الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (بَيَانُ تِسْعِ رَكَعَاتِ الْوِتْرِ)
نو رکعت وتر کا بیان
اطراف الحدیث — مشكوة المصابيح حدیث نمبر 1257 (کل: 41 مقامات، 10 کتب)
مشکوۃ المصابیح: 1257
مسند احمد: 25347
صحیح ابن خزیمہ: 1177
مصنف ابن ابی شیبہ: 6116
السنن الكبرى للبيهقي: 165
41 تا 41
حدیث نمبر: 165
أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَفَّانَ الْعَامِرِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ الْعَبْدِيُّ، ثنا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، ثنا قَتَادَةُ، عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفِي، عَنْ سَعْدِ بْنِ هِشَامٍ، عَنْ عَائِشَةَ فِي حَدِيثٍ طَوِيلٍ قَالَتْ:" كُنَّا نُعِدُّ لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سِوَاكَهُ وَطَهُورَهُ، فَيَبْعَثُهُ اللهُ مَا شَاءَ أَنْ يَبْعَثَهُ مِنَ اللَّيْلِ فَيَتَسَوَّكُ وَيَتَوَضَّأُ، ثُمَّ يُصَلِّي". ⦗٦٤⦘ رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ بِشْرٍ.
(الف) ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے مسواک اور وضو کا پانی تیار رکھتی تھیں۔ جب اللہ تعالیٰ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو چاہتا رات کو بیدار کرتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم مسواک کرتے اور وضو کرتے، پھر نماز پڑھتے۔
(ب) بہز بن حکیم کی زرارہ رحمہ اللہ سے روایت میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے وضو کا پانی اور مسواک رکھی جاتی تھی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم رات کو کھڑے ہوتے، قضائے حاجت کرتے، پھر مسواک کرتے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 165]
(ب) بہز بن حکیم کی زرارہ رحمہ اللہ سے روایت میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے وضو کا پانی اور مسواک رکھی جاتی تھی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم رات کو کھڑے ہوتے، قضائے حاجت کرتے، پھر مسواک کرتے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 165]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ أخرجه مسلم 139»
الحكم على الحديث:
صحيح