🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح البخاري سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح بخاری میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
11. بَابُ مَنْ لَمْ يَتَطَوَّعْ فِي السَّفَرِ دُبُرَ الصَّلاَةِ وَقَبْلَهَا:
باب: سفر میں جس نے فرض نماز سے پہلے اور پیچھے سنتوں کو نہیں پڑھا۔
اطراف الحدیث — صحيح البخاري حدیث نمبر 1102 (کل: 32 مقامات، 14 کتب)
صحیح بخاری: 1102، 1101
صحیح مسلم: 1579، 1580
سنن ابوداود: 1223
سنن نسائی: 1451، 1458، 1459، 2963
سنن ابن ماجہ: 1071
مشکوۃ المصابیح: 1338
مسند احمد: 4480، 4641، 5185، 5322، 5552، 6223، 6398، 6424، 14317
مسند الحمیدی: 683
صحیح ابن خزیمہ: 947، 1257، 2760
اللؤلؤ والمرجان: 399
الفتح الربانی: 2415، 3207، 4578
سنن سعید بن منصور: 170
مسند امام شافعی: 491، 577
السنن الكبرى للبيهقي: 3556
31 تا 32
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 577
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ وَغَيْرُهُ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبَا بَكْرٍ وَعُمَرَ وَعُثْمَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ كَانُوا يَمْشُونَ أَمَامَ الْجِنَازَةِ.  
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ، ابوبکر، عمر اور عثمان رضی اللہ عنہم جنازے کے آگے چلتے تھے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الجنائز /حدیث: 577]
تخریج الحدیث: «صحیح اخرجه ابوداود، الجنائز، باب المشى امام الخبازة (3179) . والترمذى، الجنائز، باب ماجاء في المشى امام الجنازة (1007)، (1008).»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3556
أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ جَنَاحُ بْنُ نَذِيرِ بْنِ جَنَاحٍ الْمُحَارِبِيِّ بِالْكُوفَةِ أنبأ أَبُو جَعْفَرِ بْنُ دُحَيْمٍ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ حَازِمٍ، أنبأ أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا الْعُمَرِيُّ، عَنْ سَالِمٍ أَبِي النَّضْرِ قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى ابْنِ عُمَرَ فَسَلَّمَ عَلَيْهِ قَالَ: مَنْ أَنْتَ؟ قَالَ: أَنَا حَاضِنُكَ فُلَانٌ، وَرَأَى بَيْنَ عَيْنَيْهِ سَجْدَةً سَوْدَاءَ، فَقَالَ: مَا هَذَا الْأَثَرُ بَيْنَ عَيْنَيْكَ فَقَدْ صَحِبْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبَا بَكْرٍ وَعُمَرَ وَعُثْمَانَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمْ فَهَلْ تَرَى هَاهُنَا مِنْ شَيْءٍ؟.
ابونضر سالم سے روایت ہے کہ ایک شخص نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس آکر سلام کہا، انہوں نے پوچھا: ”تم کون ہو؟“ اس نے کہا: ”میں تمہاری پرورش کرنے والا فلاں شخص ہوں۔“ ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اس کی آنکھوں کے درمیان سیاہ رنگ کا نشان دیکھا تو پوچھا: ”یہ تمہاری آنکھوں کے درمیان نشان کیسا ہے؟ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ، ابوبکر، عمر اور عثمان رضی اللہ عنہم کی صحبت اختیار کی ہے، کیا تو نے وہاں بھی کوئی چیز دیکھی؟“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3556]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ هذا اسناد ضعيف»

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں