🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
سینگی لگوانا
اطراف الحدیث — سلسله احاديث صحيحه حدیث نمبر 1613 (کل: 12 مقامات، 5 کتب)
سلسلہ احادیث صحیحہ: 1613، 1635
صحیح مسلم: 4038، 4039، 4040، 5750
مسند احمد: 12045، 12883
الفتح الربانی: 7645، 7648
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 1572، 3324
11 تا 12
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1572
"إن أفضل ما تداويتم به: الحجامة والقسط
البحري فلا تعذبوا صبيانكم بالغمز"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ جن چیزوں سے تم علاج کرتے ہو ان میں بہترین چیزیں پچھنے لگانا (حجامہ) اور قسط بحری (ایک سمندری جڑی بوٹی) ہیں، لہٰذا تم (علاج کی غرض سے) اپنے بچوں کے گلے دبا کر انہیں تکلیف نہ دیا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1572]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن أنس. مختصر مسلم 936.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3324
«خير ما تداويتم به الحجامة والقسط البحري ولا تعذبوا صبيانكم بالغمز من العذرة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تمہارے علاج کے لیے سب سے بہتر پچھنے لگوانا اور قسط بحری ہے، اور اپنے بچوں کو گلے کی سوزش کے علاج کے لیے حلق دبا کر تکلیف نہ دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الخاء./حدیث: 3324]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ن] عن أنس. الصحيحة 1504.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں