🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح البخاري سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح بخاری میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. بَابُ قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى: {فَأَنَّ لِلَّهِ خُمُسَهُ} :
باب: اللہ تعالیٰ کا ارشاد (سورۃ الانفال میں) کہ جو کچھ تم غنیمت میں حاصل کرو، بیشک اس کا پانچواں حصہ اللہ کے لیے ہے یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس کی تقسیم کریں گے۔
اطراف الحدیث — صحيح البخاري حدیث نمبر 3115 (کل: 51 مقامات، 15 کتب)
صحیح بخاری: 3115، 3114، 3538، 6186، 6187، 6189، 6196
صحیح مسلم: 5588، 5589، 5591، 5593، 5594، 5595
الادب المفرد: 815، 839، 842
صحیح الادب المفرد: 630، 647، 650، 743
مشکوۃ المصابیح: 4751
مسند احمد: 14183، 14227، 14249، 14296، 14363، 14963، 14964، 14973، 15130
مسند الحمیدی: 1267
اللؤلؤ والمرجان: 1381، 1382
مصنف ابن ابی شیبہ: 27603، 27605
الفتح الربانی: 4752، 4753
المستدرک علی الصحیحین: 7928
الجامع الكامل: 8519، 14487، 14498
السنن الكبرى للبيهقي: 19321، 19322، 19323، 19324
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 2949، 3642
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 1915، 1923، 2016، 1923M1
51 تا 51
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1923M1
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم: «تَسَمَّوْا بِاسْمِي وَلَا تَكْتَنُوا بِكُنْيَتِي، فَإِنَّمَا جُعِلْتُ قَاسِمًا أَقْسِمُ بَيْنَكُمْ»
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم میرے نام پر نام تو رکھو مگر میری کنیت اختیار نہ کرو، کیونکہ مجھے محض تقسیم کرنے والا (قاسم) بنایا گیا ہے کہ میں تمہارے درمیان (عطیات و فیوضات) تقسیم کرتا ہوں“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند جابر/حدیث: 1923M1]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: مكرر .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى بأطول من هذا اللفظ (برقم 1915).»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 2946، 2947، 5832، 5833، 5835، 5843، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 2133، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 2842، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3736، وأخرجه مسند أحمد برقم: 13771، 13815، 13837، 13884، 13947، 14546، 14555، 14710، وأخرجه فتح الباري برقم: 2947، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 19867، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1919»

الحكم على الحديث:
مكرر
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں