🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح البخاري سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح بخاری میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. بَابُ قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى: {وَمَنْ أَحْيَاهَا} :
باب: اللہ تعالیٰ نے (سورۃ المائدہ میں) فرمایا ”جس نے مرتے کو بچا لیا اس نے گویا سب لوگوں کی جان بچا لی“۔
اطراف الحدیث — صحيح البخاري حدیث نمبر 6870 (کل: 21 مقامات، 14 کتب)
صحیح بخاری: 6870، 6675، 6920
سنن ترمذی: 3021
سنن نسائی: 4016، 4872
بلوغ المرام: 1176
سنن دارمی: 2397
مشکوۃ المصابیح: 50
مسند احمد: 6884
الفتح الربانی: 9680
صحیح ابن حبان: 5562
الجامع الكامل: 3956، 6792، 6810، 7066
السنن الكبرى للبيهقي: 19868
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 4601، 4602
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية: 3566
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 5656
21 تا 21
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5656
وَقَالَ إِسْحَاقُ بْنُ رَاهَوَيْهِ : أَبَنَا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ ، ثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمُطَّلِبِ، حَدَّثَنِي أَبِي ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا سَلَمَةَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ يُحَدِّثُ عْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عْمَرِو بْنِ الْعَاصِ أَنَّهُ قَالَ: "الْكَبَائِرُ سَبْعٌ: الْإِشْرَاكُ بِاللَّهِ، وَقَتْلُ النَّفْسِ الَّتِي حَرَّمَ اللَّهُ إِلَّا بِالْحَقِّ، وَعُقُوقُ الْوَالِدَيْنِ، وَالْفِرَارُ مِنَ الزَّحْفِ، وَرَمْيُ الْمُحْصَنَةِ، وَأَكْلُ الرِّبَا، وَأَكْلُ مَالِ الْيَتِيمِ ". هَذَا إِسْنَادٌ حَسَنٌ.
سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”کبیرہ گناہ سات ہیں: اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرانا، اس جان کو ناحق قتل کرنا جسے اللہ نے حرام قرار دیا ہے، والدین کی نافرمانی کرنا، دشمن کے ساتھ مقابلے کی صورت میں میدانِ جنگ سے فرار ہونا، پاکدامن عورت پر تہمت لگانا، سود کھانا اور یتیم کا مال ہڑپ کرنا۔“ اس روایت کی سند حسن ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب التفسير/حدیث: 5656]
تخریج الحدیث: «هذا إسناد حسن»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں