الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح البخاري سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
44. بَابُ قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى: {وَاذْكُرْ فِي الْكِتَابِ مَرْيَمَ إِذِ انْتَبَذَتْ مِنْ أَهْلِهَا مَكَانًا شَرْقِيًّا} :
باب: (عیسیٰ علیہ السلام اور مریم علیہا السلام کا بیان) اور اللہ تعالیٰ کا (سورۃ مریم میں) ارشاد ”اور اس کتاب میں مریم کا ذکر کر جب وہ اپنے گھر والوں سے الگ ہو کر ایک شرقی مکان میں چلی گئیں“۔
اطراف الحدیث — صحيح البخاري حدیث نمبر 3431 (کل: 31 مقامات، 14 کتب)
مشکوۃ المصابیح: 69
مسند الحمیدی: 1072
اللؤلؤ والمرجان: 1527
مصنف ابن ابی شیبہ: 33633
السنن الكبرى للبيهقي: 12485
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 5971
المعجم الاوسط: 6784
31 تا 31
حدیث نمبر: 6784
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ هَارُونَ ، نَا أَبِي ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى بْنِ سُمَيْعٍ ، نَا زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا مِنْ مَوْلُودٍ يُولَدُ إِلَّا لَمَسَهُ الشَّيْطَانُ حِينَ يُولَدُ، فَيَسْتَهِلُّ صَارِخًا لِمَسِيسِهِ، إِلَّا مَرْيَمَ وَابْنَهَا I " ثُمَّ يَقُولُ أَبُو هُرَيْرَةَ : I " اقْرَءُوا إِنْ شِئْتُمْ: وَإِنِّي أُعِيذُهَا بِكَ وَذُرِّيَّتَهَا مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ إِلَّا زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى بْنِ سُمَيْعٍ I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ إِلَّا زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى بْنِ سُمَيْعٍ I ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کوئی بھی بچہ جب پیدا ہوتا ہے تو اسے ولادت کے وقت شیطان ضرور چھوتا ہے، جس کی وجہ سے وہ چیخ مار کر روتا ہے، سوائے مریم اور ان کے بیٹے کے۔“
پھر سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے: ”اگر تم چاہو تو یہ آیت پڑھ لو: ﴿وَإِنِّي أُعِيذُهَا بِكَ وَذُرِّيَّتَهَا مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ﴾ ”اور بے شک میں اسے اور اس کی اولاد کو شیطان مردود سے تیری پناہ میں دیتی ہوں۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو یحییٰ بن سعید رحمہ اللہ سے زہیر بن محمد رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور محمد بن عیسیٰ بن سمیع رحمہ اللہ اس کی روایت میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6784]

تخریج الحدیث: «قال ابن عدي: هذه الأحاديث غير محفوظة وفي إسناده معاوية وعامة رواياته فيها نظر «الكامل في الضعفاء، ج 8، ص 141» »
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3286، 3431، 4548، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2366، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6234، 6235، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 4180، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7303، 7823، 7994، 8030، 8370، 8937، 10924، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1072، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5971، والبزار فى «مسنده» برقم: 7724، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 32147»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف، غير محفوظ