🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم فواد عبدالباقی سے تلاش کل احادیث (3033)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
24. باب صِفَةِ شَعْرِهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَصِفَاتِهِ وَحِلْيَتِهِ
باب: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بالوں کی تعریف اور آپ کے حلیہ کا بیان۔
اطراف الحدیث — صحيح مسلم حدیث نمبر 6062 (کل: 21 مقامات، 13 کتب)
صحیح مسلم: 6062، 6063
صحیح بخاری: 3558، 3944، 5917
سنن ابوداود: 4188
سنن نسائی: 5240
سنن ابن ماجہ: 3632
شمائل ترمذی: 30
مشکوۃ المصابیح: 4425
مسند احمد: 2209، 2364، 2605، 2942
مصنف ابن ابی شیبہ: 26702
الفتح الربانی: 8224
صحیح ابن حبان: 5485
الجامع الكامل: 9440، 15449
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 2377، 2554
21 تا 21
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2554
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ، أَخْبَرَنَا يُونُسُ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ اللهِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ : أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ يَسْدِلُ شَعَرَهُ، وَكَانَ الْمُشْرِكُونَ يَفْرُقُونَ رُؤُوسَهُمْ، وَكَانَ أَهْلُ الْكِتَابِ يَسْدِلُونَ شُعُورَهُمْ، وَكَانَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يُحِبُّ مُوَافَقَةَ أَهْلِ الْكِتَابِ، فِيمَا لَمْ يَنْزِلْ عَلَيْهِ، فَفَرَقَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - رَأْسَهُ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (ابتدا میں) اپنے بال لٹکایا کرتے تھے، جبکہ مشرکین اپنے سر کے بالوں میں مانگ نکالا کرتے تھے اور اہل کتاب اپنے بال لٹکایا کرتے تھے، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان معاملات میں جن کے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر کوئی حکم نازل نہیں ہوا ہوتا تھا، اہل کتاب کی موافقت کو پسند فرماتے تھے، پھر (بعد ازاں) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے سرِ مبارک کے بالوں میں مانگ نکالنا شروع کر دی۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/أول مسند ابن عباس/حدیث: 2554]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 3365، 3728، 5573، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 2336، وأخرجه سنن النسائي برقم: 5238، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 4188، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3632، وأخرجه مسند أحمد برقم: 2936، وأخرجه فتح الباري برقم: 5573، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 20518، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2547»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں