🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح البخاري سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح بخاری میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
23. بَابُ مَا كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَصْحَابُهُ يَأْكُلُونَ:
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی خوارک کا بیان۔
اطراف الحدیث — صحيح البخاري حدیث نمبر 5415 (کل: 12 مقامات، 9 کتب)
صحیح بخاری: 5415، 5386
سنن ترمذی: 1788، 2363
شمائل ترمذی: 146
مشکوۃ المصابیح: 4169
مسند احمد: 12325
الفتح الربانی: 11324، 11322M
الجامع الكامل: 14373
السنن الكبرى للبيهقي: 13314
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 3014
11 تا 12
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13314
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ، ثنا أَبُو إِسْحَاقَ الطَّالْقَانِيُّ، ثنا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ الدَّسْتُوَائِيُّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ يُونُسَ بْنِ أَبِي الْفُرَاتِ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ:" مَا أَكَلَ ⦗٧٦⦘ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى مَائِدَةٍ قَطُّ، وَلَا أَكَلَ خُبْزَ رِقَاقٍ قَطُّ، وَلَا اصْطَبَغَ فِي سُكُرُجَةٍ قَطُّ قَالَ: فَقِيلَ: يَا أَبَا حَمْزَةَ فَعَلَى أِيِّ شَيْءٍ كَانُوا يَأْكُلُونَ؟ قَالَ: عَلَى السُّفَرِ"، رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ اللهِ وَغَيْرُهُ عَنْ مُعَاذِ بْنِ هِشَامٍ.
انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے میز (خوان) پر کبھی بھی کھانا نہیں کھایا اور نہ ہی میدے کی روٹی کھائی ہے اور نہ ہی کبھی چھوٹی پیالی میں سالن ڈال کر کھایا۔ ان سے پوچھا گیا: اے ابو حمزہ! آپ صلی اللہ علیہ وسلم کس چیز پر کھانا کھاتے تھے؟ تو انہوں نے کہا: چٹائی پر۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 13314]
تخریج الحدیث: «صحيح»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3014
حَدَّثَنَا أَبُو مُوسَى ، حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ يُونُسَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: مَا أَكَلَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَلَى خِوَانٍ وَلَا فِي سُكُرُّجَةٍ قَطُّ، وَلَا خُبِزَ لَهُ مُرَقَّقًا، قَالَ: فَقُلْتُ لِأَنَسٍ : عَلَامَ كَانُوا يَأْكُلُونَ؟ قَالَ: عَلَى السُّفَرِ، قَالَ أَبُو مُوسَى : هَذَا يُونُسُ بْنُ أَبِي الْفُرَاتِ الْإِسْكَافُ .
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی بھی کسی اونچی میز (خوان) پر کھانا نہیں کھایا اور نہ ہی کبھی چھوٹی پیالیوں میں تناول فرمایا، اور نہ ہی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے کبھی باریک و نفیس روٹی پکائی گئی“، قتادہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے پوچھا: ”پھر آپ لوگ کس چیز پر بیٹھ کر کھانا کھایا کرتے تھے؟“ تو انہوں نے جواب دیا: ”چمڑے کے دسترخوانوں پر“، ابو موسیٰ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ یہاں یونس سے مراد یونس بن ابی الفرات الاسکاف ہیں۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3014]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 5071، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 1788، 2363، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3292، 3293، 3339، وأخرجه مسند أحمد برقم: 11887، 11916، 11965، 13198، وأخرجه فتح الباري برقم: 5070، 5071، 5074، 5105، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3005»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں