الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
معجم صغير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم فقہی
عربی
اردو
نمازِ جنازہ میں چار تکبیروں کا بیان
اطراف الحدیث — معجم صغير للطبراني حدیث نمبر 341 (کل: 11 مقامات، 8 کتب)
معجم صغیر للطبرانی : 341
صحیح بخاری: 5495
بلوغ المرام: 1137
اللؤلؤ والمرجان: 1275
المعجم الاوسط: 2198
11 تا 11
حدیث نمبر: 2198
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الزِّئْبَقِيُّ ، قَالَ: نَا الْحَسَنُ بْنُ مُدْرِكٍ قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ حَمَّادٍ قَالَ: نَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ وَأَبِي يَعْفُورٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي أَوْفَى قَالَ: غَزَوْنَا مَعَ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- سَبْعَ غَزَوَاتٍ، نَأْكُلُ الْجَرَادَ. لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الشَّيْبَانِيِّ إِلَّا أَبُو عَوَانَةَ ، وَلَا عَنْ أَبِي عَوَانَةَ إِلَّا يَحْيَى بْنُ حَمَّادٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ الْحَسَنُ بْنُ مُدْرِكٍ I ".
سیدنا عبداللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: ”ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سات غزوات میں شرکت کی، (ان میں) ہم ٹڈیاں کھایا کرتے تھے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو شیبانی سے ابو عوانہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور ابو عوانہ سے یحییٰ بن حماد کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور حسن بن مدرک اس کی روایت میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2198]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو شیبانی سے ابو عوانہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور ابو عوانہ سے یحییٰ بن حماد کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور حسن بن مدرک اس کی روایت میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2198]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 5495، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1952، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 948، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5257، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 4367 / 1، 4368 / 2، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 4849، 4850، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3812، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1821، 1822، 1822 (م)، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2053، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 19060، 19059، 19061، وأحمد فى «مسنده» برقم: 19418، 19457، 19708، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 856، والحميدي فى «مسنده» برقم: 730، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 526، والبزار فى «مسنده» برقم: 3330، 3331، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 2370، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 8762، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 25049»