🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم فواد عبدالباقی سے تلاش کل احادیث (3033)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
42. باب مَا يُقَالُ فِي الرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ:
باب: رکوع اور سجدہ میں کیا کہے۔
اطراف الحدیث — صحيح مسلم حدیث نمبر 1087 (کل: 42 مقامات، 16 کتب)
صحیح مسلم: 1087، 1085، 1086، 1088
صحیح بخاری: 794، 817، 4293، 4967، 4968
سنن ابوداود: 877
سنن نسائی: 1048، 1123، 1124
سنن ابن ماجہ: 889
بلوغ المرام: 231
مشکوۃ المصابیح: 871
مسند احمد: 24065، 24163، 24223، 24685، 25508، 25567، 25928، 26161
صحیح ابن خزیمہ: 605، 847
اللؤلؤ والمرجان: 275
مصنف ابن ابی شیبہ: 31303
الفتح الربانی: 5484، 8854
صحیح ابن حبان: 1929، 1930، 6412
الجامع الكامل: 2121، 10824، 10997، 13787، 13788، 13789
السنن الكبرى للبيهقي: 2560، 2682
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 3211
41 تا 42
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2682
أَخْبَرَنَا أَبُو صَالِحِ بْنُ أَبِي طَاهِرٍ الْعَنْبَرِيُّ، أنبأ جَدِّي يَحْيَى بْنُ مَنْصُورٍ الْقَاضِي، ثنا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَةَ، ثنا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ الثَّقَفِيُّ، ثنا جَرِيرٌ قَالَ: وَثنا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي الضُّحَى، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُكْثِرُ أَنْ يَقُولَ فِي رُكُوعِهِ وَسُجُودِهِ:" سُبْحَانَكَ اللهُمَّ رَبَّنَا وَبِحَمْدِكَ، اللهُمَّ اغْفِرْ لِي يَتَأَوَّلُ الْقُرْآنَ" رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ وَرَوَاهُ الْبُخَارِيُّ، عَنْ عُثْمَانَ، عَنْ جَرِيرٍ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے رکوع و سجود میں یہ دعا کثرت سے کیا کرتے تھے: «سُبْحَانَكَ اللّٰهُمَّ رَبَّنَا وَبِحَمْدِكَ، اللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِي» ”پاک ہے تو اے اللہ! اے ہمارے رب! تمام تعریفیں تیرے لیے ہیں۔ اے اللہ! مجھے معاف کر دے۔“ قرآن میں اللہ نے آپ کو جو حکم دیا ہے اس پر عمل کرتے تھے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 2682]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ وقد تقدم برقم 2562»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3211
"خبرني ربي أني سأرى علامة في أمتي فإذا رأيتها أكثرت من قول: سبحان الله وبحمده استغفر الله وأتوب إليه فقد رأيتها {إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ} - فتح مكة - {وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللَّهِ أَفْوَاجاً فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ إِنَّهُ كَانَ تَوَّاباً}"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے میرے رب نے بتایا کہ میں اپنی امت میں ایک نشانی دیکھوں گا، پس جب میں اسے دیکھوں تو کثرت سے یہ کہوں: «سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ» (اللہ پاک ہے اپنی حمد کے ساتھ، میں اللہ سے بخشش مانگتا ہوں اور اس کی طرف رجوع کرتا ہوں)، تو میں نے وہ نشانی دیکھ لی ہے: ﴿جب اللہ کی مدد اور فتح آ جائے﴾ - یعنی مکہ کی فتح - ﴿اور تم لوگوں کو اللہ کے دین میں فوج در فوج داخل ہوتے دیکھو، تو اپنے رب کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح بیان کرو اور اس سے بخشش مانگو، بے شک وہ بہت توبہ قبول کرنے والا ہے﴾ ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الخاء./حدیث: 3211]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن عائشة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں