الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
بلوغ المرام سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. باب حد الزاني
زانی کی حد کا بیان
اطراف الحدیث — بلوغ المرام حدیث نمبر 1045 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
بلوغ المرام: 1045
السنن الكبرى للبيهقي: 16977
حدیث نمبر: 1045
وعن ابن عمر رضي الله عنهما: أن النبي صلى الله عليه وآله وسلم ضرب وغرب وأن أبا بكر ضرب وغرب وأن عمر ضرب وغرب. رواه الترمذي ورجاله ثقات إلا أنه اختلف في وقفه ورفعه.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے زانی کو مارا بھی اور جلا وطن بھی کیا اور ابوبکر رضی اللہ عنہ نے مارا بھی اور جلا وطن بھی کیا اور عمر رضی اللہ عنہ نے مارا بھی اور جلا وطن بھی کیا۔ اسے ترمذی نے روایت کیا ہے۔ اس کے راوی ثقہ ہیں مگر اس کے موقوف اور مرفوع ہونے کے متعلق اختلاف ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 1045]
«وَعَنِ» اور سے – «ابْنِ عُمَرَ» ابن عمر – «رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا» اللہ ان دونوں سے راضی ہو – «أَنَّ النَّبِيَّ» کہ نبی نے – «صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ» اللہ کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آل پر سلامتی ہو – «ضَرَبَ» کوڑے مارے – «وَغَرَّبَ» اور جلاوطن کیا – «وَأَنَّ أَبَا بَكْرٍ» اور یہ کہ ابو بکر نے – «ضَرَبَ» کوڑے مارے – «وَغَرَّبَ» اور جلاوطن کیا – «وَأَنَّ عُمَرَ» اور یہ کہ عمر نے – «ضَرَبَ» کوڑے مارے – «وَغَرَّبَ» اور جلاوطن کیا۔ – «رَوَاهُ» اسے روایت کیا – «التِّرْمِذِيُّ» ترمذی نے – «وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ» اور اس کے راوی ثقہ ہیں – «إِلَّا أَنَّهُ» مگر یہ کہ – «اخْتُلِفَ» اختلاف کیا گیا ہے – «فِي وَقْفِهِ» اس کے موقوف ہونے – «وَرَفْعِهِ» اور مرفوع ہونے میں۔
اور سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (کنوارے زانی کو) کوڑے مارے اور جلاوطن کیا، اور سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ نے بھی کوڑے مارے اور جلاوطن کیا، اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے بھی کوڑے مارے اور جلاوطن کیا۔ اسے ترمذی نے روایت کیا ہے اور اس کے راوی ثقہ ہیں، مگر اس کے موقوف اور مرفوع ہونے میں اختلاف کیا گیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 1045]
اور سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (کنوارے زانی کو) کوڑے مارے اور جلاوطن کیا، اور سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ نے بھی کوڑے مارے اور جلاوطن کیا، اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے بھی کوڑے مارے اور جلاوطن کیا۔ اسے ترمذی نے روایت کیا ہے اور اس کے راوی ثقہ ہیں، مگر اس کے موقوف اور مرفوع ہونے میں اختلاف کیا گیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 1045]
تخریج الحدیث: «أخرجه الترمذي، الحدود، باب ما جاء في النفي، حديث:1438، وقال: "غريب".»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 16977
كَمَا أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو الْوَلِيدِ الْفَقِيهُ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي طَالِبٍ، ثنا أَبُو كُرَيْبٍ، ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ جَعْفَرٍ الْقَرْمَسِينِيُّ بِهَا، أنبأ أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ شَاذَانَ الْبَغْدَادِيُّ، ثنا أَبُو جَعْفَرٍ أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ الْبَهْلُولِ الْقَاضِي إِمْلَاءً، قَالَ: قُرِئَ عَلَى أَبِي كُرَيْبٍ، وَأَنَا أَسْمَعُ، حَدَّثَكُمْ عَبْدُ اللهِ بْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ هُوَ ابْنُ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ" أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضَرَبَ وَغَرَّبَ، وَأَنَّ أَبَا بَكْرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ ضَرَبَ وَغَرَّبَ، وَأَنَّ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ ضَرَبَ وَغَرَّبَ".
ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ، ابوبکر اور عمر رضی اللہ عنہما نے کوڑے بھی مارے اور جلا وطن بھی کیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحدود/حدیث: 16977]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث:
صحيح