🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح البخاري سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح بخاری میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
60. بَابُ الْبَوْلِ قَائِمًا وَقَاعِدًا:
باب: کھڑے ہو کر اور بیٹھ کر پیشاب کرنا (حسب موقع ہر دو طرح سے جائز ہے)۔
اطراف الحدیث — صحيح البخاري حدیث نمبر 224 (کل: 33 مقامات، 17 کتب)
صحیح بخاری: 224، 225، 226، 2471
صحیح مسلم: 624، 625
سنن ابوداود: 23
سنن نسائی: 18، 28
سنن ابن ماجہ: 306M
معجم صغیر للطبرانی : 129، 149
مشکوۃ المصابیح: 364
مسند احمد: 23241، 23246، 23414
مسند الحمیدی: 447
صحیح ابن خزیمہ: 61
اللؤلؤ والمرجان: 156
المنتقى ابن الجارود: 36
مصنف ابن ابی شیبہ: 1872
الفتح الربانی: 489
صحیح ابن حبان: 1424، 1425، 1427، 1428، 1429
السنن الكبرى للبيهقي: 486، 487، 1279، 1299، 1300
المعجم الاوسط: 4961
11 تا 20
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 129
حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ عَفَافِ بْنِ سُلَيْمٍ الْفَوْزِيُّ الْحِمْصِيُّ، حَدَّثَنِي عَمِّي أَحْمَدُ بْنُ مُسْلِمٍ، حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، عَنْ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ شَقِيقِ بْنِ سَلَمَةَ ، عَنْ حُذَيْفَةَ ، قَالَ:" كُنْتُ أَمْشِي مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، فَانْتَهَى إِلَى سُبَاطَةِ قَوْمٍ، فَبَالَ قَائِمًا، فَدَعَانِي، فَقَالَ: لِمَ تَنَحَّيْتَ عَنِّي، فَجِئْتُ حَتَّى كُنْتُ عِنْدَ عَقِبِهِ، ثُمَّ أُتِيَ بِمَاءٍ، فَتَوَضَّأَ، وَمَسَحَ عَلَى الْخُفَّيْنِ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الشَّعْبِيِّ، إِلا زَكَرِيَّا، وَلا عَنْهُ إِلا عِيسَى، تَفَرَّدَ بِهِ أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمٍ
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ چل رہا تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کچھ لوگوں کے گندگی کے ڈھیر پر گئے تو کھڑے ہو کر پیشاب کیا اور مجھے بلایا تو فرمایا: ”مجھ سے دور کیوں ہو گئے؟“ میں آیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے کھڑا ہو گیا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس پانی لایا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کیا اور موزوں پر مسح کیا۔ [معجم صغير للطبراني/كتاب الطهارة/حدیث: 129]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 224، 225، 226، 2471، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 273، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 52، 61، 63، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1424، 1425، 1427، 1428، 1429، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 18، 26، 27، 28، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 18، 23، 24، وأبو داود فى «سننه» برقم: 23، والترمذي فى «جامعه» برقم: 13، 13 م 1، 13 م 2، والدارمي فى «مسنده» برقم: 695، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 305، 306، 544، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 491، 492، 493، 1298، وأحمد فى «مسنده» برقم: 18437، 23713، والحميدي فى «مسنده» برقم: 447، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1120، 4961، والطبراني فى «الصغير» برقم: 752، 1130»

الحكم على الحديث:
صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 149
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مَنْخُلٍ الْوَاسِطِيُّ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ ، حَدَّثَنَا أَشْعَثُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زُبَيْدٍ ، عَنْ عُبَيْدَةَ بْنِ مُعَتِّبٍ الضَّبِّيِّ ، حَدَّثَنِي شَقِيقُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ حُذَيْفَةَ ، قَالَ:"بَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ عَلَى سُبَاطَةِ قَوْمٍ، ثُمَّ تَوَضَّأَ، وَمَسَحَ خُفَّيْهِ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عُبَيْدَةَ، إِلا أَشْعَثُ، تَفَرَّدَ بِهِ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کچھ لوگوں کے کوڑا خانہ پر پیشاب کیا، پھر وضو کیا اور اپنے موزوں پر مسح کیا۔ [معجم صغير للطبراني/كتاب الطهارة/حدیث: 149]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 224، 225، 226، 2471، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 273، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 52، 61، 63، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1424، 1425، 1427، 1428، 1429، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 18، برقم: 26، 27، برقم: 28، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 18، 23، 24، وأبو داود فى «سننه» برقم: 23، والترمذي فى «جامعه» برقم: 13، والدارمي فى «مسنده» برقم: 695، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 305، 306، 544، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 491، 492، وأحمد فى «مسنده» برقم: 18437، 23713، والحميدي فى «مسنده» برقم: 447، والطبراني فى «الكبير» برقم: 966، 967، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1120، 4961، 5319، 6406، 9374، والطبراني فى «الصغير» برقم: 752، 1130»

الحكم على الحديث:
صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 364
364 - عَنْ حُذَيْفَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: أَتَى النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - سُبَاطَةَ قَوْمٍ، فَبَالَ قَائِمًا. مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ. قِيلَ: كَانَ ذَلِكَ لِعُذْرٍ.
حذیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کسی قوم کے کوڑے کرکٹ کے ڈھیر پر آئے تو آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے کھڑے ہو کر پیشاب کیا۔ امام بخاری اور امام مسلم نے روایت کیا ہے اور کہا گیا ہے کہ یہ (کھڑے ہو کر پیشاب کرنا) کسی عذر کی وجہ سے تھا۔ متفق علیہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الطهارة/حدیث: 364]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «متفق عليه، رواه البخاري (224) ومسلم (73/ 273) و قول محيي السنة في مصابيح السنة (200/1 ح 256)»
قال الشيخ الألباني: مُتَّفق عَلَيْهِ
قال الشيخ زبير على زئي:متفق عليه

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 23241
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، قَالَ: الْأَعْمَشُ أَخْبرَنَا , عَنْ أَبي وَائِلٍ ، عَنْ حُذَيْفَةَ بنِ الْيَمَانِ ، قَالَ:" رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتَى سُباطَةَ قَوْمٍ، فَبالَ وَهُوَ قَائِمٌ، ثُمَّ دَعَا بمَاءٍ، فَأَتَيْتُهُ فَتَوَضَّأَ، وَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ" .
حضرت حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ وہ لوگوں کے کوڑا کرکٹ پھینکنے کی جگہ تشریف لائے اور کھڑے ہو کر پیشاب کیا پھر پانی منگوایا جو میں لے کر حاضر ہوا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کیا اور اپنے موزوں پر مسح فرمایا۔ [مسند احمد/مسند الأنصار رضي الله عنهم/حدیث: 23241]

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح، خ: 224، م: 273
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 23246
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ ، حَدَّثَنَا شَقِيقٌ ، عَنْ حُذَيْفَةَ أَنّ النَّبيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" أَتَى سُباطَةَ قَوْمٍ، فَبالَ قَائِمًا، فَذَهَبتُ أَتَباعَدُ عَنْهُ، فَقَدَّمَنِي حَتَّى..." ، قَالَ أَبو عَبد الرَّحْمَنِ: وَسَقَطَتْ عَلَى أَبي كَلِمَةٌ.
حضرت حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ وہ لوگوں کے کوڑا کرکٹ پھینکنے کی جگہ تشریف لائے اور کھڑے ہو کر پیشاب کیا میں پیچھے ہٹنے لگا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے آگے رہنے کی تلقین کی یہاں تک کہ۔۔۔۔۔۔۔۔ امام احمد (رح) کے صاحبزادے کہتے ہیں کہ میرے والد سے ایک کلمہ ساقط ہوگیا ہے۔ [مسند احمد/مسند الأنصار رضي الله عنهم/حدیث: 23246]

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح، خ: 224، م: 273
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 23414
حَدَّثَنَا يَحْيَى بنُ سَعِيدٍ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، حَدَّثَنِي شَقِيقٌ ، عَنْ حُذَيْفَةَ ، قَالَ:" كُنْتُ مَعَ النَّبيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي طَرِيقٍ فَتَنَحَّى، فَأَتَى سُباطَةَ قَوْمٍ فَتَباعَدْتُ مِنْهُ، فَأَدْنَانِي حَتَّى صِرْتُ قَرِيبا مِنْ عَقِبيْهِ، فَبالَ قَائِمًا وَدَعَا بمَاءٍ، فَتَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ" .
حضرت حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ کسی راستے میں تھا چلتے چلتے کوڑا کرکٹ پھینکنے کی جگہ پر پہنچے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کھڑے ہو کر پیشاب کیا جسے تم میں سے کوئی کرتا ہے میں پیچھے جانے لگا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قریب ہی رہو چناچہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پشت کی جانب قریب ہوگیا پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پانی منگوایا وضو کیا اور اپنے موزوں پر مسح فرما لیا۔ [مسند احمد/مسند الأنصار رضي الله عنهم/حدیث: 23414]

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح، خ: 224، م: 273
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 447
حَدَّثنا سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثنا الأَعْمَشُ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا وَائِلٍ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ حُذَيْفَةَ ، يَقُولُ:" رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتَى سُبَاطَةَ قَوْمٍ، فَبَالَ قَائِمًا فَذَهَبْتُ أَتَنَحَّى عَنْهُ، فَجَذَبَنِي إِلَيْهِ حَتَّى كُنْتُ عِنْدَ عَقِبِهِ، فَلَمَّا فَرَغَ تَوَضَّأَ , وَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ" .
سیدنا حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کچرے کے ڈھیر پر تشریف لائے اور وہاں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھڑے ہو کر پیشاب کیا۔ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پیچھے ہٹنے لگا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اپنی طرف کھینچ لیا، یہاں تک کہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے کھڑا ہو گیا۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم فارغ ہوئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کیا تو دونوں موزوں پر مسح کر لیا۔ [مسند الحميدي/حدیث: 447]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح أخرجه البخاري برقم: 224، 225، 226، 2471، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 273، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 52، 61، 63، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1424، 1425، 1427، 1428، 1429، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 18، 26،28 والنسائي فى «الكبرى» برقم: 18، 23، 24، وأبو داود في «‏‏‏‏سننه» برقم: 23، والترمذي فى «جامعه» برقم: 13، والدارمي فى «مسنده» برقم: 695، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 305، 306، 544، والبيهقي في «‏‏‏‏سننه الكبير» برقم: 491، 492، 493، 1298، 1318، 1319، وأحمد فى «مسنده» ‏‏‏‏ برقم: 18437»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 61
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ الضَّبِّيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ . ح وَحَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ كِلاهُمَا، عَنِ الأَعْمَشِ . ح وَحَدَّثَنَا أَبُو مُوسَى مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ ، عَنْ شُعْبَةَ . ح وَحَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ خَالِدٍ الْعَسْكَرِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ يَعْنِي ابْنَ جَعْفَرٍ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ سُلَيْمَانَ وَهُوَ الأَعْمَشُ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، عَنْ حُذَيْفَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " أَتَى سُبَاطَةَ قَوْمٍ فَبَالَ قَائِمًا، ثُمَّ تَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ"
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں کے گھورے (کوڑے کرکٹ کے ڈھیر) پر آئے توآپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھڑ ے ہو کر پیشاب کیا۔ پھرآ پ صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کیا اور اپنے موزوں پر مسح کیا۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب الآداب المحتاج إليها في إتيان الغائط والبول إلى الفراغ منها/حدیث: 61]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 224، 225، 226، 2471، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 273، ابن الجارود فى "المنتقى"، 39، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 52، 61، 63، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1424، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 18، وأبو داود فى (سننه) برقم: 23، والترمذي فى (جامعه) برقم: 13، 13 م 1، 13 م 2، والدارمي فى (مسنده) برقم: 695، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 305، 306، 544، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 491، وأحمد فى (مسنده) برقم: 18437»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 156
156 صحيح حديث حُذَيْفَةَ، قَالَ: رَأَيْتُنِي أَنَا وَالنَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَتَمَاشَى، فَأَتَى سُبَاطَةَ قَوْمٍ خَلْفَ حَائِطٍ فَقَامَ كَمَا يَقُومُ أَحَدُكُمْ، فَبَالَ، فَانْتَبَذْتُ مِنْهُ، فَأَشَارَ إِلَيَّ فَجِئْتُهُ، فَقُمْتُ عِنْدَ عَقِبِهِ حَتَّى فَرَغَ
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ (ایک مرتبہ) میں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جا رہے تھے کہ ایک قوم کی کوڑی (کوڑا پھینکنے کی جگہ) پر (جو) ایک دیوار کے پیچھے (تھی) پہنچے تو آپ اس طرح کھڑے ہو گئے جس طرح ہم تم میں سے کوئی (شخص) کھڑا ہوتا ہے، پھر آپ نے پیشاب کیا اور میں ایک طرف ہٹ گیا، تب آپ نے مجھے اشارہ کیا تو میں آپ کے پاس (پردہ کی غرض سے) آپ کی ایڑیوں کے قریب کھڑا ہو گیا یہاں تک کہ آپ پیشاب سے فارغ ہو گئے۔ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب الطهارة/حدیث: 156]
تخریج الحدیث: «صحیح، _x000D_ أخرجه البخاري في: 4 كتاب الوضوء: 61 باب البول عند صاحبه والتستر بالحائط»
وضاحت: قضائے حاجت کرتے ہوئے جو چیز ملحوظ رکھنی چاہیے وہ ہے چھینٹوں سے بچنا۔ پس عام حالات میں بیٹھ کر ہی یہ بات ممکن ہوتی ہے جب کہ اس قسم کے خاص موقعوں پر کھڑے ہو کر چھینٹوں سے بچا جا سکتا ہے۔ اس لیے اگر بیٹھنا مشکل اور دشوار ہو یا کھڑے ہو کر پیشاب کرنے میں احتیاط ہو تو کھڑے ہو کر پیشاب کرنے میں مضائقہ نہیں البتہ عام حالات میں بیٹھ کر پیشاب کرنا چاہیے۔

الحكم على الحديث:
«صحیح»
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 36
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ شَقِيقٍ أَبِي وَائِلٍ ، عَنْ حُذَيْفَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: كُنْتُ أَمْشِي مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَانْتَهَى إِلَى سُبَاطَةِ قَوْمٍ فَبَالَ قَائِمًا، فَتَنَحَّيْتُ، فَدَعَانِي وَقَالَ: " لِمَ تَنَحَّيْتَ عِنْدَ عَقِبِهِ؟" فَلَمَّا فَرَغَ دَعَا بِمَاءٍ فَتَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ .
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ساتھ چل رہا تھا، آپ ایک قوم کے ڈھیر پر پہنچے اور کھڑے ہو کر پیشاب کیا، میں ایک طرف کو ہو گیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے بلا کر پوچھا: آپ ایک طرف کیوں ہو گئے ہو؟ تو میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایڑیوں کے پاس کھڑا ہو گیا، جب آپ (پیشاب سے) فارغ ہوئے تو پانی منگوا کر وضو کیا اور موزوں پر مسح کیا۔ [المنتقى ابن الجارود/كتاب الطهارة/حدیث: 36]
تخریج الحدیث: از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: «صحيح البخاري: 224، صحيح مسلم: 273»

الحكم على الحديث:
غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: متفق عليه
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں