الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
معجم صغير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم فقہی
عربی
اردو
رکوع و سجود کی تکمیل کا بیان
اطراف الحدیث — معجم صغير للطبراني حدیث نمبر 321 (کل: 4 مقامات، 3 کتب)
معجم صغیر للطبرانی : 321
المعجم الاوسط: 5550
حدیث نمبر: 321
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي الْمُقَدَّمِيُّ الْقَاضِي، بِمَكَّةَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ شَبِيبٍ الْمَدَنِيُّ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بنِ أَبِي فُدَيْكٍ ، حَدَّثَنِي طَلْحَةُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ:" نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُصَلِّيَ الرَّجُلُ صَلاةً لا يُتِمُّ رُكُوعَهَا وَلا سُجُودَهَا"، لا يُرْوَى عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ، إِلا بِهَذَا الإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ شَبِيبٍ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسی نماز پڑھنے سے منع فرمایا جس کا رکوع و سجود پورا نہ کرے۔ [معجم صغير للطبراني/كتاب الصلوٰة/حدیث: 321]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 389،، 791،، 808، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 1312، وأبو داود فى «سننه» برقم: 856، والترمذي فى «جامعه» برقم: 303، وأحمد فى «مسنده» برقم: 23730،، 23840، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1894، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1718، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 2983، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 3732،، 3733، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 2772،، 4066، والبزار فى «مسنده» برقم: 2817،، 2819،، 2899، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 611،، 1236، أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 5550، والطبراني فى «الصغير» برقم: 1060»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 2721
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" إِنَّ أَسْوَأَ النَّاسِ سَرِقَةً الَّذِي يَسْرِقُ مِنْ صَلَاتِهِ" قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ وَكَيْفَ يَسْرِقُ مِنْ صَلَاتِهِ؟ قَالَ:" لَا يُتِمُّ رُكُوعَهَا وَلَا سُجُودَهَا".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ وَفِيهِ عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ حَبِيبِ بْنِ أَبِي الْعِشْرِينَ وَثَّقَهُ أَحْمَدُ وَأَبُو حَاتِمٍ وَابْنُ حِبَّانَ وَضَعَّفَهُ دُحَيْمٌ وَقَالَ النَّسَائِيُّ: لَيْسَ بِالْقَوِيِّ وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”سب سے برا چور وہ ہے، جو اپنی نماز میں چوری کرتا ہے لوگوں نے عرض کی: یا رسول اللہ! وہ اپنی نماز میں کیسے چوری کرتا ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: وہ اس کے رکوع اور سجود کو مکمل نہیں کرتا ہے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عبدالحمید بن حبیب بن ابوالعشرین ہے، جسے امام أحمد امام ابوحاتم اور امام ابن حبان رحمہ اللہ نے ”ثقہ“ قرار دیا ہے، جب کہ دحیم نے اسے ضعیف قرار دیا ہے امام نسائی رحمہ اللہ فرماتے ہیں یہ قوی نہیں ہے، اس روایت کے بقیہ رجال ”ثقہ“ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2721]

إسنادہ حسن۔
حدیث نمبر: 2726
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنْ يُصَلِّيَ الرَّجُلُ صَلَاةً لَا يُتِمُّ رُكُوعَهَا وَلَا سُجُودَهَا.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَفِيهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ شَبِيبٍ وَهُوَ ضَعِيفٌ جِدًّا.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَفِيهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ شَبِيبٍ وَهُوَ ضَعِيفٌ جِدًّا.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع کیا ہے کہ آدمی اس طرح سے نماز ادا کرے کہ وہ اس کے رکوع اور سجود کو مکمل نہ کرے
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عبداللہ بن شبیب ہے، اور وہ انتہائی ”ضعیف“ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2726]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عبداللہ بن شبیب ہے، اور وہ انتہائی ”ضعیف“ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2726]
تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 5546، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 1016»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف جداً۔
حدیث نمبر: 5550
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ شَبِيبٍ الْمَدَنِيُّ قَالَ: نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي فُدَيْكٍ قَالَ: حَدَّثَنِي طَلْحَةُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُصَلِّيَ الرَّجُلُ صَلَاةً لَا يُتِمُّ رُكُوعَهَا وَلَا سُجُودَهَا.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ إِلَّا ابْنُهُ طَلْحَةُ وَلَا عَنْ طَلْحَةَ إِلَّا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ وَلَا عَنِ ابْنِ أَبِي فُدَيْكٍ إِلَّا ابْنُ أَبِي أُوَيْسٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَبْدُ اللهِ بْنُ شَبِيبٍ I ".

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا کہ آدمی ایسی نماز پڑھے جس کے رکوع اور سجدے پورے نہ کرے۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو محمد بن سعید بن مسیب سے ان کے بیٹے طلحہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور نہ طلحہ سے ابن ابی فدیک کے سوا کسی نے، اور نہ ابن ابی فدیک سے ابن ابی اویس کے سوا کسی نے۔ اس میں عبداللہ بن شبیب منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5550]

تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه عبد الله بن شبيب وهو ضعيف جدا «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 121» »
«أخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 1060»
«أخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 1060»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدًّا لضعف عبد الله بن شبيب