🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح البخاري سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح بخاری میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
80. بَابُ قَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَسِّرُوا وَلاَ تُعَسِّرُوا»:
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان کہ آسانی کرو، سختی نہ کرو۔
اطراف الحدیث — صحيح البخاري حدیث نمبر 6128 (کل: 22 مقامات، 13 کتب)
صحیح بخاری: 6128، 220
سنن ابوداود: 380
سنن ترمذی: 147
سنن نسائی: 56، 331، 1217، 1218
مسند احمد: 7255، 7799، 7802
مسند الحمیدی: 967
صحیح ابن خزیمہ: 297
المنتقى ابن الجارود: 141
الفتح الربانی: 411
صحیح ابن حبان: 1399، 1400
الجامع الكامل: 1433، 14708
السنن الكبرى للبيهقي: 4239، 4240
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 5876
21 تا 22
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4240
وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ، أنبأ أَبُو سَهْلِ بْنُ زِيَادٍ الْقَطَّانُ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقَاضِي، ثنا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ، ثنا سُفْيَانُ قَالَ: أَحْفَظُ ذَلِكَ مِنْ كَلَامِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: دَخَلَ أَعْرَابِيٌّ الْمَسْجِدَ، وَرَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَالِسٌ فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ قَالَ: اللهُمُ ارْحَمْنِي، وَمُحَمَّدًا وَلَا تَرْحَمْ مَعَنَا أَحَدًا، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَقَدْ تَحَجَّرْتَ وَاسِعًا" فَلَمْ يَلْبَثْ أَنْ بَالَ فِي الْمَسْجِدِ، فَعَجَّلَ النَّاسُ إِلَيْهِ فَنَهَاهُمْ عَنْهُ وَقَالَ:" صُبُّوا عَلَيْهِ سَجْلًا مِنْ مَاءٍ، أَوْ ذَنُوبًا مِنْ مَاءٍ، فَإِنَّمَا بُعِثْتُمْ مُيَسِّرِينَ، وَلَمْ تُبْعَثُوا مُعَسِّرِينَ" قَالَ: وَثنا بِهِ سُفْيَانُ مَرَّةً أُخْرَى، فَقَالَ: قَالَ الزُّهْرِيُّ: أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک دیہاتی مسجد میں داخل ہوا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم تشریف فرما تھے۔ اس نے دو رکعت نماز ادا کر کے کہا: اے اللہ! مجھ پر اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر رحمت فرما اور ہمارے علاوہ کسی پر رحمت نہ کر۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو نے بڑی وسیع چیز کو بند کر دیا ہے۔“ تھوڑی دیر کے بعد اس نے مسجد میں پیشاب کر دیا تو لوگوں نے اس کی طرف جلدی کی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے منع کیا اور فرمایا: ”اس پر پانی کا ڈول بہا دو۔ تم آسانی کرنے والے بنا کر بھیجے گئے ہو، نہ کہ تنگی کرنے والے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4240]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ تقدم في الذي قبله»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5876
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ أَعْرَابِيًّا بَالَ فِي الْمَسْجِدِ، فَأَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَصُبَّ عَلَى بَوْلِهِ سَجْلٌ مِنْ مَاءٍ، أَوْ دَلْوٌ مِنْ مَاءٍ، وَقَالَ: إِنَّمَا بُعِثْتُمْ مُيَسِّرِينَ، وَلَمْ تُبْعَثُوا مُعَسِّرِينَ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک دیہاتی نے مسجد میں پیشاب کر دیا، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے (اس جگہ کی صفائی کا) حکم فرمایا، چنانچہ اس کے پیشاب پر پانی کا ایک بھرا ہوا بڑا ڈول یا پانی کا برتن بہا دیا گیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (صحابہ کرام سے) ارشاد فرمایا: ”تمہیں محض آسانیاں پیدا کرنے والا بنا کر بھیجا گیا ہے اور تمہیں تنگی و دشواری میں ڈالنے والا بنا کر نہیں بھیجا گیا۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 5876]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 217، 5664، 5777، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 147، وأخرجه سنن النسائي برقم: 56، 1216، 1217، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 380، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 529، وأخرجه مسند أحمد برقم: 7214، 7740، 10155، وأخرجه فتح الباري برقم: 217، 219، 5664، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 293، 296، 297، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 5805، وأخرجه معرفة السنن والآثار برقم: 5055، وأخرجه شرح السنة برقم: 291، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5850»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں