الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

سنن ترمذي کل احادیث 3956 :حدیث نمبر
سنن ترمذي
کتاب: جہنم اور اس کی ہولناکیوں کا تذکرہ
The Book on the Description of Hellfire
4. باب مَا جَاءَ فِي صِفَةِ شَرَابِ أَهْلِ النَّارِ
4. باب: جہنمیوں کے مشروب کا بیان۔
حدیث نمبر: 2584
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
حدثنا سويد بن نصر، اخبرنا عبد الله بن المبارك، اخبرنا رشدين بن سعد، حدثني عمرو بن الحارث، عن دراج، عن ابي الهيثم، عن ابي سعيد الخدري، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: " كالمهل سورة الكهف آية 29: كعكر الزيت فإذا قرب إليه سقطت فروة وجهه فيه ".حَدَّثَنَا سُوَيْدٌ بْنَ نَصْرٍ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، أَخْبَرَنَا رِشْدِينُ بْنُ سَعْدٍ، حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ، عَنْ دَرَّاجٍ، عَنْ أَبِي الْهَيْثَمِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " كَالْمُهْلِ سورة الكهف آية 29: كَعَكَرِ الزَّيْتِ فَإِذَا قُرِّبَ إِلَيْهِ سَقَطَتْ فَرْوَةُ وَجْهِهِ فِيهِ ".
ابو سعید خدری رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «كالمهل» یعنی تلچھٹ کی طرح ہو گا جب اسے (جہنمی) اپنے قریب کرے گا تو اس کے چہرے کی کھال اس میں گر جائے گی۔

تخریج الحدیث: «انظر حدیث رقم 2581 (ضعیف)»

قال الشيخ الألباني: ضعيف، وهو مكرر الحديث (2707) // (475 - 2720) //
   جامع الترمذي2584سعد بن مالككعكر الزيت فإذا قرب إليه سقطت فروة وجهه فيه
   جامع الترمذي2584سعد بن مالكماء كالمهل قال كعكر الزيت فإذا قرب إليه سقطت فروة وجهه
   جامع الترمذي2581سعد بن مالكماء كالمهل قال كعكر الزيت فإذا قرب إليه سقطت فروة وجهه

   جامع الترمذي2584سعد بن مالكلسرادق النار أربعة جدر كثف كل جدار مثل مسيرة أربعين سنة
   جامع الترمذي2584سعد بن مالكلو أن دلوا من غساق يهراق في الدنيا لأنتن أهل الدنيا

تخریج الحدیث کے تحت حدیث کے فوائد و مسائل
  الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن فریوائی حفظ اللہ، فوائد و مسائل، سنن ترمذی، تحت الحديث 2581  
´جہنمیوں کے مشروب کا بیان۔`
ابو سعید خدری رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اللہ تعالیٰ کے قول «كالمهل» کے بارے میں فرمایا: وہ پانی تلچھٹ کی طرح ہو گا جب اسے (کافر) اپنے منہ کے قریب کرے گا تو اس کے چہرے کی کھال اس میں گر جائے گی۔‏‏‏‏ [سنن ترمذي/كتاب صفة جهنم/حدیث: 2581]
اردو حاشہ:
نوٹ:
(سند میں (دراج ابوالسمح) اور (رشدین بن سعد) ضعیف ہیں)
   سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى، حدیث\صفحہ نمبر: 2581   

حدیث نمبر: 2584M
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وبهذا الإسناد , وبهذا الإسناد , عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: " لسرادق النار اربعة جدر كثف كل جدار مثل مسيرة اربعين سنة ".وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ , وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ , عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " لِسُرَادِقِ النَّارِ أَرْبَعَةُ جُدُرٍ كِثَفُ كُلِّ جِدَارٍ مِثْلُ مَسِيرَةِ أَرْبَعِينَ سَنَةً ".
ابو سعید خدری رضی الله عنہ سے اسی سند سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جہنم کا احاطہٰ چار دیواریں ہیں اور ہر دیوار کی موٹائی چالیس سال کی مسافت کے مانند ہے۔

تخریج الحدیث: «انظر ماقبلہ (ضعیف)»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.