الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
معجم صغير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم فقہی
عربی
اردو
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت کا بیان
اطراف الحدیث — معجم صغير للطبراني حدیث نمبر 897 (کل: 3 مقامات، 3 کتب)
معجم صغیر للطبرانی : 897
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 13852
المعجم الاوسط: 6148
حدیث نمبر: 897
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْفَرَجِ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفَزَارِيُّ الْمِصِّيصِيُّ ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:"مِنْ كَرَامَتِي عَلَى رَبِّي عَزَّ وَجَلَّ أَنِّي وُلِدْتُ مَخْتُونًا، وَلَمْ يَرَ أَحَدٌ سَوْأَتِي"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ يُونُسَ، إِلا هُشَيْمٌ، تَفَرَّدَ بِهِ سُفْيَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفَزَارِيُّ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ عز و جل کے نزدیک میری یہ عزت ہے کہ میں جب پیدا ہوا تو میرا ختنہ کیا ہوا تھا اور کسی نے بھی میرا ننگ نہیں دیکھا۔“ [معجم صغير للطبراني/كتاب المناقب/حدیث: 897]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 1864، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 6148، والطبراني فى «الصغير» برقم: 936، ضعیف الجامع: 5310
قال الهيثمي: وفيه سفيان بن الفزاري وهو متهم به، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (8 / 224)»
قال الهيثمي: وفيه سفيان بن الفزاري وهو متهم به، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (8 / 224)»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
حدیث نمبر: 13852
عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" مِنْ كَرَامَتِي عَلَى رَبِّي عَزَّ وَجَلَّ أَنْ وُلِدْتُ مَخْتُونًا وَلَمْ يَرَ أَحَدٌ سَوْأَتِي". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الصَّغِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَفِيهِ سُفْيَانُ بْنُ الْفَزَارِيِّ وَهُوَ مُتَّهَمٌ بِهِ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”میرے پروردگار نے مجھے جو عزت عطا کی ہے کہ اس میں ایک بات یہ بھی ہے کہ میں ختنہ شدہ پیدا ہوا تھا، کسی نے میری شرمگاہ کو نہیں دیکھا۔“
یہ روایت امام طبرانی نے معجم صغیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی سفیان بن فزاری ہے، اور اس پر اس حوالے سے الزام عائد کیا گیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب علامات النبوة/حدیث: 13852]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الصغير (936)، أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 6144»
الحكم على الحديث:
ضعیف جداً
حدیث نمبر: 6148
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْفَرَجِ الْأُبُلِّيُّ الْمُؤَدِّبُ ، قَالَ: نَا سُفْيَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفَزَارِيُّ الْمِصِّيصِيُّ ، قَالَ: ثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مِنْ كَرَامَتِي عَلَى رَبِّي أَنِّي وُلِدْتُ مَخْتُونًا، وَلَمْ يَرَ أَحَدٌ سَوْأَتِي.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يُونُسَ إِلَّا هُشَيْمٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ سُفْيَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفَزَارِيُّ I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يُونُسَ إِلَّا هُشَيْمٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ سُفْيَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفَزَارِيُّ I ".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میرے رب کے ہاں میری عزت و تکریم میں سے یہ بھی ہے کہ میں ختنہ کیا ہوا پیدا ہوا اور کسی نے میری شرمگاہ نہیں دیکھی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو یونس سے ہشیم کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، سفیان بن محمد فزاری اس کی روایت میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6148]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو یونس سے ہشیم کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، سفیان بن محمد فزاری اس کی روایت میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6148]
تخریج الحدیث: «قال الضياء المقدسي: سفيان متكلم فيه «الأحاديث المختارة، ج 5، ص 233» »
«أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 1864، والطبراني فى «الصغير» برقم: 936»
«أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 1864، والطبراني فى «الصغير» برقم: 936»
الحكم على الحديث:
فيه سفيان، متكلم فيه