الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
سنن ابي داود کل احادیث 5274 :حدیث نمبر
سوانح حیات امام ابوداود رحمہ اللہ
سوانح حیات​:​
حفظ و ضبط:
امام صاحب کو حفاظ حدیث میں بہت بڑا مقام حاصل ہے۔
ابو حاتم: ابو حاتم کا بیان ہے: وہ حفظ کے اعتبار سے دنیا کے اماموں میں سے ایک تھے۔ [تهذيب الكمال 11؍365]
محمد بن مخلد: محمد بن مخلد فرماتے ہیں: ابوداود ایک لاکھ حدیث کا پورا مذاکرہ کیا کرتے تھے، اور جب آپ نے سنن مرتب کی تو تمام اہل زمانہ نے آپ کے حفظ اور سبقتِ علمی کا اعتراف کیا۔ [تهذيب الكمال 11؍365]
امام نووی: امام نووی فرماتے ہیں: جمہور علمائے اسلام کو ان کے کمال حفظ کا اعتراف ہے۔


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.