🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

محدثانہ نکات از محدث مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ
صحيح البخاري کی حدیث نمبر 6358 پر
محدث مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ New
رواه البخاري في الدعوات (٦٣٥٨) عن إبراهيم بن حمزة، حدثنا ابن أبي حازم والدراوردي، عن يزيد (هو ابن الهاد) ، عن عبد الله بن خَبَّاب، عن أبي سعيد الخدري فذكره.
📖 حوالہ / مصدر: صحيح بخاری، کتاب الدعوات 6358۔ 📝 نوٹ / توضیح: اس روایت کو امام بخاری نے ابراہیم بن حمزہ کے واسطے سے نقل کیا ہے، انہوں نے ابن ابی حازم (عبدالعزیز بن ابی حازم) اور دراوردی (عبدالعزیز بن محمد) سے، انہوں نے یزید بن عبداللہ بن الہاد سے، انہوں نے عبداللہ بن خباب سے اور انہوں نے حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے۔