الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
سنن ترمذي کل احادیث 3956 :حدیث نمبر
سنن ترمذي
کتاب: نماز کے احکام و مسائل
The Book on Salat (Prayer)
105. باب مَا جَاءَ أَنَّهُ يُخْفِي التَّشَهُّدَ
105. باب: تشہد آہستہ پڑھنے کا بیان۔
Chapter: What Has Been Related About Him Being Brief In At-Tashah-hud
حدیث نمبر: 291
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا حدثنا ابو سعيد الاشج، حدثنا يونس بن بكير، عن محمد بن إسحاق، عن عبد الرحمن بن الاسود، عن ابيه، عن عبد الله بن مسعود، قال: " من السنة ان يخفي التشهد ". قال ابو عيسى: حديث ابن مسعود حديث حسن غريب، والعمل عليه عند اهل العلم.حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ، حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاق، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ: " مِنَ السُّنَّةِ أَنْ يُخْفِيَ التَّشَهُّدَ ". قَالَ أَبُو عِيسَى: حَدِيثُ ابْنِ مَسْعُودٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ، وَالْعَمَلُ عَلَيْهِ عِنْدَ أَهْلِ الْعِلْمِ.
عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ کہتے ہیں: سنت سے یہ ہے ۱؎ کہ تشہد آہستہ پڑھا جائے۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
۱- ابن مسعود کی حدیث حسن غریب ہے،
۲- اور اہل علم کا اسی پر عمل ہے۔

تخریج الحدیث: «سنن ابی داود/ الصلاة 185 (986)، (تحفة الأشراف: 9172) (صحیح)»

وضاحت:
۱؎: جب صحابی «من السنة كذا أو السنة كذا» کہے تو یہ جمہور کے نزدیک مرفوع کے حکم میں ہوتا ہے۔

قال الشيخ الألباني: صحيح، صحيح أبي داود (906)، صفة الصلاة // 142 //

تخریج الحدیث کے تحت حدیث کے فوائد و مسائل
  الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن فریوائی حفظ اللہ، فوائد و مسائل، سنن ترمذی، تحت الحديث 291  
´تشہد آہستہ پڑھنے کا بیان۔`
عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ کہتے ہیں: سنت سے یہ ہے ۱؎ کہ تشہد آہستہ پڑھا جائے۔ [سنن ترمذي/كتاب الصلاة/حدیث: 291]
اردو حاشہ:
1؎:
جب صحابی ((مِنَ السُّنَّةِ كَذَا أَوِ السُّنَةُ كَذَا)) کہے تو یہ جمہور کے نزدیک مرفوع کے حکم میں ہوتا ہے۔
   سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى، حدیث\صفحہ نمبر: 291   


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.