🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح البخاري سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح بخاری میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. بَابُ خَيْرُ مَالِ الْمُسْلِمِ غَنَمٌ يَتْبَعُ بِهَا شَعَفَ الْجِبَالِ:
باب: مسلمان کا بہترین مال بکریاں ہیں جن کو چرانے کے لیے پہاڑوں کی چوٹیوں پر پھرتا رہے۔
اطراف الحدیث — صحيح البخاري حدیث نمبر 3308 (کل: 12 مقامات، 7 کتب)
صحیح بخاری: 3308، 3309، 3311
صحیح مسلم: 5823
سنن ابن ماجہ: 3534
مسند احمد: 24255، 25025، 25142، 25938
مصنف ابن ابی شیبہ: 21092M
الجامع الكامل: 14854
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 1152
11 تا 12
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14854
14854- عن عائشة، قالت: أمر رسول الله صلى الله عليه وسلم بقتل ذي الطفيتين، فإنه يلتمس البصر ويصيب الحبل.
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه البخاري في بدء الخلق (3309)، ومسلم في السلام (2232) كلاهما من طريق هشام بن عروة، عن أبيه، عن عائشة فذكرته. واللفظ لمسلم.»

الحكم على الحديث:
متفق عليه
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1152
«اقتلوا ذا الطفيتين فإنه يلتمس البصر ويصيب الحبل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”پیٹھ پر دو سفید دھاریوں والے سانپ کو مار ڈالو، کیونکہ وہ (اپنی زہریلی تاثیر سے) بینائی چھین لیتا ہے اور (عورتوں کا) حمل گرا دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إق/حدیث: 1152]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ] عن عائشة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں