الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
سنن ترمذي کل احادیث 3956 :حدیث نمبر
سنن ترمذي
کتاب: جہنم اور اس کی ہولناکیوں کا تذکرہ
The Book on the Description of Hellfire
3. باب مَا جَاءَ فِي عِظَمِ أَهْلِ النَّارِ
3. باب: جہنمیوں کے موٹاپے کا بیان۔
Chapter: ….
حدیث نمبر: 2580
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا هناد، حدثنا علي بن مسهر، عن الفضل بن يزيد، عن ابي المخارق، عن ابن عمر، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " " إن الكافر ليسحب لسانه الفرسخ والفرسخين يتوطؤه الناس " " , قال ابو عيسى: هذا حديث غريب إنما نعرفه من هذا الوجه، والفضل بن يزيد هو كوفي , قد روى عنه غير واحد من الائمة وابو المخارق ليس بمعروف.حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنِ الْفَضْلِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ أَبِي الْمُخَارِقِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " " إِنَّ الْكَافِرَ لَيُسْحَبُ لِسَانُهُ الْفَرْسَخَ وَالْفَرْسَخَيْنِ يَتَوَطَّؤُهُ النَّاسُ " " , قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ إِنَّمَا نَعْرِفُهُ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ، وَالْفَضْلُ بْنُ يَزِيدَ هُوَ كُوفِيٌّ , قَدْ رَوَى عَنْهُ غَيْرُ وَاحِدٍ مِنَ الْأَئِمَّةِ وَأَبُو الْمُخَارِقِ لَيْسَ بِمَعْرُوفٍ.
عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کافر اپنی زبان کو ایک یا دو فرسخ تک گھسیٹے گا اور لوگ اسے روندیں گے۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
۱- یہ حدیث غریب ہے، ہم اسے صرف اسی سند سے جانتے ہیں،
۲- فضل بن یزید کوفی ہیں، ان سے کئی ائمہ حدیث نے روایت کی ہے،
۳- ابوالمخارق غیر معروف راوی ہیں۔

تخریج الحدیث: «تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: 8592) (ضعیف) (سند میں ابو المخارق مجہول راوی ہے)»

قال الشيخ الألباني: ضعيف، المشكاة (5676)، الضعيفة (1986) // ضعيف الجامع الصغير (1518) //
   جامع الترمذي2580عبد الله بن عمرالكافر ليسحب لسانه الفرسخ والفرسخين يتوطؤه الناس


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.