🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح البخاري سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح بخاری میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
26. بَابُ قَوْلِهِ: {إِنَّا أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ} إِلَى قَوْلِهِ: {وَيُونُسَ وَهَارُونَ وَسُلَيْمَانَ} :
باب: آیت کی تفسیر ”یقیناً ہم نے آپ کی طرف وحی بھیجی ایسی ہی وحی جیسی ہم نے نوح اور ان کے بعد والے نبیوں کی طرف بھیجی تھی اور یونس اور ہارون اور سلیمان پر“ آخر آیت تک۔
اطراف الحدیث — صحيح البخاري حدیث نمبر 4603 (کل: 12 مقامات، 7 کتب)
صحیح بخاری: 4603، 3412، 4804
سنن دارمی: 2781
مسند احمد: 3703، 4196، 4227
مصنف ابن ابی شیبہ: 34029
الجامع الكامل: 8416، 13170
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 7764
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 5278
11 تا 12
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7764
«لا يقولن أحدكم: إني خير من يونس بن متى»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے کوئی یہ نہ کہے کہ میں یونس بن متی سے بہتر ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7764]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن ابن مسعود.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5278
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، قَالَ: لَا يَنْبَغِي لِأَحَدٍ أَنْ يَقُولَ: إِنِّي خَيْرٌ مِنْ يُونُسَ بْنِ مَتَّى.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”کسی شخص کے لیے یہ کہنا زیبا نہیں ہے کہ میں یونس بن متی سے بہتر ہوں۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عبد الله بن مسعود/حدیث: 5278]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 3215، 3232، 4354، 7101، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 2377، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 4669، وأخرجه مسند أحمد برقم: 3242، وأخرجه فتح الباري برقم: 3231، 4354، 6709، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 4178، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 11086، 10122، 12749، 12753، 12758، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5256»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں