الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
صحيح البخاري کل احادیث 7563 :حدیث نمبر
سوانح حیات امام بخاری رحمہ اللہ
امام بخاری مجتہد تھے:​
علامہ عبد الرشید نعمانی حنفی:
محمد عبد الرشید نعمانی حنفی لکھتے ہیں:​
«قال سليمان بن إبراهيم العلوي: البخاري إمام مجتهد برأسه كأبي حنيفة والشافعي ومالك و أحمد .» [ما تمس إليه الحاجة 26]
امام بخاری رحمہ اللہ ائمہ اربعہ ابوحنیفہ، امام شافعی، امام مالک اور امام احمد کی طرح چوٹی کے مجتہد تھے۔


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.