🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند اسحاق بن راهويه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند اسحاق بن راهويه میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (981)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
سجدہ تلاوت کی مشروعیت، سورہ الانشقاق میں سجدہ
اطراف الحدیث — مسند اسحاق بن راهويه حدیث نمبر 125 (کل: 45 مقامات، 14 کتب)
مسند اسحاق بن راہویہ: 125، 126
صحیح بخاری: 766، 768، 1074، 1078
صحیح مسلم: 1299، 1302، 1304، 1306
سنن ابوداود: 1407، 1408
سنن نسائی: 962، 966، 967، 968، 969
سنن دارمی: 1507، 1508
مسند احمد: 7140، 7777، 9348، 9607، 9803، 9830، 9879، 9915، 10020
صحیح ابن خزیمہ: 561
اللؤلؤ والمرجان: 341
مصنف ابن ابی شیبہ: 4290، 4292، 4457
الفتح الربانی: 2013
الجامع الكامل: 2027، 3018، 13695
السنن الكبرى للبيهقي: 3717، 3718، 3719، 3720، 3758
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 5950، 6434، 6476
41 تا 45
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3720
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ فُورَكٍ، أنبأ عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مَيْمُونَةَ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا رَافِعٍ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّهُ سَجَدَ فِي إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ، وَقَالَ: رَأَيْتُ خَلِيلِي صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْجُدُ فِيهَا، فَلَا أَزَالُ أَسْجُدُ فِيهَا حَتَّى أَلْقَاهُ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے سورۃ الانشقاق میں سجدہ کیا اور فرمایا: ”میں نے اپنے خلیل صلی اللہ علیہ وسلم کو اس میں سجدہ کرتے دیکھا ہے اور اب میں ہمیشہ یہ سجدہ کرتا رہوں گا حتیٰ کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے جا ملوں۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3720]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ تقدم في الذي قبله»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3758
أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الْأَدِيبُ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ الْإِسْمَاعِيلِيُّ، أَخْبَرَنِي الْحَسَنُ بْنُ الطَّيِّبِ الْبَلْخِيُّ، ثنا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُعَاذٍ الْعَنْبَرِيُّ، ثنا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيُّ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ أَبُو بَكْرٍ: أَخْبَرَنِي أَبُو يَعْلَى، ثنا عَمْرٌو النَّاقِدُ، ثنا عِيسَى بْنُ يُونُسَ بْنِ أَبِي إِسْحَاقَ السَّبِيعِيُّ، ثنا سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ، عَنْ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ الْمُزَنِيِّ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ قَالَ: صَلَّيْتُ مَعَ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ الْعَتَمَةَ فَقَرَأَ إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ فَسَجَدَ فَقُلْتُ لَهُ: مَا هَذِهِ السَّجْدَةُ؟ فَقَالَ: سَجَدْتُ بِهَا مَعَ أَبِي الْقَاسِمِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَلَا أَزَالُ أَسْجُدُ بِهَا حَتَّى أَلْقَاهُ" قَالَ عِيسَى بْنُ يُونُسَ: الْعِشَاءَ، وَقَالَ: فَلَمَّا انْصَرَفَ قَالَ: يَا أَبَا هُرَيْرَةَ أَوْ قُلْتُ: مَا هَذِهِ؟ قَالَ: كَذَا سَجَدَ بِهِ، فَذَكَرَهُ رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ مُعَاذٍ، عَنْ عَمْرٍو النَّاقِدِ، وَأَخْرَجَهُ الْبُخَارِيُّ كَمَا تَقَدَّمَ.
(ا) حضرت ابورافع رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ نمازِ عشاء پڑھی، آپ نے سورۃ الانشقاق کی تلاوت کی اور سجدہ کیا، میں نے کہا: یہ کون سا سجدہ ہے؟ انہوں نے فرمایا: میں نے یہ سجدہ ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کیا ہے اور میں ہمیشہ کرتا رہوں گا حتیٰ کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے جا ملوں۔
(ب) حضرت عیسیٰ بن یونس رحمہ اللہ کی روایت میں «العَتَمَةِ» کی جگہ «العِشَاءِ» کا لفظ ہے اور فرمایا: جب نماز سے سلام پھیرا تو کہا: اے ابوہریرہ! یہ کیا ہے؟ تو انہوں نے فرمایا: یہ سجدہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی کیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3758]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ تقدم برقم 3719»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5950
وَعَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، قَالَ: رَأَيْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَسْجُدُ فِي: إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ، فَلَمَّا انْصَرَفَ، قُلْتُ لَهُ: سَجَدْتَ فِي سُورَةٍ مَا يُسْجَدُ فِيهَا؟
فَقَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَجَدَ فِيهَا.
ابو سلمہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کو سورۂ انشقاق میں سجدہ کرتے دیکھا۔ جب وہ فارغ ہوئے تو میں نے کہا: آپ نے ایسی سورت میں سجدہ کیا جس میں سجدہ نہیں کیا جاتا۔ انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس میں سجدہ کرتے دیکھا ہے۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 5950]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده حسن .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه (برقم 5919)»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 732، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 578، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 573، وأخرجه سنن النسائي برقم: 961، 962، 963، 965، 966، 967، 968، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 1407، 1408، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 1058، 1059، وأخرجه مسند أحمد برقم: 7100، وأخرجه موطأ مالك برقم: 478، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1468، وأخرجه فتح الباري برقم: 732، وأخرجه مسند البزار برقم: 1040، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 5887، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 554، 555، 559، 561، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 226، 1397، 2012، 2060، 5003، 8817، وأخرجه شرح معاني الآثار برقم: 2116، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5924»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6434
حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ ، قَالَ: صَلَّيْتُ خَلْفَ أَبِي هُرَيْرَةَ الْعِشَاءَ الْآخِرَةَ، فَسَجَدْنَا فِي إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ، فَلَمَّا فَرَغَ مِنْ صَلَاتِهِ قُلْتُ: أَتَسْجُدُ فِي إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ؟ قَالَ: صَلَّى بِنَا رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَسَجَدَ فِيهَا، فَلَا أَزَالُ أَسْجُدُ فِيهَا.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ابو رافع رحمہ اللہ نے بیان کیا کہ میں نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے پیچھے عشاء کی نماز ادا کی، تو ہم نے سورہ ﴿إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ﴾ کی تلاوت کے دوران سجدہ کیا، پھر جب وہ نماز سے فارغ ہوئے تو میں نے دریافت کیا کہ کیا آپ سورہ ﴿إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ﴾ میں سجدہ کرتے ہیں؟ تو انہوں نے جواب دیا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں نماز پڑھائی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سورت میں سجدہ فرمایا تھا، لہٰذا میں (تب سے) اس میں ہمیشہ سجدہ کرتا رہوں گا۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/تابع مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 6434]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 732، 734، 1024، 1028، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 578، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 573، وأخرجه سنن النسائي برقم: 968، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 1407، 1408، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 1058، 1059، وأخرجه مسند أحمد برقم: 7100، وأخرجه موطأ مالك برقم: 478، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1468، 1469، 1470، 1471، وأخرجه فتح الباري برقم: 732، وأخرجه مسند البزار برقم: 1040، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 5887، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 554، 555، 559، 561، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 226، 1397، 2012، 2060، 5003، 8817، وأخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 1141، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6403»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6476
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ النَّاقِدُ ، حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ بْنِ أَبِي إِسْحَاقَ السَّبِيعِيُّ ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ ، عَنْ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ الْمُزَنِيِّ ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ ، قَالَ: صَلَّيْتُ مَعَ أَبِي هُرَيْرَةَ صَلَاةَ الْعِشَاءِ، فَقَرَأَ: إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ، فَقُلْتُ لَهُ، فَقَالَ: سَجَدَ بِهَا أَبُو الْقَاسِمِ عَلَيْهِ السَّلَامُ، وَأَنَا مَعَهُ، فَقَالَ التَّيْمِيُّ : أَوْ قَالَ: سَجَدْتُ بِهَا مَعَ أَبِي الْقَاسِمِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَلَا أَزَالُ أَسْجُدُ بِهَا حَتَّى أَلْقَى أَبَا الْقَاسِمِ، صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
ابورافع رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان کیا کہ میں نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے ہمراہ عشاء کی نماز پڑھی تو انہوں نے سورہ ﴿إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ﴾ کی تلاوت فرمائی (اور سجدہ تلاوت کیا)، میں نے ان سے اس کے بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا: ”ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سورت میں سجدہ کیا تھا اور میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھا“ - سلیمان تیمی رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ یا انہوں نے یہ الفاظ کہے: ”میں نے اس سورت میں ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سجدہ کیا تھا، چنانچہ میں ہمیشہ اس میں سجدہ کرتا رہوں گا یہاں تک کہ ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وسلم سے جا ملوں“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/تابع مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 6476]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه (برقم 5996)»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 732، 734، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 578، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 573، وأخرجه سنن النسائي برقم: 961، 962، 963، 965، 966، 967، 968، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 1407، 1408، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 1058، 1059، وأخرجه مسند أحمد برقم: 7100، 7324، 7348، 7720، 9084، 9324، 9511، 9550، 9569، 9599، 9622، 9690، 9941، 10464، وأخرجه موطأ مالك برقم: 478، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1468، 1469، 1470، 1471، وأخرجه فتح الباري برقم: 732، وأخرجه مسند البزار برقم: 1040، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 5887، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 554، 555، 559، 561، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 226، 1397، 2012، 2060، 5003، 8817، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6445»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں