الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح البخاري سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
15. بَابُ التَّسْلِيمِ عَلَى الصِّبْيَانِ:
باب: بچوں کو سلام کرنا۔
حدیث نمبر: 6247
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ، أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سَيَّارٍ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ:" أَنَّهُ مَرَّ عَلَى صِبْيَانٍ، فَسَلَّمَ عَلَيْهِمْ وَقَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَفْعَلُهُ".
ہم سے علی بن الجعد نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم کو شعبہ نے خبر دی، انہیں سیار نے انہوں نے ثابت بنانی سے روایت کی، انہیں انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے کہ آپ بچوں کے پاس سے گزرے تو انہیں سلام کیا اور فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بھی ایسا ہی کرتے تھے۔ [صحيح البخاري/كتاب الاستئذان/حدیث: 6247]
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ بچوں کے پاس سے گزرے تو انہیں سلام کیا اور فرمایا: ”نبی صلی اللہ علیہ وسلم بھی ایسا کیا کرتے تھے۔“ [صحيح البخاري/كتاب الاستئذان/حدیث: 6247]
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة»
الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
حدیث نمبر: 2696
حَدَّثَنَا أَبُو الْخَطَّابِ زِيَادُ بْنُ يَحْيَى الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو عَتَّابٍ سَهْلُ بْنُ حَمَّادٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سَيَّارٍ، قَالَ: كُنْتُ أَمْشِي مَعَ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ فَمَرَّ عَلَى صِبْيَانٍ فَسَلَّمَ عَلَيْهِمْ، فَقَالَ ثَابِتٌ: كُنْتُ مَعَ أَنَسٍ فَمَرَّ عَلَى صِبْيَانٍ فَسَلَّمَ عَلَيْهِمْ، وَقَالَ أَنَسٌ: " كُنْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَمَرَّ عَلَى صِبْيَانٍ فَسَلَّمَ عَلَيْهِمْ " , قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ، رَوَاهُ غَيْرُ وَاحِدٍ , عَنْ ثَابِتٍ، وَرُوِيَ مِنْ غَيْرِ وَجْهٍ , عَنْ أَنَسٍ.
سیار کہتے ہیں کہ میں ثابت بنانی کے ساتھ جا رہا تھا، وہ بچوں کے پاس سے گزرے تو انہیں سلام کیا، ثابت نے (اپنا واقعہ بیان کرتے ہوئے) کہا: میں انس رضی الله عنہ کے ساتھ (جا رہا) تھا وہ بچوں کے پاس سے گزرے تو انہوں نے سلام کیا، پھر انس نے (اپنا واقعہ بیان کرتے ہوئے) کہا: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھا، آپ بچوں کے پاس سے گزرے تو انہیں سلام کیا ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں:
۱- یہ حدیث صحیح ہے،
۲- اسے کئی لوگوں نے ثابت سے روایت کیا ہے،
۳- یہ حدیث متعدد سندوں سے انس رضی الله عنہ سے بھی روایت کی گئی ہے۔ [سنن ترمذي/كتاب الاستئذان والآداب عن رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 2696]
۱- یہ حدیث صحیح ہے،
۲- اسے کئی لوگوں نے ثابت سے روایت کیا ہے،
۳- یہ حدیث متعدد سندوں سے انس رضی الله عنہ سے بھی روایت کی گئی ہے۔ [سنن ترمذي/كتاب الاستئذان والآداب عن رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 2696]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح البخاری/الاستئذان 15 (6247)، صحیح مسلم/السلام 5 (2168)، سنن ابی داود/ الأدب 147 (5202)، سنن ابن ماجہ/الأدب 14 (2700) (تحفة الأشراف: 438)، وسنن الدارمی/الاستئذان 8 (2678) (صحیح)»
وضاحت: ۱؎: بچوں سے سلام کرنے میں کئی فائدے ہیں: (۱) سلام کرنے والے میں تواضع کا اظہار ہوتا ہے، (۲) بچوں کو اسلامی آداب سے آگاہی ہوتی ہے، (۳) سلام سے ان کی دلجوئی بھی ہوتی ہے، (۴) ان کے سامنے سلام کی اہمیت واضح ہوتی ہے، (۵) وہ اس سے باخبر ہوتے ہیں کہ یہ سنت رسول ہے جس پر عمل کرنا بہت اہم ہے۔
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 12427
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنَّ يَهُودِيًّا سَلَّمَ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: السَّامُ عَلَيْكَ، قَالَ:" رُدُّوهُ عَلَيَّ"، قَالَ:" أَقُلْتَ: السَّامُ عَلَيْكَ؟"، قَالَ: نَعَمْ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا سَلَّمَ عَلَيْكُمْ أَحدٌ مِن أَهْلُ الْكِتَابِ، فَقُولُوا وَعَلَيْكَ".
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک یہودی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو سلام کرتے ہوئے " السام علیک " کہا، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ رضی اللہ عنہ سے فرمایا اسے میرے پاس بلا کر لاؤ اور اس سے پوچھا کہ کیا تم نے " السام علیک " کہا تھا؟ اس نے اقرار کیا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے (اپنے صحابہ رضی اللہ عنہ سے) فرمایا جب تمہیں کوئی کتابی سلام کرے تو صرف " وعلیک " کہا کرو۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 12427]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح، وانظر: 12141
حدیث نمبر: 12467
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يُونُسُ ، حَدَّثَنَا أَبَانُ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: بَيْنَمَا نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَالِسٌ فِي أَصْحَابِهِ إِذْ مَرَّ بِهِمْ يَهُودِيٌّ، فَسَلَّمَ عَلَيْهِمْ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" رُدُّوهُ"، فَقَالَ:" كَيْفَ قُلْتَ؟"، قَالَ: قُلْتُ: سَامٌ عَلَيْكُمْ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا سَلَّمَ عَلَيْكُمْ أَحَدٌ مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ، فَقُولُوا وَعَلَيْكَ"، أَيْ مَا قُلْتَ.
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک یہودی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو سلام کرتے ہوئے " السام علیک " کہا، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ رضی اللہ عنہ سے فرمایا اسے میرے پاس بلا کر لاؤ اور اس سے پوچھا کہ کیا تم نے " السام علیک " کہا تھا؟ اس نے اقرار کیا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے (اپنے صحابہ رضی اللہ عنہ سے) فرمایا جب تمہیں کوئی کتابی سلام کرے تو " صرف وعلیک " کہا کرو۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 12467]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح، وانظر: 12141
حدیث نمبر: 12522
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ ثَابِتٍ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، أَنَّ أَنَسًا حَدَّثَهُ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْتَقْبَلَهُ نِسَاءٌ وَصِبْيَانٌ وَخَدَمٌ، جَائِينَ مِنْ عُرْسٍ، مِنَ الْأَنْصَارِ، فَسَلَّمَ عَلَيْهِمْ، وَقَالَ:" وَاللَّهِ إِنِّي لَأُحِبُّكُمْ".
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے انصار کی کچھ عورتیں، بچے اور خادم ایک شادی سے آتے ہوئے گذرے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں سلام کیا اور فرمایا اللہ کی قسم! میں تم لوگوں سے محبت کرتا ہوں۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 12522]
الحكم على الحديث:
حديث صحيح،، خ: 3785، م: 2508، وهذا إسناد ضعيف لضعف محمد بن ثابت، لكنه قد توبع، تابعه حماد بن سلمة فيما سيأتي برقم: 14043
حدیث نمبر: 13766
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ عَمْرٍو الْكَلْبِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبَانُ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: بَيْنَمَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَاعِدًا فِي أَصْحَابِهِ، إِذْ مَرَّ بِهِمْ يَهُودِيٌّ فَسَلَّمَ، فَلَمَّا مَضَى دَعَاهُ، فَقَالَ: كَيْفَ قُلْتَ؟ قَالَ: قُلْتُ: سَامٌ عَلَيْكُمْ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا سَلَّمَ عَلَيْكُمْ أَحَدٌ مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ، فَقُولُوا: وَعَلَيْكُمْ"، أَيْ: مَا قُلْتُمْ.
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک یہودی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو سلام کرتے ہوئے " السام علیک " کہا، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ رضی اللہ عنہ سے فرمایا اسے میرے پاس بلا کر لاؤ اور اس سے پوچھا کہ کیا تم نے " السام علیک " کہا تھا؟ اس نے اقرار کیا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے (اپنے صحابہ رضی اللہ عنہ سے) فرمایا جب تمہیں کوئی کتابی سلام کرے تو " صرف وعلیک " کہا کرو۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 13766]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 3983
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ قَالَ: نَا بِشْرُ بْنُ هِلَالٍ الصَّوَّافُ قَالَ: نَا دَاوُدُ بْنُ الزِّبْرِقَانِ ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ : أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ عَلَى صِبْيَانٍ، فَسَلَّمَ عَلَيْهِمْ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ إِلَّا دَاوُدُ بْنُ الزِّبْرِقَانِ ، تَفَرَّدَ بِهِ: بِشْرُ بْنُ هِلَالٍ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ إِلَّا دَاوُدُ بْنُ الزِّبْرِقَانِ ، تَفَرَّدَ بِهِ: بِشْرُ بْنُ هِلَالٍ .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا گزر کچھ بچوں کے پاس سے ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں سلام کیا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث داود بن ابی ہند سے صرف داود بن زبرقان نے روایت کی ہے، اور اسے روایت کرنے میں بشر بن ہلال منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 3983]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث داود بن ابی ہند سے صرف داود بن زبرقان نے روایت کی ہے، اور اسے روایت کرنے میں بشر بن ہلال منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 3983]
تخریج الحدیث: «قال ابن عدي: عامة ما يرويه داود بن الزبرقان عن كل من روى عنه مما لا يتابعه أحد عليه وهو في جملة الضعفاء الذين يكتب حديثهم «الكامل في الضعفاء، ج 3، ص 566» »
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 6247، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2168، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 459، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 1602، 1603، 1604، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 8291، 10088، 10089، 10090، وأبو داود فى «سننه» برقم: 5202، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2696 (م)، 2696، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2678، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3700، وأحمد فى «مسنده» برقم: 12531، 12717، 12921، 13094، 13222، 13861، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 3366، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1375، والبزار فى «مسنده» برقم: 6829، 7390، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 26289، 26288، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2919، 7851، 8893»
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 6247، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2168، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 459، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 1602، 1603، 1604، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 8291، 10088، 10089، 10090، وأبو داود فى «سننه» برقم: 5202، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2696 (م)، 2696، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2678، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3700، وأحمد فى «مسنده» برقم: 12531، 12717، 12921، 13094، 13222، 13861، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 3366، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1375، والبزار فى «مسنده» برقم: 6829، 7390، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 26289، 26288، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2919، 7851، 8893»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف داود بن الزبرقان
حدیث نمبر: 7851
حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ ، نَا بَكْرُ بْنُ خَلَفٍ ، نَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ : أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ عَلَى صِبْيَانٍ، فَسَلَّمَ عَلَيْهِمْ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ حُمَيْدٍ إِلَّا مُعْتَمِرٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ: بَكْرُ بْنُ خَلَفٍ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ حُمَيْدٍ إِلَّا مُعْتَمِرٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ: بَكْرُ بْنُ خَلَفٍ .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بچوں کے پاس سے گزرے تو انہیں سلام کیا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو حمید رحمہ اللہ سے معتمر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں بکر بن خلف منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7851]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو حمید رحمہ اللہ سے معتمر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں بکر بن خلف منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7851]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 6247، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2168، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 459، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 1602، 1603، 1604، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 8291، 10088، 10089، 10090، وأبو داود فى «سننه» برقم: 5202، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2696 (م)، 2696، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2678، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3700، وأحمد فى «مسنده» برقم: 12531، 12717، 12921، 13094، 13222، 13861، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 3366، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1375، والبزار فى «مسنده» برقم: 6829، 7390، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 26289، 26288، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2919، 3983، 8893»