🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

محدثانہ نکات از محدث مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ
صحيح البخاري کی حدیث نمبر 586 پر
محدث مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ New
رواه البخاري في المواقيت (٥٨٦) ، ومسلم في صلاة المسافرين (٨٢٧) كلاهما من حديث ابن شهاب، قال: أخبرني عطاء بن يزيد الجندعي الليثي، أنه سمع أبا سعيد الخدري يقول فذكر الحديث.
📖 حوالہ / مصدر: اسے امام بخاری نے کتاب مواقیت الصلاۃ 586 اور امام مسلم نے کتاب صلاۃ المسافرین 827 میں روایت کیا ہے۔ یہ دونوں ابن شہاب زہری کے طریق سے، وہ عطا بن یزید جندعی لیثی سے اور وہ حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے اسی طرح ذکر فرمایا۔