🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مختصر حصن المسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
103. دعاء المقيم للمسافر
مقیم کی مسافر کے لیے دعا​
اطراف الحدیث — مختصر حصن المسلم حدیث نمبر 224 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
مختصر حصن المسلم: 224
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 3579
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 224
زَوَّدَكَ اللَٰهُ التَّقْوَى وَغَفَرَ ذَنْبَكَ وَيَسَّرَ لَكَ الخَيْرَ حَيْثُمَا كُنْتَ
”اللہ تعالیٰ تمہیں زاد راہ میں تقویٰ دے، تمہارے گناہ معاف کرے اور تم جہاں کہیں بھی ہو بھلائی کو تمہارے لئے آسان کر دے۔“ [اسناده حسن، سنن ترمذي: 3444] [مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 224]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3579
«زودك الله التقوى وغفر ذنبك ويسر لك الخير حيثما كنت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ تمہیں تقویٰ کا زادِ راہ عطا فرمائے، تمہارا گناہ بخش دے اور جہاں بھی رہو تمہارے لیے بھلائی آسان فرما دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الزاي./حدیث: 3579]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ت ك] عن أنس. الكلم الطيب 170.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں