الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
صحيح البخاري کل احادیث 7563 :حدیث نمبر
صحيح البخاري
کتاب: ان کفار و مرتدوں کے احکام میں جو مسلمانوں سے لڑتے ہیں
The Book of Al-Maharbeen
42. بَابُ كَمِ التَّعْزِيرُ وَالأَدَبُ:
42. باب: تنبیہ اور تعزیر یعنی حد سے کم سزا کتنی ہونی چاہئے۔
(42) Chapter. What Punishment may be inflicted on the person so that he may not commit the same sin again, or so that he may learn good manners.
حدیث نمبر: 6849
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب English
حدثنا عمرو بن علي، حدثنا فضيل بن سليمان، حدثنا مسلم بن ابي مريم، حدثني عبد الرحمن بن جابر، عمن سمع النبي صلى الله عليه وسلم، قال:" لا عقوبة فوق عشر ضربات، إلا في حد من حدود الله".حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا فُضَيْلُ بْنُ سُلَيْمَانَ، حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ جَابِرٍ، عَمَّنْ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" لَا عُقُوبَةَ فَوْقَ عَشْرِ ضَرَبَاتٍ، إِلَّا فِي حَدٍّ مِنْ حُدُودِ اللَّهِ".
ہم سے عمرو بن علی نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے فضیل بن سلیمان نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے مسلم بن ابی مریم نے بیان کیا، کہا مجھ سے عبدالرحمٰن بن جابر نے ان صحابی سے بیان کیا جنہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ کی حدود میں سے کسی حد کے سوا مجرم کو دس کوڑے سے زیادہ کی سزا نہ دی جائے۔

Narrated `Abdur-Rahman bin Jabir: On the authority of others, that the Prophet said, "No Punishment exceeds the flogging of the ten stripes, except if one is guilty of a crime necessitating a legal punishment prescribed by Allah."
USC-MSA web (English) Reference: Volume 8, Book 82, Number 832

   صحيح البخاري6849موضع إرساللا عقوبة فوق عشر ضربات إلا في حد من حدود الله

تخریج الحدیث کے تحت حدیث کے فوائد و مسائل
  مولانا داود راز رحمه الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث صحيح بخاري: 6849  
6849. حضرت عبدالرحمن بن جابر سے روایت ہے وہ اس صحابی سے بیان کرتے ہیں جنہوں نے نبی ﷺ سے سنا، آپ نے فرمایا: اللہ کی حدود میں سے کسی حد کے علاوہ مجرم کو دس کوڑوں سے زیادہ سزا نہ دی جائے۔ [صحيح بخاري، حديث نمبر:6849]
حدیث حاشیہ:
حدی سزاؤں کے علاوہ یہ اختیاری سزا ہے۔
   صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز، حدیث\صفحہ نمبر: 6849   


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.