الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
بلوغ المرام سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5. باب الوليمة
ولیمہ کا بیان
اطراف الحدیث — بلوغ المرام حدیث نمبر 897 (کل: 3 مقامات، 3 کتب)
بلوغ المرام: 897
صحیح بخاری: 5172
مشکوۃ المصابیح: 3215
حدیث نمبر: 897
وعن صفية بنت شيبة رضي الله عنها قالت: أولم النبي صلى الله عليه وآله وسلم على بعض نسائه بمدين من شعير. أخرجه البخاري.
سیدہ صفیہ بنت شیبہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی بعض بیویوں کا ولیمہ دو مد جو سے کیا۔ (بخاری) [بلوغ المرام/حدیث: 897]
«وَعَنْ» اور سے – «صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ» صفیہ بنت شیبہ – «رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا» اللہ ان سے راضی ہو – «قَالَتْ» (انہوں نے) کہا: – «أَوْلَمَ» ولیمہ کیا – «النَّبِيُّ» نبی نے – «صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ» اللہ کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آل پر سلامتی ہو – «عَلَى بَعْضِ نِسَائِهِ» اپنی بعض بیویوں (کے نکاح) پر – «بِمُدَّيْنِ» دو مد کے ساتھ – «مِنْ شَعِيرٍ» جَو کے۔ – «أَخْرَجَهُ» اسے روایت کیا – «الْبُخَارِيُّ» بخاری نے۔
اور سیدہ صفیہ بنت شیبہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی بعض بیویوں (کے نکاح) پر دو مد جَو سے ولیمہ کیا۔ اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 897]
اور سیدہ صفیہ بنت شیبہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی بعض بیویوں (کے نکاح) پر دو مد جَو سے ولیمہ کیا۔ اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 897]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري، النكاح، باب من أولم بأقل من شاة، حديث:5172.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 5172
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورِ بْنِ صَفِيَّةَ، عَنْ أُمِّهِ صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ، قَالَتْ:" أَوْلَمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى بَعْضِ نِسَائِهِ بِمُدَّيْنِ مِنْ شَعِيرٍ".
ہم سے محمد بن یوسف نے بیان کیا، کہا ہم سے سفیان نے بیان کیا، ان سے منصور بن صفیہ نے، ان سے ان کی والدہ صفیہ بنت شیبہ رضی اللہ عنہا نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ایک بیوی کا ولیمہ دو مد (تقریباً پونے دو سیر) جَو سے کیا تھا۔ [صحيح البخاري/كتاب النكاح/حدیث: 5172]
حضرت صفیہ بنت شیبہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ”اپنی ایک بیوی کا ولیمہ دو مد جو سے کیا۔“ [صحيح البخاري/كتاب النكاح/حدیث: 5172]
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة»
الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
حدیث نمبر: 3215
3215 - وَعَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ قَالَتْ أَوْلَمَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَلَى بَعْضِ نِسَائِهِ بِمُدَّيْنِ مِنْ شَعِيرٍ . رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.
صفیہ بنت شیبہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی بعض بیویوں کا فقط دو مُد جو سے ولیمہ کیا۔ «رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ» ”اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔“ [مشكوة المصابيح/كتاب النكاح/حدیث: 3215]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه البخاري (5172)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح