🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

محدثانہ نکات از محدث مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ
صحيح البخاري کی حدیث نمبر 109 پر
محدث مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ New
رواه البخاريّ في العلم (١٠٩) عن مكي بن إبراهيم، قال حدّثنا يزيد بن أبي عبيد، عن سلمة، فذكره.
📖 حوالہ / مصدر: اسے امام بخاری نے کتاب العلم 109 میں مکی بن ابراہیم اور یزید بن ابی عبید کے طریق سے حضرت سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے۔