🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح البخاري سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح بخاری میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
197. بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا رَجَعَ مِنَ الْغَزْوِ:
باب: جہاد سے واپس ہوتے ہوئے کیا کہے۔
اطراف الحدیث — صحيح البخاري حدیث نمبر 3086 (کل: 31 مقامات، 12 کتب)
صحیح بخاری: 3086، 371، 3085، 5968، 6185
صحیح مسلم: 3280، 3497، 4665، 4667
سنن ابوداود: 3009
سنن نسائی: 548، 3382
مشکوۃ المصابیح: 3901
مسند احمد: 11992، 12670، 12947، 12969، 13099
اللؤلؤ والمرجان: 900، 1180
مصنف ابن ابی شیبہ: 31595
الفتح الربانی: 1393، 6929
الجامع الكامل: 6524، 9032، 9070، 11191، 14628
السنن الكبرى للبيهقي: 3238، 14503
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 2908
31 تا 31
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2908
حَدَّثَنَا خَلَّادُ بْنُ أَسْلَمَ ، حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: لَمَّا أَتَى رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - خَيْبَرَ، قَالَ: إِنَّا إِذَا نَزَلْنَا بِسَاحَةِ قَوْمٍ فَسَاءَ صَبَاحُ الْمُنْذَرِينَ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خیبر تشریف لائے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بلاشبہ جب ہم کسی قوم کے میدان میں (بطورِ لشکر) اترتے ہیں تو ﴿فَسَاءَ صَبَاحُ الْمُنْذَرِينَ﴾ ”پھر ان لوگوں کی صبح بہت ہی بری ہو جاتی ہے جنہیں (اللہ کے عذاب سے) ڈرایا گیا ہو“۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 2908]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 364، 905، 2785، 3961، 3962، 3964، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1365، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 1550، وأخرجه سنن النسائي برقم: 547، 3380، 4340، وأخرجه مسند أحمد برقم: 11676، 12260، 13163، 13360، 13450، وأخرجه فتح الباري برقم: 905، 1768، 2022، 2120، 2732، 2736، 2829، 3815، 3961، 3964، 3974، 5071، 5623، 6022، 6336، 6374، 6902، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 2244، 3617، 6864، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 737، 3196، 4703، 4704، 4705، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 117، 167، 2120، 2621، 5354، 5703، 6380، 6453، 6686، 8036، 8364، 8842، 9393، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 5545، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2901»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں