🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (إِخْرَاجُ الْيَهُودِ مِنَ الْحِجَازِ)
یہود کو حجاز سے نکال دیا گیا
اطراف الحدیث — مشكوة المصابيح حدیث نمبر 4050 (کل: 12 مقامات، 10 کتب)
مشکوۃ المصابیح: 4050
صحیح بخاری: 3167، 6944، 7348
صحیح مسلم: 4591
سنن ابوداود: 3003
مسند احمد: 9826
اللؤلؤ والمرجان: 1153
الفتح الربانی: 10821
الجامع الكامل: 8179
السنن الكبرى للبيهقي: 18754
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 7986
11 تا 12
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 18754
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ الْخُولَانِيُّ، قَالَ: قُرِئَ عَلَى شُعَيْبِ بْنِ اللَّيْثِ: أَخْبَرَكَ أَبُوكَ، قَالَ: حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ أَبِي سَعِيدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّهُ قَالَ: بَيْنَمَا نَحْنُ جُلُوسٌ فِي الْمَسْجِدِ إِذْ خَرَجَ إِلَيْنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ:" انْطَلِقُوا إِلَى يَهُودَ"، فَخَرَجْنَا مَعَهُ حَتَّى جِئْنَا إِلَى بَيْتِ الْمِدْرَاسِ فَقَامَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَنَادَاهُمْ فَقَالَ:" يَا مَعْشَرَ يَهُودَ، أَسْلِمُوا تَسْلَمُوا". قَالُوا: قَدْ بَلَّغْتَ يَا أَبَا الْقَاسِمِ، فَقَالَ لَهُمْ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" ذَلِكَ أُرِيدُ أَسْلِمُوا تَسْلَمُوا". قَالُوا: قَدْ بَلَّغْتَ يَا أَبَا الْقَاسِمِ، فَقَالَ لَهُمْ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" ذَلِكَ أُرِيدُ"، ثُمَّ قَالَهَا الثَّالِثَةَ وَقَالَ:" اعْلَمُوا أَنَّ الْأَرْضَ لِلَّهِ وَلِرَسُولِهِ، وَأَنِّي أُرِيدُ أَنْ أُجْلِيَكُمْ مِنْ هَذِهِ الْأَرْضِ، فَمَنْ وَجَدَ مِنْكُمْ شَيْئًا مِنْ مَالِهِ فَلْيَبِعْهُ، وَإِلَّا فَاعْلَمُوا أَنَّمَا الْأَرْضُ لِلَّهِ وَلِرَسُولِهِ". أَخْرَجَهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ يُوسُفَ، وَأَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ عَنْ قُتَيْبَةَ، كِلَاهُمَا عَنِ اللَّيْثِ بْنِ سَعْدٍ.
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں ہمارے پاس آئے اور فرمایا: ”یہود کی جانب چلو۔“ ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ بیت المدارس تک آئے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو بلایا اور فرمایا: ”اے یہود! مسلمان ہو جاؤ، تم سلامتی والے بن جاؤ گے۔“ انہوں نے کہا: اے ابوالقاسم! آپ نے دعوت پہنچا دی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں بھی چاہتا ہوں کہ تم مسلمان بن جاؤ، سلامتی والے بن جاؤ گے۔“ انہوں نے دوبارہ کہا: آپ نے دعوت پہنچا دی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تیسری مرتبہ فرمایا: ”یہی میرا ارادہ ہے۔“ انہوں نے تیسری مرتبہ بھی یہی جواب دیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”زمین اللہ اور رسول کی ہے، میں تمہیں یہاں سے جلا وطن کرنا چاہتا ہوں۔ تم اپنا مال فروخت کر دو، اور جان لو کہ زمین اللہ اور رسول کی ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجزية/حدیث: 18754]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ متفق عليه»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7986
«يا معشر يهود! أسلموا تسلموا اعلموا أن الأرض لله ورسوله وإني أريد أن أجليكم من هذه الأرض فمن وجد منكم بماله شيئا فليبعه وإلا فاعلموا أن الأرض لله ورسوله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے یہود کی جماعت! اسلام لے آؤ، سلامت رہو گے، جان لو کہ زمین اللہ اور اس کے رسول کی ہے، اور میں چاہتا ہوں کہ تمہیں اس زمین سے جلاوطن کر دوں، پس تم میں سے جو اپنے مال کے بدلے کچھ پائے وہ اسے بیچ ڈالے، ورنہ جان لو کہ زمین اللہ اور اس کے رسول کی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 7986]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق د] عن أبي هريرة. المشكاة 4050، مختصر مسلم 1153.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں