🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح البخاري سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح بخاری میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
137. بَابُ إِذَا حَمَلَ عَلَى فَرَسٍ فَرَآهَا تُبَاعُ:
باب: اگر اللہ کی راہ میں سواری کے لیے گھوڑا دے پھر اس کو بکتا پائے؟
اطراف الحدیث — صحيح البخاري حدیث نمبر 3002 (کل: 33 مقامات، 17 کتب)
صحیح بخاری: 3002، 1489، 1490، 2623، 2636، 2775، 2970، 2971، 3003
صحیح مسلم: 4163
سنن ابوداود: 1593
سنن نسائی: 2616
موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم: 285
بلوغ المرام: 794
مشکوۃ المصابیح: 1954
مسند احمد: 166، 281
مسند الحمیدی: 15
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 696
الفتح الربانی: 3553، 3554، 3555، 6294
صحیح ابن حبان: 5125
السنن المأثورة - الإمام الشافعي: 371، 372
الجامع الكامل: 4138، 6000
السنن الكبرى للبيهقي: 7631، 7632، 7633
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 7331
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 5840
31 تا 33
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7633
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقَاضِي، وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، قَالَا: ثنا الْقَعْنَبِيُّ، ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَاللَّفْظُ لَهُ قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو الْحَسَنِ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدُوسٍ ثنا عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ الدَّارِمِيُّ، ثنا الْقَعْنَبِيُّ، فِيمَا قَرَأَ عَلَى مَالِكٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ قَالَ: سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَقُولُ: حَمَلْتُ عَلَى فَرَسٍ عَتِيقٍ فِي سَبِيلِ اللهِ فَأَضَاعَهُ صَاحِبُهُ الَّذِي كَانَ عِنْدَهُ فَأَرَدْتُ أَنْ أَشْتَرِيَهُ مِنْهُ وَظَنَنْتُ أَنَّهُ بَائِعُهُ بِرُخْصٍ فَسَأَلْتُ عَنْ ذَلِكَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ:" لَا تَشْتَرِهِ وَإِنْ أَعْطَاكَ بِدِرْهَمٍ وَاحِدٍ فَإِنَّ الْعَائِدَ فِي صَدَقَتِهِ كَالْكَلْبِ يَعُودُ فِي قَيْئِهِ". رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنِ الْقَعْنَبِيِّ، وَأَخْرَجَهُ الْبُخَارِيِّ عَنْ جَمَاعَةٍ عَنْ مَالِكٍ.
حضرت زید بن اسلم اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ میں نے عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے سنا: میں نے ایک عمدہ گھوڑا اللہ کی راہ میں دیا تو اسے اس کے مالک نے بیکار کر دیا، میں نے چاہا کہ اسے اس سے خرید لوں اور میرا خیال تھا کہ وہ مجھے کم قیمت میں مل جائے گا، تو میں نے اس کے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر وہ ایک درہم کا بھی دے تو اس سے نہ خرید، کیونکہ صدقے میں لوٹنے والا کتے کی مانند ہے جو اپنی قے چاٹتا ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الزكاة/حدیث: 7633]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ أخرجه البخاري»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7331
«لا تشتره ولا تعد في صدقتك وإن أعطاكه بدرهم فإن العائد في صدقته كالعائد في قيئه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اسے مت خریدو اور نہ ہی اپنے صدقے کو واپس لو، خواہ وہ تمہیں ایک درہم میں دے دے، کیونکہ اپنے صدقے کو واپس لینے والا اس کی مانند ہے جو اپنی قے دوبارہ چاٹ لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7331]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق د ن] عن عمر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5840
وَعَنْ عَبْدِ اللهِ ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ جَعَلَ فَرَسًا فِي سَبِيلِ اللهِ، فَحَمَلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى ذَلِكَ الْفَرَسِ رَجُلًا، فَوَجَدَهُ عُمَرُ يَبِيعُهُ، فَقَالَ عُمَرُ لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ الَّذِي حَمَلْتَهُ عَلَى الْفَرَسِ وَجَدْتُهُ يَبِيعُهُ، فَأَشْتَرِيهِ يَا رَسُولَ اللهِ؟ قَالَ: لَا تَشْتَرِهِ وَلَا تَعُدْ فِي صَدَقَتِكَ.
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے ایک گھوڑا اللہ کی راہ میں وقف کیا، پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ گھوڑا ایک شخص کو سواری کے لیے عطا فرما دیا، بعد ازاں سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے اسے فروخت ہوتے ہوئے پایا تو انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ اے اللہ کے رسول! جس شخص کو آپ نے وہ گھوڑا سواری کے لیے دیا تھا، میں نے دیکھا کہ وہ اسے فروخت کر رہا ہے، تو کیا میں اسے خود خرید لوں؟ جس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم اسے ہرگز نہ خریدو اور اپنا دیا ہوا صدقہ واپس نہ لو۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عبد الله بن عمر/حدیث: 5840]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 2493، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1620، 3045، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 668، وأخرجه سنن النسائي برقم: 2615، 2616، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 2390، 2392، وأخرجه مسند أحمد برقم: 167، 260، 283، وأخرجه موطأ مالك برقم: 624، وأخرجه فتح الباري برقم: 2448، 2480، وأخرجه مسند البزار برقم: 111، 266، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 13245، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 7859، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5814»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں