سنن ترمذي
کتاب: زہد، ورع، تقوی اور پرہیز گاری
Chapters On Zuhd
59. باب مِنْهُ
59. باب: زبان کی حفاظت سے متعلق ایک اور باب
Chapter: ….
اس سند سے بھی عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما سے اسی معنی کی حدیث مروی ہے۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث حسن غریب ہے، اسے ہم صرف ابراہیم بن عبداللہ بن حاطب ہی کی سند سے جانتے ہیں۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: 7123) (ضعیف) (سند میں ابراہیم میں قدرے کلام ہے)»
قال الشيخ الألباني: ضعيف، الضعيفة (920)، المشكاة (2276 / التحقيق الثاني) // ضعيف الجامع الصغير (6265) //