🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح البخاري سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح بخاری میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
53. بَابُ الْمُتْعَةِ لِلَّتِي لَمْ يُفْرَضْ لَهَا:
باب: عورت کو بطور سلوک کچھ کپڑا یا زیور یا نقد دینا جب اس کا مہر نہ ٹھہرا ہو۔
اطراف الحدیث — صحيح البخاري حدیث نمبر 5350 (کل: 33 مقامات، 16 کتب)
صحیح بخاری: 5350، 5311، 5312
صحیح مسلم: 3746، 3748، 3749، 3751
سنن ابوداود: 2257، 2258
سنن نسائی: 3503، 3505، 3506
مسند احمد: 4477، 4587، 4945
مسند الحمیدی: 687
اللؤلؤ والمرجان: 953
المنتقى ابن الجارود: 753
مصنف ابن ابی شیبہ: 18287، 38886
الفتح الربانی: 7200، 7209
سنن سعید بن منصور: 2734، 2736
صحیح ابن حبان: 4287
مسند امام شافعی: 1343، 1344
الجامع الكامل: 6619
السنن الكبرى للبيهقي: 15325، 15326، 15339، 15354
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 5651
31 تا 33
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15339
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، نا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ إِمْلَاءً، نا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، نا الْحُمَيْدِيُّ، نا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ قَالَ: سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ، يَقُولُ: سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لِلْمُتَلَاعِنَيْنِ:" حِسَابُكُمَا عَلَى اللهِ أَحَدَكُمَا كَاذِبٌ لَا سَبِيلَ لَكَ عَلَيْهَا" فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ مَالِي مَالِي قَالَ:" لَا مَالَ لَكَ إِنْ كُنْتَ صَدَقْتَ فَهُوَ بِمَا اسْتَحْلَلْتَ مِنْ فَرْجِهَا وَإِنْ كُنْتَ كَذَبْتَ عَلَيْهَا فَذَاكَ أَبْعَدُ لَكَ فِيهِ أَوْ فِيهَا" أَخْرَجَاهُ فِي الصَّحِيحِ، كَمَا مَضَى وَقَدْ رَوَى قِصَّةَ الْمُتَلَاعِنَيْنِ عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْعُودٍ، وَعَبْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ، وَعَبْدُ اللهِ بْنُ عَبَّاسٍ، وَأَنَسُ بْنُ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمْ وَفِي ذَلِكَ دَلَالَةٌ عَلَى شُهُودِهِمْ مَعَ غَيْرِهِمْ تَلَاعُنَهُمَا وَاللهُ تَعَالَى أَعْلَمُ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو لعان کرنے والوں کے بارے میں فرمایا کہ ”تمہارا حساب اللہ کے سپرد ہے۔ تم میں سے ایک جھوٹا ہے، خاوند کو بیوی پر کوئی اختیار نہیں۔“ اس نے کہا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! میرا مال! میرا مال! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تیرا کوئی مال نہیں، اگر تو سچا ہے تو یہ مال اس کی شرمگاہ کو حلال کرنے کے عوض گیا اور اگر تو نے اس پر جھوٹ بولا ہے تو یہ اس سے بھی دور کی بات ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب اللعان/حدیث: 15339]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ متفق عليه»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15354
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، نا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ نا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَفَّانَ الْعَامِرِيُّ، نا عَبْدُ اللهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلَّى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِلْمُتَلَاعِنَيْنِ:" حِسَابُكُمَا عَلَى اللهِ أَحَدُكُمَا كَاذِبٌ لَا سَبِيلَ لَكَ عَلَيْهَا"، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ مَالِي مَالِي قَالَ:" إِنْ كُنْتَ صَدَقْتَ عَلَيْهَا فَهُوَ بِمَا اسْتَحْلَلْتَ مِنْ فَرْجِهَا وَإِنْ كُنْتَ كَذَبْتَ عَلَيْهَا فَهُوَ أَبْعَدُ لَكَ مِنْهُ" أَخْرَجَاهُ فِي الصَّحِيحِ مِنْ حَدِيثِ سُفْيَانَ كَمَا مَضَى وَرُوِّينَا عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" الْمُتَلَاعِنَانِ إِذَا تَفَرَّقَا لَا يَجْتَمِعَانِ أَبَدًا".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو لعان کرنے والوں کے متعلق فرمایا: ”تمہارا حساب اللہ کے سپرد، تم میں سے ایک جھوٹا ہے۔ تجھے بیوی پر کوئی اختیار نہیں۔“ اس نے کہا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! میرا مال میرا مال۔ فرمایا: ”اگر تو سچا ہے تو مال شرمگاہ کو حلال کرنے کے عوض گیا۔ اگر تو نے جھوٹ بولا ہے تو یہ اس سے بھی دور کی بات ہے۔“
(ب) سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل فرماتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دو لعان کرنے والے تفریق کے بعد کبھی جمع نہ ہو سکیں گے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب اللعان/حدیث: 15354]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ تقدم قبله»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5651
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ عَمْرٍو ، سَمِعَ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِلْمُتَلَاعِنَيْنِ: حِسَابُكُمَا عَلَى اللهِ ؛ أَحَدُكُمَا كَاذِبٌ، لَا سَبِيلَ لَكَ عَلَيْهَا. قَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ مَالِي! قَالَ: لَا مَالَ لَكَ، إِنْ كُنْتَ صَدَقْتَ عَلَيْهَا، فَهُوَ بِمَا اسْتَحْلَلْتَ مِنْ فَرْجِهَا، وَإِنْ كُنْتَ كَذَبْتَ، فَذَاكَ أَبْعَدُ لَكَ.
سعید بن جبیر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لعان کرنے والے میاں بیوی سے مخاطب ہو کر فرمایا: ”تم دونوں کا (حتمی) حساب اللہ تعالیٰ کے سپرد ہے، تم میں سے کوئی ایک یقیناً جھوٹا ہے، اب تمہارا اس عورت پر کوئی شرعی حق باقی نہیں رہا۔“ اس شخص نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! میرا وہ مال (مہر) جو میں نے اسے دیا تھا، اس کا کیا بنے گا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تمہارے لیے اب کوئی مال (واپسی) نہیں ہے؛ اگر تم نے اس پر (بدکاری کا) جو الزام لگایا ہے اس میں تم سچے ہو تو وہ مال اس کے بدلے میں ہے جو تم نے اس کی شرمگاہ کو اپنے لیے حلال کیا تھا، اور اگر تم نے اس پر جھوٹا بہتان باندھا ہے تو پھر تو وہ مال تمہارے لیے اور بھی دور کی بات (یعنی ناممکن الحصول) ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عبد الله بن عمر/حدیث: 5651]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 5005، 5006، 5034، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1493، وأخرجه سنن النسائي برقم: 3475، 3476، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 2257، 2258، وأخرجه مسند أحمد برقم: 4463، 4573، 4926، وأخرجه فتح الباري برقم: 5002، 5009، 5034، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 10713، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 1557، وأخرجه السنن الصغير للبيهقي برقم: 2745، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5625»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں