🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح البخاري سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح بخاری میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. بَابٌ:
باب:۔۔۔
اطراف الحدیث — صحيح البخاري حدیث نمبر 3365 (کل: 11 مقامات، 6 کتب)
صحیح بخاری: 3365، 2368
سنن دارقطنی: 2280
الفتح الربانی: 10343
الجامع الكامل: 5572، 8378، 8379، 8396، 12784
السنن الكبرى للبيهقي: 9370
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 8080
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8080
«يرحم الله أم إسماعيل لولا أنها عجلت لكانت زمزم عينا معينا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ اسماعیل علیہ السلام کی ماں پر رحم فرمائے، اگر وہ جلدی نہ کرتیں تو زمزم ایک بہتا ہوا چشمہ ہوتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 8080]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن ابن عباس. حم 1/253و347و360. حم 5/121 - أبي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں