الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (بَيَانُ دِيَةِ أَصَابِعِ اليَدِ وَالقَدَمِ)
ہاتھ پاؤں کی انگلیوں کی دیت کا بیان
اطراف الحدیث — مشكوة المصابيح حدیث نمبر 3494 (کل: 6 مقامات، 6 کتب)
مشکوۃ المصابیح: 3494
بلوغ المرام: 1013
المنتقى ابن الجارود: 780
سنن دارقطنی: 3490
الجامع الكامل: 6879
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 3394
حدیث نمبر: 3494
3494 - وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: جَعَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَصَابِعَ الْيَدَيْنِ وَالرِّجْلَيْنِ سَوَاءً. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ.
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ”ہاتھوں اور پاؤں کی انگلیوں کو برابر قرار دیا ہے۔“ اس کی سند صحیح ہے، اسے ابوداؤد اور ترمذی نے روایت کیا ہے۔ [مشكوة المصابيح/كتاب القصاص/حدیث: 3494]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده صحيح، رواه أبو داود (4561) و الترمذي (1391 وقال: حسن صحيح غريب)»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده صحيح
حدیث نمبر: 1013
وعن ابن عباس عن النبي صلى الله عليه وآله وسلم قال: «هذه وهذه سواء» يعني الخنصر والإبهام. رواه البخاري. ولأبي داود والترمذي: «دية الأصابع سواء والأسنان سواء الثنية والضرس سواء» . ولابن حبان: «دية أصابع اليدين والرجلين سواء: عشرة من الإبل لكل إصبع» .
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” یہ اور یہ یعنی چھنگلی اور انگوٹھا برابر ہیں۔“ (بخاری) اور ابوداؤد اور ترمذی کی روایت میں ہے ” سب انگلیاں برابر اور سارے دانت برابر، «ثنية» (سامنے اوپر نیچے کے دو دو دانت) اور داڑھ برابر۔“ اور ابن حبان میں روایت ہے ” ہاتھوں اور پاؤں کی انگلیوں کی دیت برابر ہے۔ ہر انگلی کے بدلہ دس اونٹ دیت ہے۔“ [بلوغ المرام/حدیث: 1013]
«وَعَنِ» اور سے – «ابْنِ عَبَّاسٍ» ابن عباس – «عَنِ النَّبِيِّ» نبی سے – «صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ» اللہ کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آل پر سلامتی ہو – «قَالَ» (آپ نے) فرمایا: – «هَذِهِ» یہ – «وَهَذِهِ» اور یہ – «سَوَاءٌ» برابر ہیں – «يَعْنِي» یعنی – «الْخِنْصَرَ» چھنگلیا – «وَالْإِبْهَامَ» اور انگوٹھا۔ – «رَوَاهُ» اسے روایت کیا – «الْبُخَارِيُّ» بخاری نے۔ – «وَلِأَبِي دَاوُدَ» اور ابو داود – «وَالتِّرْمِذِيِّ» اور ترمذی کی روایت میں ہے: – «دِيَةُ الْأَصَابِعِ» انگلیوں کی دیت – «سَوَاءٌ» برابر ہے – «وَالْأَسْنَانُ» اور دانت – «سَوَاءٌ» برابر ہیں – «الثَّنِيَّةُ» سامنے کا دانت – «وَالضِّرْسُ» اور داڑھ – «سَوَاءٌ» برابر ہیں۔ – «وَلِابْنِ حِبَّانَ» اور ابن حبان کی روایت میں ہے: – «دِيَةُ» دیت – «أَصَابِعِ الْيَدَيْنِ» دونوں ہاتھوں کی انگلیوں – «وَالرِّجْلَيْنِ» اور دونوں پاؤں کی – «سَوَاءٌ» برابر ہے: – «عَشَرَةٌ مِنَ الْإِبِلِ» دس اونٹ – «لِكُلِّ إِصْبَعٍ» ہر انگلی کے لیے۔
اور سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: ”یہ اور یہ برابر ہیں۔“ یعنی چھنگلیا اور انگوٹھا۔ اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔ اور ابو داود اور ترمذی کی روایت میں ہے: ”انگلیوں کی دیت برابر ہے اور دانت برابر ہیں، سامنے کا دانت اور داڑھ برابر ہیں۔“ اور ابن حبان کی روایت میں ہے: ”دونوں ہاتھوں اور دونوں پاؤں کی انگلیوں کی دیت برابر ہے: ہر انگلی کے لیے دس اونٹ۔“ [بلوغ المرام/حدیث: 1013]
اور سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: ”یہ اور یہ برابر ہیں۔“ یعنی چھنگلیا اور انگوٹھا۔ اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔ اور ابو داود اور ترمذی کی روایت میں ہے: ”انگلیوں کی دیت برابر ہے اور دانت برابر ہیں، سامنے کا دانت اور داڑھ برابر ہیں۔“ اور ابن حبان کی روایت میں ہے: ”دونوں ہاتھوں اور دونوں پاؤں کی انگلیوں کی دیت برابر ہے: ہر انگلی کے لیے دس اونٹ۔“ [بلوغ المرام/حدیث: 1013]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري، الديات، باب دية الأصابع، حديث:6895، وأبوداود، الديات، حديث:4559، والترمذي، الديات، حديث:1392، وابن حبان (الإحسان):7 /602، حديث:5980.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 780
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ آدَمَ ، قَالَ: ثنا الْفَضْلُ يَعْنِي ابْنَ مُوسَى ، قَالَ: أنا الْحُسَيْنُ ابْنُ وَاقِدٍ ، عَنْ يَزِيدَ النَّحْوِيِّ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " دِيَةُ الأَصَابِعِ الْيَدَيْنِ وَالرِّجْلَيْنِ سَوَاءٌ، فِي كُلِّ إِصْبُعٍ عَشْرٌ مِنَ الإِبِلِ" .
سیدنا عبد الله بن عباس رضی الله عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: ہاتھوں اور پاؤں کی انگلیوں کی دیت برابر ہے اور ہر انگلی کی دیت دس اونٹ ہے۔ [المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 780]
تخریج الحدیث: از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: «إسناده حسن: سنن أبي داود: 4561، اس حدیث کو امام ترمذی رحمہ اللہ (1391) نے حسن صحیح غریب اور امام ابن حبان رحمہ اللہ (6012) نے صحیح کہا ہے۔»
الحكم على الحديث:
غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: إسناده حسن
ترقیم العلمیہ : 3440 ترقیم الرسالہ : -- 3490
نَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نَا عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ ، نَا عَمْرُو بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ ، عَنْ عَبْدَةَ بْنِ حَسَّانَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" دِيَةُ الأَصَابِعِ سَوَاءٌ، الْيَدَيْنِ وَالرِّجْلَيْنِ، عَشْرٌ عَشْرٌ مِنَ الإِبِلِ، أَوْ عَدْلُهَا مِنَ الذَّهَبِ وَالْوَرِقِ" .
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”تمام انگلیوں کی دیت برابر ہو گی، خواہ ہاتھوں کی (انگلیاں ہوں) یا پاؤں کی (انگلیاں ہوں، ان میں ہر ایک کی دیت) دس دس اونٹ یا سونے چاندی کے حساب سے (دس اونٹوں کی) قیمت ہو گی۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الحدود والديات وغيره/حدیث: 3490]
ترقیم العلمیہ: 3440
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 6895، 6896 م، وابن الجارود فى "المنتقى"، 843، 845، 846، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 6012، 6014، 6015، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 4852، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 4558، 4559، 4560، 4561، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1391، 1392، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2650، 2651، 2652، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3490، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 2024، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 27515، 27533، 27538، 27554»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 6879
6879- عن ابن عباس قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: دية الأصابع اليدين والرجلين سواء. عشرة من الإبل لكل أصبع.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه الترمذي (1391) واللفظ له، وأبو داود (4561،4560) والنسائي (4849) وابن الجارود (780) كلهم من طريق عكرمة، عن ابن عباس فذكره.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 3394
«دية أصابع اليدين والرجلين سواء عشر من الإبل لكل إصبع»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہاتھوں اور پیروں کی انگلیوں کی دیت برابر ہے، ہر انگلی کے بدلے دس اونٹ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الدال/حدیث: 3394]
”ہاتھوں اور پیروں کی انگلیوں کی دیت برابر ہے، ہر انگلی کے بدلے دس اونٹ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الدال/حدیث: 3394]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت] عن ابن عباس. الإرواء 2271.»
قال الشيخ الألباني: صحيح