الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح البخاري سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
22. بَابُ الصَّلاَةِ عَلَى الْفِرَاشِ:
باب: بچھونے پر نماز پڑھنا (جائز ہے)۔
اطراف الحدیث — صحيح البخاري حدیث نمبر Q382 (کل: 14 مقامات، 13 کتب)
صحیح بخاری: Q382
صحیح مسلم: 1407
سنن ابوداود: 660
سنن ابن ماجہ: 1033
سنن دارمی: 1374
مسند احمد: 11970
صحیح ابن خزیمہ: 675
اللؤلؤ والمرجان: 360
مصنف ابن ابی شیبہ: 2795
الفتح الربانی: 1741
الجامع الكامل: 1792
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 4152
1 تا 10
حدیث نمبر: Q382
وَصَلَّى أَنَسٌ عَلَى فِرَاشِهِ، وَقَالَ أَنَسٌ: كُنَّا نُصَلِّي مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيَسْجُدُ أَحَدُنَا عَلَى ثَوْبِهِ.
اور انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے اپنے بچھونے پر نماز پڑھی اور فرمایا کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھا کرتے تھے پھر ہم میں سے کوئی اپنے کپڑے پر سجدہ کر لیتا تھا۔ [صحيح البخاري/كتاب الصلاة/حدیث: Q382]
ترقیم عبدالباقی: 620 ترقیم شاملہ: -- 1407
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ، عَنْ غَالِبٍ الْقَطَّانِ ، عَنْ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: " كُنَّا نُصَلِّي مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فِي شِدَّةِ الْحَرِّ، فَإِذَا لَمْ يَسْتَطِعْ أَحَدُنَا أَنْ يُمَكِّنَ جَبْهَتَهُ مِنَ الأَرْضِ، بَسَطَ ثَوْبَهُ فَسَجَدَ عَلَيْهِ ".
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم گرمی کی شدت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھتے تھے، جب ہم میں سے کوئی اپنی پیشانی زمین پر نہ رکھ سکتا تو اپنا کپڑا پھیلا کر اس پر سجدہ کر لیتا۔ [صحيح مسلم/كتاب المساجد ومواضع الصلاة/حدیث: 1407]
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ: ”ہم گرمی کی شدت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھتے تھے، جب ہم میں سے کوئی اپنی پیشانی زمین پر نہ رکھ سکتا تو اپنا کپڑا پھیلا کر اس پر سجدہ کر لیتا۔“ [صحيح مسلم/كتاب المساجد ومواضع الصلاة/حدیث: 1407]
ترقیم فوادعبدالباقی: 620
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
حدیث نمبر: 660
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا بِشْرٌ يَعْنِي ابْنَ الْمُفَضَّلِ، حَدَّثَنَا غَالِبٌ الْقَطَّانُ، عَنْ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ:" كُنَّا نُصَلِّي مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي شِدَّةِ الْحَرِّ، فَإِذَا لَمْ يَسْتَطِعْ أَحَدُنَا أَنْ يُمَكِّنَ وَجْهَهُ مِنَ الْأَرْضِ بَسَطَ ثَوْبَهُ فَسَجَدَ عَلَيْهِ".
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سخت گرمی میں نماز پڑھتے تھے، تو جب ہم میں سے کوئی اپنی پیشانی زمین پر نہیں ٹیک پاتا تھا تو اپنا کپڑا بچھا کر اس پر سجدہ کرتا تھا۔ [سنن ابي داود/كتاب الصلاة/حدیث: 660]
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ”سخت گرمی کے موسم میں ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھا کرتے تھے، تو جب کوئی ہم میں سے اپنی پیشانی زمین پر نہ ٹکا سکتا، تو اپنا کپڑا بچھا لیتا پھر اس پر سجدہ کرتا۔“ [سنن ابي داود/كتاب الصلاة/حدیث: 660]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح البخاری/الصلاة 23 (385)، والمواقیت 11 (542)، والعمل في الصلاة 9 (1208)، صحیح مسلم/المساجد 33 (620)، سنن الترمذی/الجمعة 58 (584)، سنن النسائی/ الکبری التطبیق 57 (703)، سنن ابن ماجہ/إقامة الصلاة 64 (1033)، (تحفة الأشراف: 250)، وقد أخرجہ: مسند احمد (3/400)، سنن الدارمی/الصلاة 82 (1376) (صحیح)»
وضاحت: سجدے کی جگہ پر کوئی چٹائی، چمڑا یا کپڑا وغیرہ بچھایا گیا ہو تو کوئی حرج نہیں، البتہ پیشانی کا ننگا ہونا اور ننگی زمین پر سجدہ کرنا افضل اور بہتر ہے۔ (صحیح بخاری، حدیث ۳۸۵، صحیح مسلم ۶۲۰) نماز میں خشوع ایک اہم اور ضروری عمل ہے اسے حاصل کرنے اور قائم رکھنے کے لیے گرمی یا سردی سے بچنے یا اس قسم کے معمولی اعمال نماز کے دوران میں بھی جائز ہیں تاکہ ذہن اور جسم ان عوارض میں الجھا نہ رہے۔
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح بخاري (385) صحيح مسلم (620)
حدیث نمبر: 1033
حَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ حَبِيبٍ ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ، عَنْ غَالِبٍ الْقَطَّانِ ، عَنْ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ:" كُنَّا نُصَلِّي مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي شِدَّةِ الْحَرِّ، فَإِذَا لَمْ يَقْدِرْ أَحَدُنَا أَنْ يُمَكِّنَ جَبْهَتَهُ، بَسَطَ ثَوْبَهُ فَسَجَدَ عَلَيْهِ".
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سخت گرمی میں نماز پڑھتے تھے، جب ہم میں سے کوئی اپنی پیشانی زمین پہ نہ رکھ سکتا تو اپنا کپڑا بچھا لیتا، اور اس پر سجدہ کرتا۔ [سنن ابن ماجه/كتاب إقامة الصلاة والسنة/حدیث: 1033]
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”ہم لوگ سخت گرمی میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتدا میں نماز پڑھتے تھے۔ جب کوئی زمین پر اپنی پیشانی نہ رکھ سکتا تو اپنا کپڑا بچھا کر اس پر سجدہ کر لیتا۔“ [سنن ابن ماجه/كتاب إقامة الصلاة والسنة/حدیث: 1033]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح البخاری/الصلاة 23 (385)، المواقیت 11 (542)، العمل في الصلاة 9 (1208)، صحیح مسلم/المساجد 33 (620)، سنن ابی داود/الصلاة 93 (660)، سنن الترمذی/الجمعة 58 (584)، سنن النسائی/التطبیق 59 (1117)، (تحفة الأشراف: 250)، وقد أخرجہ: مسند احمد (3/ 100، 400)، سنن الدارمی/الصلاة 82 (1376) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:بخاري ومسلم
حدیث نمبر: 1374
أَخْبَرَنَا عَفَّانُ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ، حَدَّثَنَا غَالِبٌ الْقَطَّانُ، عَنْ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ:"كُنَّا نُصَلِّي مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي شِدَّةِ الْحَرِّ، فَإِذَا لَمْ يَسْتَطِعْ أَحَدُنَا أَنْ يُمَكِّنَ جَبْهَتَهُ مِنْ الْأَرْضِ، بَسَطَ ثَوْبَهُ فَصَلَّى عَلَيْهِ".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے کہا: ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ شدید گرمی میں نماز پڑھتے تھے، اور جب ہم میں سے کوئی اپنی پیشانی زمین پر نہ جما پاتا تو اپنا کپڑا بچھا کر اس پر نماز پڑھ لیتا۔ [سنن دارمي/من كتاب الصللاة/حدیث: 1374]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1376] »
اس حدیث کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [بخاري 385] ، [مسلم 620] ، [أبوداؤد 660] ، [ترمذي 584] ، [نسائي 1115] ، [ابن ماجه 1032] ، [أبويعلی 4152] ، [ابن حبان 2354]
اس حدیث کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [بخاري 385] ، [مسلم 620] ، [أبوداؤد 660] ، [ترمذي 584] ، [نسائي 1115] ، [ابن ماجه 1032] ، [أبويعلی 4152] ، [ابن حبان 2354]
وضاحت: (تشریح حدیث 1373)
اس سے معلوم ہوا: جائے نماز، چادر یا قالین پر نماز پڑھنے اور سجدہ کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
واللہ اعلم۔
اس سے معلوم ہوا: جائے نماز، چادر یا قالین پر نماز پڑھنے اور سجدہ کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
واللہ اعلم۔
الحكم على الحديث:
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح
حدیث نمبر: 11970
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ، حَدَّثَنَا غَالِبٌ الْقَطَّانُ ، عَنْ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ:" كُنَّا نُصَلِّي مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي شِدَّةِ الْحَرِّ، فَإِذَا لَمْ يَسْتَطِعْ أَحَدُنَا أَنْ يُمَكِّنَ وَجْهَهُ مِنَ الْأَرْضِ , بَسَطَ ثَوْبَهُ فََسَجَدَ عَلَيْهِ".
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ کہ ہم لوگ سخت گرمی میں بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھا کرتے تھے اگر ہم میں سے کسی میں زمین پر اپنا چہرہ رکھنے کی ہمت نہ ہوتی تو وہ اپنا کپڑا بچھا کر اس پر سجدہ کرلیتا تھا۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 11970]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح ، خ : 358 ، م: 620
حدیث نمبر: 675
نا يَعْقُوبُ الدَّوْرَقِيُّ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى ، قَالا: نا بِشْرُ بْنُ مُفَضَّلٍ ، نا غَالِبٌ الْقَطَّانُ ، عَنْ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ:" كُنَّا نُصَلِّي مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي شِدَّةِ الْحَرِّ، فَإِذَا أَرَادَ أَحَدُنَا أَنْ يَسْجُدَ بَسَطَ ثَوْبَهُ مِنْ شِدَّةِ الْحَرِّ، وَسَجَدَ عَلَيْهِ" . وَقَالَ الصَّنْعَانِيُّ:" فَإِذَا لَمْ يَسْتَطِعْ أَحَدُنَا أَنْ يُمَكِّنَ وَجْهَهُ مِنَ الأَرْضِ بَسْطَ ثَوْبَهُ فَسَجَدَ عَلَيْهِ"
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم شدید گرمی میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھا کرتے تھے، تو جب ہم میں سے کوئی شخص سجدہ کرنے کا ارادہ کرتا تو وہ اپنا کپڑا شدید گرمی کی وجہ سے بچھا لیتا اور اس پر سجدہ کر لیتا۔ اور صنعانی کی روایت میں ہے، لہٰذا جب ہم میں سے کوئی شخص زمین پر اپنا چہرہ نہ جما سکتا تو وہ اپنا کپڑا بچھا کر اس پر سجدہ کر لیتا۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب الأذان والإقامة/حدیث: 675]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 385، 542، 1208، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 620، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 675، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2354، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 1115، وأبو داود فى (سننه) برقم: 660، والترمذي فى (جامعه) برقم: 584، والدارمي فى (مسنده) برقم: 1376، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1033، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 2104، وأحمد فى (مسنده) برقم: 12151»
حدیث نمبر: 360
360 صحيح حديث أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رضي الله عنه، قَالَ: كُنَّا نُصَلِّي مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي شِدَّةِ الْحَرِّ، فَإِذَا لَمْ يَسْتَطِعْ أَحَدُنَا أَنْ يُمَكِّنَ وَجْهَهُ مِنَ الأَرْضِ بَسَطَ ثَوْبَهُ فَسَجَدَ عَلَيْهِ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ہم سخت گرمیوں میں جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھتے اور چہرے کو زمین پر پوری طرح رکھنا مشکل ہو جاتا تو اپنا کپڑا بچھا کر اس پر سجدہ کیا کرتے تھے۔ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب المساجد ومواضع الصلاة/حدیث: 360]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 21 كتاب العمل في الصلاة: 9 باب بسط الثوب في الصلاة للسجود»
الحكم على الحديث:
«صحیح»
ترقیم عوامۃ: 2785 ترقیم الشثری: -- 2795
حدثنا ابو بكر، قال: نا بشر بن المفضل ، عن غالب ، عن بكر ، عن انس ، قال:" كنا نصلي مع النبي صلى الله عليه وسلم في شدة الحر فإذا لم يستطع احدنا ان يمكن وجهه من الارض بسط ثوبه فسجد عليه"
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في حاشية [ب]: (ابن خطاف).
(٢) في حاشية [ب]: (بكر بن عبد اللَّه المزني).
(٣) صحيح، أخرجه البخاري (٣٨٥)، ومسلم (٦٢٠).
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ شدید گرمی میں نماز پڑھی، ہم میں اگر کوئی اپنی پیشانی کو زمین پر نہ رکھ سکتا تو اپنا کپڑابچھا کر اس پر سجدہ کرلیتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2795]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال ابن عدي: غالب في حديثه بعض النكرة و الضعف على أحاديثه بين . قال الدارقطني: عمر بن حفص الشطوي رواه عن عبد الله بن صالح عن إسرائيل عن خالد بن عبد الرحمن عن غالب القطان عن بكر عن الحسن عن أنس ووهم في ذكر الحسن والصحيح عن بكر عن أنس . قال سعد الشثري: صحيح .»
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 385، 542، 1208، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 620، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 675، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2354، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 1115 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 707، وأبو داود فى «سننه» برقم: 660، والترمذي فى «جامعه» برقم: 584، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1376، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1033، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 2104، 2711، 2708، 2709، 2710، وأحمد فى «مسنده» برقم: 12151، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4152، 4153، 4156، ترقيم محمد عوامة: 2785»
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 385، 542، 1208، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 620، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 675، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2354، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 1115 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 707، وأبو داود فى «سننه» برقم: 660، والترمذي فى «جامعه» برقم: 584، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1376، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1033، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 2104، 2711، 2708، 2709، 2710، وأحمد فى «مسنده» برقم: 12151، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4152، 4153، 4156، ترقيم محمد عوامة: 2785»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 1741
عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كُنَّا نُصَلِّي مَعَ نَبِيِّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فِي شِدَّةِ الْحَرِّ فَإِذَا لَمْ يَسْتَطِعْ أَحَدُنَا أَنْ يُمَكِّنَ وَجْهَهُ مِنَ الْأَرْضِ بَسَطَ ثَوْبَهُ فَيَسْجُدُ عَلَيْهِ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں:ہم گرمی کی شدت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھتے تھے، جب ہم میں سے کوئی شخص اپنے چہرے کو زمین پر رکھنے کی استطاعت نہ رکھتا تو وہ اپنا کپڑا بچھا کر اس پر سجدہ کرلیتا۔ [الفتح الربانی/أبواب صفة الصلاة/حدیث: 1741]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري: 385، 1208، ومسلم: 620، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 11970 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 11992»
وضاحت: فوائد: … ان احادیث کا معنییہ ہوا کہ نمازی نے جو لباس پہنا ہوا ہو، اگر وہ دورانِ سجدہ پیشانی، ناک اور ہاتھوں کے سامنے حائل ہو جائے تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
الحكم على الحديث:
أخرجه البخاري: 385