الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
زکوۃ، سخاوت، صدقہ، ہبہ
حدیث نمبر: 941
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
-" من انظر معسرا فله بكل يوم صدقة قبل ان يحل الدين، فإذا حل الدين فانظره فله بكل يوم مثليه صدقة".-" من أنظر معسرا فله بكل يوم صدقة قبل أن يحل الدين، فإذا حل الدين فأنظره فله بكل يوم مثليه صدقة".
سلیمان بن بریدہ اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: جس نے کسی تنگ دست کو مہلت دی تو اسے ہر روز (قرض کی مقدار) کی مثل صدقہ کرنے کا ثواب ملے گا۔ اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یوں فرماتے سنا: جس نے کسی تنگ دست کو مہلت دی تو اسے ہر روز اس (مقدار) کے دو گنا ثواب ملے گا۔ میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! میں نے آپ کو پہلے یوں فرماتے سنا: جس نے کسی تنگ دست کو مہلت دی تو اسے ہر روز اسی (مقدار) کی مثل صدقہ کرنے کا ثواب ملے گا۔ اور پھر یوں سنا: جس نے کسی تنگ دست کو مہلت دی تو اسے ہر روز اس (مقدار) کے دو گنا ثواب ملے گا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قرض کی ادائیگی سے پہلے تک اسے ہر روز (اتنی ہی مقدار میں) صدقہ کرنے کا ثواب ملے گا، اور جب (وعدے کے مطابق) قرض واجب الادا ہو جائے لیکن وہ پھر مہلت دے دے، (تو ایسی صورت میں) اسے (اس مقدار) کا دو گنا ثواب ملے گا۔
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 86

قال الشيخ الألباني:
- " من أنظر معسرا فله بكل يوم صدقة قبل أن يحل الدين، فإذا حل الدين فأنظره فله بكل يوم مثليه صدقة ".
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏رواه أحمد (5 / 360) عن سليمان بن بريدة عن أبيه قال: سمعت رسول الله
‏‏‏‏صلى الله عليه وسلم يقول:
‏‏‏‏" من أنظر معسرا فله بكل يوم مثله صدقة، قال: ثم سمعته يقول: من أنظر معسرا
‏‏‏‏فله بكل يوم مثله صدقة، قلت: سمعتك يا رسول الله تقول: من أنظر معسرا فله
‏‏‏‏بكل يوم مثله صدقة، ثم سمعتك تقول: من أنظر معسرا فله بكل يوم مثليه صدقة،
‏‏‏‏قال: له بكل يوم صدقة قبل أن يحل الدين فإذا حل الدين فأنظره فله بكل يوم
‏‏‏‏مثليه صدقة ".
‏‏‏‏قلت: وإسناده صحيح رجاله ثقات محتج بهم في " صحيح مسلم ".
‏‏‏‏ثم رأيته في " المستدرك " (2 / 29) وقال: " صحيح على شرط الشيخين " ووافقه
‏‏‏‏الذهبي فأخطأ لأن سليمان هذا لم يخرج له البخاري، وإنما الذي
‏‏‏‏__________جزء : 1 /صفحہ : 170__________
‏‏‏‏
‏‏‏‏أخرج له الشيخان
‏‏‏‏هو أخوه عبد الله بن بريدة. ¤


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.