الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
103. باب في أَهْلِ الْجَنَّةِ وَنَعِيمِهَا:
اہل الجنۃ اور ان کی آسودگی کا بیان
اطراف الحدیث — سنن دارمي حدیث نمبر 2861 (کل: 5 مقامات، 5 کتب)
سنن دارمی: 2861
سنن ترمذی: 2539
مشکوۃ المصابیح: 5638
الجامع الكامل: 16422
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 2525
حدیث نمبر: 2861
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ الرِّفَاعِيُّ، حَدَّثَنَا مُعَاذٌ يَعْنِي: ابْنَ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَامِرٍ الْأَحْوَلِ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: "أَهْلُ الْجَنَّةِ شَبَابٌ، جُرْدٌ، مُرْدٌ، كُحْلٌ، لَا تَبْلَى ثِيَابُهُمْ، وَلَا يَفْنَى شَبَابُهُمْ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جنت کے لوگ جرد مرد سرمگیں ہیں، نہ ان کے کپڑے پھٹیں گے نہ ان کی جوانی فنا ہوگی۔“ [سنن دارمي/من كتاب الرقاق/حدیث: 2861]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده حسن محمد بن يزيد أبو هاشم الرفاعي، [مكتبه الشامله نمبر: 2868] »
اس حدیث کی سند حسن ہے۔ دیکھئے: [ترمذي 2539] ، [أبويعلی 5088] ، [أبونعيم فى صفة الجنة 356، له شاهد فى الطبراني فى الصغير 140/2، وعنه غيرهم]
اس حدیث کی سند حسن ہے۔ دیکھئے: [ترمذي 2539] ، [أبويعلی 5088] ، [أبونعيم فى صفة الجنة 356، له شاهد فى الطبراني فى الصغير 140/2، وعنه غيرهم]
وضاحت: (تشریح احادیث 2859 سے 2861)
«جُرْدٌ» اس شخص کو کہتے ہیں جس کے جسم، بغل و زیرِ ناف وغیرہ پر بال نہ ہوں، اور «مُرْدٌ» جمع ہے امرد کی اور امرد ایسے شخص کو کہتے ہیں جس کے داڑھی مونچھ نہ آئی ہو، عالمِ عنفوانِ شباب میں ہو، اور ان اماکن پر بالوں کا نہ ہونا جنّت میں حسن و خوبصورتی کا باعث ہوگا، اور «كُحْلٌ» کحیلی کی جمع ہے جس کے معنی اکحل کے ہیں، یعنی جس کی پلکیں دراز اور اس کے منبت سیاه، گویا سرمہ لگا ہوا ہے۔
یہ تمام صفات جنتی لوگوں کے حسن و شباب کی ہیں۔
«جعلنا اللّٰه وإياكم من أهلها.»

الحكم على الحديث:
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده حسن محمد بن يزيد أبو هاشم الرفاعي
حدیث نمبر: 2539
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، وَأَبُو هِشَامٍ الرِّفَاعِيُّ , قَالَا: حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَامِرٍ الْأَحْوَلِ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " أَهْلُ الْجَنَّةِ جُرْدٌ مُرْدٌ كُحْلٌ لَا يَفْنَى شَبَابُهُمْ وَلَا تَبْلَى ثِيَابُهُمْ ", قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ.
ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جنتی بغیر بال کے، امرد اور سرمگیں آنکھوں والے ہوں گے، نہ ان کی جوانی ختم ہو گی اور نہ ان کے کپڑے بوسیدہ ہوں گے“۔ امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث حسن غریب ہے۔ [سنن ترمذي/كتاب صفة الجنة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 2539]
یہ حدیث حسن غریب ہے۔ [سنن ترمذي/كتاب صفة الجنة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 2539]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: 13499) (حسن)»
قال الشيخ الألباني: حسن، المشكاة (5638 و 5639 / التحقيق الثانى) ، التعليق الرغيب (4 / 245)
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده حسن
مشكوة المصابيح (5638)
مشكوة المصابيح (5638)
حدیث نمبر: 5638
5638 - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"أَهْلُ الْجَنَّةِ جُرْدٌ مُرْدٌ كَحْلَى ، لَا يَفْنَى شَبَابُهُمْ، وَلَا تَبْلَى ثِيَابُهُمْ". رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَالدَّارِمِيُّ.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جنت والوں کے جسم پر بال نہ ہوں گے اور نہ ان کی داڑھی ہوگی، اور ان کی آنکھیں سرمگیں ہوں گی، نہ تو ان کی جوانیاں ختم ہوں گی اور نہ ان کے کپڑے بو ہوں گے۔“ (حسن، رواہ الترمذی والدارمی)۔ [مشكوة المصابيح/كتاب أحوال القيامة وبدء الخلق/حدیث: 5638]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه الترمذي (2539 وقال: غريب) و الدارمي (2/ 335 ح 2829)»
قال الشيخ الألباني: ضَعِيفٌ
قال الشيخ زبير على زئي:حسن
حدیث نمبر: 16422
16422- عن أبي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: أهل الجنة جرد مرد كحل، لا يفنى شبابهم، ولا تبلى ثيابهم.
تخریج الحدیث: «حسن: رواه الترمذي (2539)، والدارمي (2868)، وأبو نعيم في صفة الجنة (256) كلهم من طريق معاذ بن هشام، عن أبيه، عن عامر الأحول، عن شهر بن حوشب، عن أبي هريرة قال: فذكره.»
الحكم على الحديث:
حسن
حدیث نمبر: 2525
«أهل الجنة: جرد مرد كحل لا يفنى شبابهم ولا تبلى ثيابهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جنتی لوگ بغیر جسمانی بالوں کے، بے ریش (جن کی داڑھی نہ ہو) اور سرمگیں آنکھوں والے ہوں گے۔ نہ کبھی ان کی جوانی ختم ہوگی اور نہ ہی ان کے کپڑے پرانے ہوں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2525]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ت] 1 عن أبي هريرة. المشكاة 5638: الدارمي.»
قال الشيخ الألباني: حسن