🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5.01. (رَدُّ الْبِدْعَةِ)
بدعت کا رد
اطراف الحدیث — مشكوة المصابيح حدیث نمبر 140 (کل: 22 مقامات، 16 کتب)
مشکوۃ المصابیح: 140
صحیح بخاری: 2697
صحیح مسلم: 4492، 4493
سنن ابوداود: 4606
سنن ابن ماجہ: 14
مسند احمد: 26033، 26329
مسند الشهاب: 359
اللؤلؤ والمرجان: 1120
المنتقى ابن الجارود: 1002
سنن دارقطنی: 4534، 4538
الفتح الربانی: 339
صحیح ابن حبان: 26، 27
الجامع الكامل: 15698
السنن الكبرى للبيهقي: 20371، 20536، 21196
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 5970
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 4594
21 تا 22
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5970
«من أحدث في أمرنا هذا ما ليس منه فهو رد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے ہمارے اس دین میں کوئی ایسی نئی بات پیدا کی جو اس میں سے نہیں ہے تو وہ مردود ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5970]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق د هـ] عن عائشة. غاية المرام 5.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4594
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: مَنْ أَحْدَثَ فِي أَمْرِنَا هَذَا مَا لَيْسَ فِيهِ، فَهُوَ رَدٌّ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جس نے ہمارے اس دین کے معاملے میں کوئی ایسی نئی بات نکالی جو اس میں سے نہیں ہے، تو وہ عمل مردود ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عائشة/حدیث: 4594]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 2550، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1718، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 4606، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 14، وأخرجه مسند أحمد برقم: 23929، 24604، 24944، 25502، 25659، 25797، وأخرجه فتح الباري برقم: 2550، 6846، 6849، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4575»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں