🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
معجم صغير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

معجم صغير للطبراني ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1198)
حدیث نمبر لکھیں:
معجم صغير للطبراني ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (1197)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
ہر انسان کے ساتھ ایک شیطان ہوتا ہے
اطراف الحدیث — معجم صغير للطبراني حدیث نمبر 28 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
معجم صغیر للطبرانی : 28
المعجم الاوسط: 3627
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 28
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدَوَيْهِ الصَّفَّارُ الْبَغْدَادِيُّ ، حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ ثَعْلَبٍ ، حَدَّثَنَا فَرَجُ بْنُ فَضَالَةَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الأَنْصَارِيِّ ، عَنْ عَمْرَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: فَقَدْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ لَيْلَةٍ مِنْ فِرَاشِهِ، فَقُلْتُ:" إِنَّهُ قَامَ إِلَى جَارِيَتِهِ مَارِيَةَ، فَقُمْتُ أَلْتَمِسُ الْجِدَارَ، فَوَجَدْتُهُ قَائِمًا يُصَلِّي، فَأَدْخَلْتُ يَدَيَّ فِي شَعْرِهِ لأَنْظُرَ اغْتَسَلَ أَمْ لا، فَلَمَّا انْصَرَفَ، قَالَ: أَخْذَكَ شَيْطَانُكِ يَا عَائِشَةُ، قُلْتُ: وَلِي شَيْطَانٌ؟، فَقَالَ: نَعَمْ، وَلِجَمِيعِ بَنِي آدَمَ، قُلْتُ: وَلَكَ شَيْطَانٌ؟، فَقَالَ، قَالَ: نَعَمْ، وَلَكِنَّ اللَّهَ أَعَانَنِي عَلَيْهِ فَأَسْلَمَ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، إِلا فَرَجُ بْنُ فَضَالَةَ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: ایک رات میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو آپ کے بستر سے غائب پایا تو میں نے کہا وہ اپنی لونڈی ماریہ کے پاس چلے گئے ہوں گے، تو میں اٹھ کر دیوار تلاش کرنے لگی، تو میں نے دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے نماز ادا کر رہے ہیں، تو میں نے اپنا ہاتھ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بالوں میں ڈالا تاکہ دیکھ سکوں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے غسل کیا ہے یا نہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب فارغ ہوئے تو فرمایا: ”اے عائشہ! کیا تجھے تیرے شیطان نے پکڑ لیا تھا؟“ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا میرا بھی کوئی شیطان ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں! تمام بنی آدم کا شیطان ہے۔“ میں نے کہا: آپ کا بھی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں! میرا بھی شیطان ہے، لیکن اللہ نے اس کے خلاف میری مدد فرمائی تو اب میں اس سے محفوظ رہتا ہوں۔“ [معجم صغير للطبراني/كتاب الإيمان/حدیث: 28]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف ولکن الحدیث صحیح، وأخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 485، 486، ومالك فى «الموطأ» برقم: 499، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 654، 655، 671، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1932، 1933، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 812، 838، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 169، 1099، 1123، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 158، 691، وأبو داود فى «سننه» برقم: 879، والترمذي فى «جامعه» برقم: 739، 3493، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1389، 3841، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 620، 2765، والدارقطني فى «سننه» برقم: 513، 515، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24950، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1508، 1599، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4565، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 2881، 2882، 2883، 2898، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 1408، 1409، 1410، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 111، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 197، 3627، 3677، والطبراني فى «الصغير» برقم: 476، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 29750، 29847، 30478
قال ابن حجر: فإنه من رواية فرج بن فضالة وهو ضعيف، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (1 / 212)»

الحكم على الحديث:
صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3627
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ رَبِّهِ الصَّفَّارُ الْبَغْدَادِيُّ قَالَ: نَا الرَّبِيعُ بْنُ ثَعْلَبٍ ، قَالَ: نَا فَرَجُ بْنُ فَضَالَةَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ عَمْرَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: فَقَدْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ لَيْلَةٍ مِنْ فِرَاشِهِ، وَظَنَنْتُ أَنَّهُ قَامَ إِلَى جَارِيَتِهِ مَارِيَةَ ، فَقُمْتُ أَلْتَمِسُ الْجِدَارَ، فَوَجَدْتُهُ قَائِمًا يُصَلِّي، فَأَدْخَلْتُ يَدِي فِي شَعَرِهِ لِأَنْظُرَ اغْتَسَلَ أَمْ لَا؟ فَلَمَّا انْصَرَفَ، قَالَ: أَخَدَكِ شَيْطَانُكِ يَا عَائِشَةُ ؟ قُلْتُ: وَلِي شَيْطَانٌ يَا رَسُولَ اللهِ؟ قَالَ: I " نَعَمْ I ". قُلْتُ: I " وَلِجَمِيعِ بَنِي آدَمَ؟ I " قَالَ: I " نَعَمْ I ". قُلْتُ: وَلَكَ؟ قَالَ: I " نَعَمْ، وَلَكِنَّ اللهَ أَعَانَنِي عَلَيْهِ، فَأَسْلَمَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ عَمْرَةَ إِلَّا فَرَجُ بْنُ فَضَالَةَ .
كذا في طبعة دار الحرمين، والصواب: (سعيد بن عبدويه)
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: ”ایک رات میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بستر پر نہ پایا اور مجھے گمان ہوا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی لونڈی ماریہ کے پاس چلے گئے ہیں، چنانچہ میں اٹھی اور دیوار کو ٹٹولتی ہوئی چلی، تو میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو کھڑے نماز پڑھتے ہوئے پایا، پھر میں نے اپنا ہاتھ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بالوں میں داخل کیا تاکہ دیکھوں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے غسل کیا ہے یا نہیں؟ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز سے فارغ ہوئے تو فرمایا: ”اے عائشہ! کیا تمہارے شیطان نے تمہیں آ پکڑا تھا؟“ میں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! کیا میرے ساتھ بھی کوئی شیطان ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں۔“ میں نے عرض کیا: ”کیا تمام بنی آدم کے ساتھ؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں۔“ میں نے عرض کیا: ”اور آپ کے ساتھ بھی؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں، لیکن اللہ تعالیٰ نے اس کے مقابلے میں میری مدد فرمائی تو وہ مسلمان ہو گیا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو یحییٰ بن سعید سے، انہوں نے عمرہ سے، فرج بن فضالہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“
دار الحرمین کے نسخے میں اسی طرح ہے، جبکہ درست «سعید بن عبدویہ» ہے۔ [المعجم الأوسط/باب السين/حدیث: 3627]
تخریج الحدیث: «قال الدارقطني: خالفه يزيد بن هارون ووهيب وغيرهما رووه عن يحيى بن سعيد عن محمد بن إبراهيم عن عائشة مرسلا «سنن الدارقطني، ج 1، ص 262» »
«قال ابن حجر: فإنه من رواية فرج بن فضالة وهو ضعيف «التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير، ج 1، ص 213» »
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 485، 486، ومالك فى «الموطأ» برقم: 725 / 238، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 654، 655، 671، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1932، 1933، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 812، 838، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 169 / 4، 1099 / 1، 1124 / 2، 1123 / 1، 1129 / 1، 1130 / 1، 3971 / 7، 3972 / 8، 3970 / 6، 5549 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 158، 691، 714، 719، 721، 7701، 7920، 8860، 8858، 8859، وأبو داود فى «سننه» برقم: 879، والترمذي فى «جامعه» برقم: 739، 3493، 3493 (م)، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1389، 3841، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 620، 2765، والدارقطني فى «سننه» برقم: 513، 515، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24950، 25781، 25817، 25819، 26294، 26658، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1508، 1599، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4565، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1509، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 2881، 2882، 2883، 2898، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 29750، 29847، 30478، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 1408، 1409، 1410، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 111، والطبراني فى «الصغير» برقم: 476، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 197، 3677»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف فرج بن فضالة، والصواب مرسل
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں