🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح البخاري سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح بخاری میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
36. بَابُ شِرَاءِ الإِبِلِ الْهِيمِ أَوِ الأَجْرَبِ:
باب: ( «هيم» ) بیمار یا خارشی اونٹ خریدنا۔
اطراف الحدیث — صحيح البخاري حدیث نمبر 2099 (کل: 21 مقامات، 13 کتب)
صحیح بخاری: 2099، 5753، 5772
صحیح مسلم: 5807
سنن نسائی: 3599
سنن ابن ماجہ: 1995
مشکوۃ المصابیح: 3087
مسند احمد: 4544، 5575، 5963، 6405
مسند الحمیدی: 633، 722
اللؤلؤ والمرجان: 1439
الفتح الربانی: 7776
الجامع الكامل: 11644، 14869
السنن الكبرى للبيهقي: 10737
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 2326
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 5433، 5631
21 تا 21
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5631
حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْهُذَلِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ اشْتَرَى إِبِلًا هِيمًا مِنْ شَرِيكٍ النَّوَّاسِ فَوَجَدَ بِهَا شَيْئًا، فَقَالَ: رَضِينَا بِقَضَاءِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم: «لَا عَدْوَى»
سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے شریک النواس نامی شخص سے ایسے اونٹ خریدے جنہیں پیاس کی بیماری (ہیم) لاحق تھی، پھر انہوں نے ان میں بیماری کا کوئی اثر پایا تو فرمایا: ”ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس فیصلے پر راضی ہیں کہ «لَا عَدْوَى» ”بیماری کے خود بخود متعدی ہونے یا چھوت چھات کی کوئی حقیقت نہیں ہے“۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عبد الله بن عمر/حدیث: 5631]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 1993، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3540، وأخرجه فتح الباري برقم: 2703، 5381، 5425، 5438، وأخرجه مسند البزار برقم: 1082، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 19527، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 13341، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5605»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں