🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح البخاري سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح بخاری میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْمُتَأَوِّلِينَ:
باب: تاویل کرنے والوں کے بارے میں بیان۔
اطراف الحدیث — صحيح البخاري حدیث نمبر 6937 (کل: 21 مقامات، 11 کتب)
صحیح بخاری: 6937، 32، 3360، 3428، 3429، 4629، 4776، 6918
صحیح مسلم: 327
سنن ترمذی: 3067
مشکوۃ المصابیح: 5131
مسند احمد: 3589، 4031، 4240
اللؤلؤ والمرجان: 78
الفتح الربانی: 8597
سنن سعید بن منصور: 887
صحیح ابن حبان: 253
السنن الكبرى للبيهقي: 20742، 20743
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 5159
21 تا 21
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5159
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: لَمَّا نَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ: {الَّذِينَ آمَنُوا وَلَمْ يَلْبِسُوا إِيمَانَهُمْ بِظُلْمٍ} [الأنعام: 82] ، شَقَّ عَلَى أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَقَالُوا: أَيُّنَا لَمْ يَلْبِسْ إِيمَانَهُ بِظُلْمٍ؟ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم: «لَيْسَ بِذَلِكَ، أَلَمْ تَسْمَعُوا إِلَى قَوْلِ لُقْمَانَ» : {إِنَّ الشِّرْكَ} [لقمان: 13] لَظُلْمٌ عَظِيمٌ
سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب یہ آیتِ مبارکہ ﴿الَّذِينَ آمَنُوا وَلَمْ يَلْبِسُوا إِيمَانَهُمْ بِظُلْمٍ﴾ نازل ہوئی، تو یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ رضی اللہ عنہم پر نہایت گراں گزری اور انہوں نے عرض کیا: ”ہم میں سے کون ایسا ہے جس نے اپنے ایمان کو کسی ظلم کے ساتھ آلودہ نہ کیا ہو؟“ تب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اس کا وہ مطلب نہیں ہے جو تم سمجھ رہے ہو، کیا تم نے سیدنا لقمان علیہ السلام کا یہ فرمان نہیں سنا: ﴿إِنَّ الشِّرْكَ لَظُلْمٌ عَظِيمٌ﴾ یعنی بے شک شرک بہت بڑا ظلم ہے؟“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عبد الله بن مسعود/حدیث: 5159]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 4498، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 124، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 3067، وأخرجه مسند أحمد برقم: 3578، 4021، 4228، وأخرجه فتح الباري برقم: 32، 6520، وأخرجه مسند البزار برقم: 1493، 1494، وأخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 11643، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5137»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں