الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
14. باب في رَفْعِ الصَّوْتِ بِالتَّلْبِيَةِ:
بآواز بلند تلبیہ پکارنے کا بیان
اطراف الحدیث — سنن دارمي حدیث نمبر 1847 (کل: 6 مقامات، 2 کتب)
حدیث نمبر: 1847
أَخْبَرَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، عَنْ خَلَّادِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "أَتَانِي جِبْرَائِيلُ، فَقَالَ: مُرْ أَصْحَابَكَ أَوْ مَنْ مَعَكَ أَنْ يَرْفَعُوا أَصْوَاتَهُمْ بِالتَّلْبِيَةِ أَوْ بِالْإِهْلَالِ".
خلاد بن سائب نے اپنے والد سیدنا سائب رضی اللہ عنہ سے روایت کیا: انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جبریل علیہ السلام میرے پاس آئے اور کہا کہ اپنے اصحاب کو حکم دیجئے کہ وہ بآواز بلند لبیک کہیں۔“ [سنن دارمي/من كتاب المناسك/حدیث: 1847]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1850] »
اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [أبوداؤد 1814] ، [ترمذي 829] ، [نسائي 2752] ، [ابن ماجه 2922] ، [صحيح ابن حبان 3802] ، [موارد الظمآن 290/3] ، [الحميدي 876، وغيرهم]

الحكم على الحديث:
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح
حدیث نمبر: 1848
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، بِإِسْنَادِهِ نَحْوَهُ.
اس سند سے بھی حسب سابق مروی ہے۔ [سنن دارمي/من كتاب المناسك/حدیث: 1848]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1851] »
تخریج و ترجمہ اوپر ذکر کیا جا چکا ہے۔
تخریج و ترجمہ اوپر ذکر کیا جا چکا ہے۔
وضاحت: (تشریح احادیث 1846 سے 1848)
ایک روایت میں یہ اضافہ ہے: «فَإِنَّهَا مِنْ شِعَارِ الْحَجَّ.» یعنی تلبیہ حج کا شعار ہے، اسی لئے بعض حنفیہ نے کہا کہ تلبیہ واجب ہے اگر چھوڑ دیا تو دم لازم آئے گا، امام مالک رحمہ اللہ نے بھی تقریباً ایسے ہی کہا: واجب نہیں لیکن ترک پر دم لازم آئے گا، امام شافعی رحمہ اللہ نے فرمایا: لبیک کہنا سنّت ہے واجب نہیں، اور تلبیہ کہتے وقت آواز بلند کرنا صرف مردوں کے لئے ہے عورتوں کے لئے نہیں، نیز ہر شخص کو اپنے طور پر کہنا چاہیے، اجتماعی طور پر لبیک کہنا درست نہیں۔
واللہ علم۔
مذکورہ بالا احادیث سے واضح ہوا کہ حاجی یا معتمر ممکن ہو تو میقات پر غسل کرے، پھر بدن پر خوشبو لگائے، چادریں اوڑھے اور پھر تلبیہ کہے جو حج و عمرہ میں دخول کی لفظی نیّت ہے، صرف حج کی نیت ہو تو لبیک حجۃ کہے، صرف عمرے کی نیت ہو تو لبیک عمرۃ، اور حج و عمرہ دونوں کی نیت ہو تو لبیک حجۃ و عمرة یا جس حج کی نیت ہو کہنا چاہے، واضح رہے کہ الفاظ میں نیت صرف حج و عمرہ کے لئے آئی ہے، نماز کی نیت الفاظ میں ضروری ہوتی تو حج کی نیت کی طرح اس کا بھی ذکر ہوتا جبکہ نماز توحید کے بعد اسلام کا اہم ترین رکن ہے، اس لئے نمازی کا زبان سے کہنا کہ میں نماز پڑھتا ہوں ........... بدعت و نئی چیز ہے جس کا احادیثِ صحیحہ میں کوئی ثبوت نہیں۔

حدیث نمبر: 5153
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ كَيْسَانَ الْمِصِّيصِيُّ ، ثَنَا حَبَّانُ بْنُ هِلَالٍ وَيَعْلَى بْنُ أَسَدٍ الْعَمِّيُّ قَالَا: ثَنَا وُهَيْبٌ ، ثَنَا مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ ، أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ أَبِي لَبِيدٍ ، عَنِ الْمُطَّلِبِ بْنِ عَبْدِ اللهِ ، عَنْ خَلَّادِ بْنِ السَّائِبِ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: أَتَانِي جِبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلَامُ فَقَالَ: إِنَّ اللهَ يَأْمُرُكَ أَنْ تَأْمُرَ أَصْحَابَكَ أَنْ يَرْفَعُوا أَصْوَاتَهُمْ بِالتَّلْبِيَةِ ؛ فَإِنَّهَا مِنْ شِعَارِ الْحَجِّ.
سیدنا زید بن خالد جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میرے پاس جبریل علیہ السلام آئے اور کہا: اللہ آپ کو حکم دیتا ہے کہ اپنے صحابہ کو حکم دیں کہ وہ تلبیہ میں اپنی آوازیں بلند کریں، کیونکہ یہ حج کی نشانیوں میں سے ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الزاي/حدیث: 5153]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 5، صفحہ 229، حدیث 5172»
«أخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2628، 2629، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3803، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 1659، 1658، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2923، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 9103، 9104، وأحمد فى «مسنده» برقم: 22087، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 274، والبزار فى «مسنده» برقم: 3763، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 15286، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 5785، 5784، والطبراني فى «الكبير» برقم: 5168، 5169، 5170، 5171»

حدیث نمبر: 6596
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، وَحَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ ، قَالَا: ثَنَا الْقَعْنَبِيُّ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي بَكْرِ بْنِ حَزْمٍ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ ، عَنْ خَلَّادِ بْنِ السَّائِبِ الْأَنْصَارِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- قَالَ: أَتَانِي جِبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلَامُ، فَأَمَرَنِي أَنْ آمُرَ أَصْحَابِي أَوْ مَنْ مَعِيَ أَنْ يَرْفَعُوا أَصْوَاتَهُمْ بِالتَّلْبِيَةِ، أَوْ بِالْإِهْلَالِ، وَقَالَ: إِنَّهَا مِنْ شِعَارِ الْحَجِّ.
سیدنا سائب بن خلاد انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میرے پاس جبریل علیہ السلام آئے اور مجھے حکم دیا کہ میں اپنے صحابہ کو، یا جو میرے ساتھ ہیں انہیں حکم دوں کہ وہ تلبیہ یا احرام کی آواز بلند کریں، اور فرمایا: یہ حج کے شعائر میں سے ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6596]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 142، حدیث 6626»
«أخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 1199 / 350، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 477، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2625، 2627، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3802، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 1658، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 2752 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 3719، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1814، والترمذي فى «جامعه» برقم: 829، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1850، 1851، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2922، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 9100، 9101، 9102، والدارقطني فى «سننه» برقم: 2506، وأحمد فى «مسنده» برقم: 16823، 16836، 16834، 16835، والحميدي فى «مسنده» برقم: 876، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 15284، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 5782، 5781، 5783، والطبراني فى «الكبير» برقم: 5173، 6630، 6627، 6628، 6629»

حدیث نمبر: 6597
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى ، ثَنَا الْحُمَيْدِيُّ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ ، عَنْ خَلَّادِ بْنِ السَّائِبِ ، عَنْ أَبِيهِ السَّائِبِ بْنِ خَلَّادٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: أَتَانِي جِبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلَامُ، فَقَالَ: مُرْ أَصْحَابَكَ أَنْ يَرْفَعُوا أَصْوَاتَهُمْ بِالْإِهْلَالِ، فَإِنَّهُ مِنْ شِعَارِ الْحَجِّ، قَالَ سُفْيَانُ : وَكَانَ ابْنُ جُرَيْجٍ كَتَمَنِي حَدِيثًا، فَلَمَّا قَدِمَ عَلَيْنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ، لَمْ أُخْبِرْهُ، فَلَمَّا خَرَجَ إِلَى الْمَدِينَةِ حَدَّثْتُهُ بِهِ، فَقَالَ لِي: يَا أَعْوَرُ، تُخَبِّئُ عَنَّا الْأَحَادِيثَ، فَإِذَا ذَهَبَ أَهْلُهَا أَخْبَرْتَنَا بِهَا، لَا أَرْوِيهِ عَنْكَ، فَكَتَبَ إِلَى عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ ، فَكَتَبَ إِلَيْهِ بِهِ عَبْدُ اللهِ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ، وَكَانَ ابْنُ جُرَيْجٍ يُحَدِّثُ بِهِ فِي كُتُبِهِ: كَتَبَ إِلَيَّ عَبْدُ اللهِ بْنُ أَبِي بَكْرٍ .
سیدنا سائب بن خلاد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میرے پاس جبریل علیہ السلام آئے اور کہا: اپنے ساتھیوں کو حکم دو کہ وہ احرام کی تلبیہ میں اپنی آوازیں بلند کریں، کیونکہ یہ حج کے شعائر میں سے ہے۔“
سفیان بن عیینہ کہتے ہیں: ابن جریج نے مجھ سے ایک حدیث چھپائی تھی، جب عبداللہ بن ابی بکر ہمارے پاس تشریف لائے تو میں نے ابن جریج کو (یہ حدیث) نہ بتائی، پھر جب وہ (عبداللہ) مدینہ کی طرف روانہ ہو گئے تو میں نے ابن جریج کو یہ حدیث سنائی، تو ابن جریج نے مجھ سے کہا: اے کانے! تم ہم سے احادیث چھپاتے ہو، پھر جب ان کے راوی جا چکے ہوتے ہیں تو ہمیں بتاتے ہو، میں یہ حدیث تم سے روایت نہیں کروں گا۔ چنانچہ ابن جریج نے عبداللہ بن ابی بکر کو خط لکھا تو عبداللہ بن ابی بکر نے انہیں یہ حدیث لکھ بھیجی، اور ابن جریج اپنی کتابوں میں اسے یوں بیان کرتے تھے: مجھے عبداللہ بن ابی بکر نے لکھا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6597]

تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 142، حدیث 6627»
«أخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 1199 / 350، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 477، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2625، 2627، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3802، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 1658، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 2752 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 3719، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1814، والترمذي فى «جامعه» برقم: 829، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1850، 1851، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2922، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 9100، 9101، 9102، والدارقطني فى «سننه» برقم: 2506، وأحمد فى «مسنده» برقم: 16823، 16836، 16834، 16835، والحميدي فى «مسنده» برقم: 876، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 15284، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 5782، 5781، 5783، والطبراني فى «الكبير» برقم: 5173، 6626، 6630، 6628، 6629»

حدیث نمبر: 6598
حَدَّثَنَا الْمِقْدَامُ بْنُ دَاوُدَ ، ثَنَا أَسَدُ بْنُ مُوسَى ، ثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ ، عَنْ خَلَّادِ بْنِ السَّائِبِ بْنِ سُوَيْدٍ الْأَنْصَارِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- قَالَ: أَتَانِي جِبْرِيلُ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-، فَقَالَ: مُرْ أَصْحَابَكَ أَنْ يَرْفَعُوا أَصْوَاتَهُمْ بِالْإِهْلَالِ، أَوْ قَالَ: بِالتَّلْبِيَةِ.
سیدنا سائب بن خلاد بن سوید انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میرے پاس جبریل علیہ السلام آئے اور کہا: اپنے ساتھیوں کو حکم دو کہ وہ احرام میں اپنی آوازیں بلند کریں“، یا فرمایا: ”تلبیہ میں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6598]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 142، حدیث 6628»
«أخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 1199 / 350، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 477، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2625، 2627، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3802، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 1658، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 2752 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 3719، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1814، والترمذي فى «جامعه» برقم: 829، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1850، 1851، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2922، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 9100، 9101، 9102، والدارقطني فى «سننه» برقم: 2506، وأحمد فى «مسنده» برقم: 16823، 16836، 16834، 16835، والحميدي فى «مسنده» برقم: 876، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 15284، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 5782، 5781، 5783، والطبراني فى «الكبير» برقم: 5173، 6626، 6630، 6627، 6629»