الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
468. باب أما بعد
حدیث نمبر: 857
857/1120 (صحيح الإسناد) عن زيد بن أسلم قال: أرسلني أبي إلى ابن عمر، فرأيته يكتب:"بسم الله الرحمن الرحيم، أما بعد:".
زید بن اسلم سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میرے والد نے مجھے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس بھیجا تو میں نے انہیں (خط) لکھتے دیکھا: ”بسم اللہ الرحمن الرحیم، اما بعد:۔“ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 857]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث صحيح الأدب المفرد قال الألباني: صحيح الإسناد .»
«أخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 25851، وأخرجه ابن سعد في الطبقات برقم: 161/4» 0
«أخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 25851، وأخرجه ابن سعد في الطبقات برقم: 161/4» 0
قال الشيخ الألباني: صحيح الإسناد
حدیث نمبر: 862
862/1125 (صحيح الإسناد) عن أنس بن سيرين قال: كتبت لابن عمر، فقال: اكتب (بسم الله الرحمن الرحيم) ، أما بعد: إلى فلان". وفي رواية عنه قال:"كتب رجل بين يدي ابن عمر (بسم الله الرحمن الرحيم) لفلان، فنهاه ابن عمر، وقال:"قل: بسم الله، هو له" (1) .
انس بن سیرین سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کے لیے (خط) لکھا تو انہوں نے فرمایا: ”لکھو: (بسم اللہ الرحمن الرحیم)، اما بعد: فلاں کی طرف۔“ اور انہی سے ایک روایت میں ہے، انہوں نے کہا: ایک آدمی نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کے سامنے لکھا: (بسم اللہ الرحمن الرحیم) فلاں کے لیے، تو سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اسے منع کیا اور فرمایا: ”یوں کہو: بسم اللہ، (اور اس کے بعد لکھو کہ) یہ (خط) فلاں کے لیے ہے۔“ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 862]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث صحيح الأدب المفرد قال الألباني: صحيح الإسناد .»
«أخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 25839» 0
«أخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 25839» 0
قال الشيخ الألباني: صحيح الإسناد