🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم فواد عبدالباقی سے تلاش کل احادیث (3033)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
34. باب صِيَامِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي غَيْرِ رَمَضَانَ وَاسْتِحْبَابِ أَنْ لاَ يُخْلِيَ شَهْرًا عَنْ صَوْمٍ.
باب: رمضان کے علاوہ دوسرے مہینوں میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے روزوں اور ان کے استحباب کا بیان۔
اطراف الحدیث — صحيح مسلم حدیث نمبر 2721 (کل: 81 مقامات، 22 کتب)
صحیح مسلم: 2721، 2717، 2718، 2719، 2720، 2722
صحیح بخاری: 1969، 1970
سنن ابوداود: 2431، 2434
سنن ترمذی: 768
سنن نسائی: 2179، 2180، 2181، 2182، 2185، 2186، 2187، 2188، 2189، 2348، 2349، 2351، 2352، 2353، 2356
سنن ابن ماجہ: 1710
شمائل ترمذی: 297، 301
بلوغ المرام: 555
مشکوۃ المصابیح: 2036، 2037
مسند احمد: 24116، 24334، 24542، 24757، 25083، 25101، 25195، 25237، 25318، 25385، 25829، 25907، 25964، 26053، 26087
مسند الحمیدی: 173
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 632
صحیح ابن خزیمہ: 1163، 2078، 2132، 2133، 2135
اللؤلؤ والمرجان: 711
مصنف ابن ابی شیبہ: 10011، 10023، 10027
الفتح الربانی: 1399، 2246، 3933، 7074، 11363، 11365
صحیح ابن حبان: 356، 2527، 3516، 3580، 3637، 3648
السنن المأثورة - الإمام الشافعي: 314، 315
الجامع الكامل: 4422، 10707
السنن الكبرى للبيهقي: 8427، 8428، 8471
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 4633، 4860
المعجم الاوسط: 960، 2475
81 تا 81
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2475
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ قَالَ: نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ حَمَّادٍ قَالَ: نَا كَهْمَسٌ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ شَقِيقٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَائِشَةَ : أَكَانَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يُصَلِّي الضُّحَى؟ قَالَتْ: لَا إِلَّا أَنْ يَجِيءَ مِنْ مَغِيبِهِ I "، قُلْتُ: أَكَانَ يُصَلِّي جَالِسًا؟ قَالَتْ: نَعَمْ، بَعْدَمَا حَطَمَهُ النَّاسُ، قُلْتُ: أَفَكَانَ يَقْرِنُ السُّوَرَ؟ قَالَتِ: الْمُفَصَّلَ، قُلْتُ: أَفَكَانَ يَصُومُ شَهْرًا كُلَّهُ؟ قَالَتْ: مَا عَلِمْتُهُ صَامَ شَهْرًا كُلَّهُ إِلَّا رَمَضَانَ، وَلَا أَفْطَرَ شَهْرًا كُلَّهُ حَتَّى يُصِيبَ مِنْهُ غَيْرَ رَمَضَانَ.
عبداللہ بن شقیق رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا: ”کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم چاشت کی نماز پڑھا کرتے تھے؟“ انہوں نے فرمایا: ”نہیں، سوائے اس کے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سفر سے واپس تشریف لاتے۔“ میں نے پوچھا: ”کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم بیٹھ کر نماز پڑھتے تھے؟“ انہوں نے فرمایا: ”ہاں، جب لوگوں (کی فکر و مشقت اور عمر کے بوجھ) نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو کمزور کر دیا تھا۔“ میں نے پوچھا: ”کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایک رکعت میں دو سورتیں ملا کر پڑھتے تھے؟“ انہوں نے فرمایا: ”مفصل سورتوں میں (ایسا کرتے تھے)۔“ میں نے پوچھا: ”کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم پورا مہینہ روزے رکھتے تھے؟“ انہوں نے فرمایا: ”میں نہیں جانتی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے رمضان کے سوا کسی مہینے کے پورے روزے رکھے ہوں، اور نہ ایسا ہوتا تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پورا مہینہ روزے چھوڑے رکھتے، بلکہ رمضان کے علاوہ ہر مہینے میں کچھ نہ کچھ روزے رکھ لیتے تھے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2475]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 717، 732، 1156، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 539، 1241، 2132، (2/391) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2526، 2527، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 982، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 1656 / 6، 2183 / 6، 2184 / 7، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 483، 2505، 2506، وأبو داود فى «سننه» برقم: 956، 1292، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 2503، 2504، 4657، 4990، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24972، 25723، 26022، 26326، 26330، 26469، 26727، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1658، 1659، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 3722، 4637، 7870، 9843، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 2032، والترمذي فى «الشمائل» برقم: 291»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں