الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (بَعْضُ رُؤَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کچھ خواب
اطراف الحدیث — مشكوة المصابيح حدیث نمبر 4617 (کل: 10 مقامات، 8 کتب)
مشکوۃ المصابیح: 4617
صحیح مسلم: 5932
سنن ابوداود: 5025
مصنف ابن ابی شیبہ: 32510
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 3475
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 3528
حدیث نمبر: 4617
4617 - وَعَنْ أَنَسٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -"رَأَيْتُ ذَاتَ لَيْلَةٍ فِيمَا يَرَى النَّائِمُ كَأَنَّا فِي دَارِ عُقْبَةَ بْنِ رَافِعٍ، فَأُوتِينَا بِرُطَبٍ مِنْ رُطَبِ ابْنِ طَابٍ ، فَأَوَّلْتُ أَنَّ الرِّفْعَةَ لَنَا فِي الدُّنْيَا، وَالْعَاقِبَةَ فِي الْآخِرَةِ، وَأَنَّ دِينَنَا قَدْ طَابَ". رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”میں نے ایک رات خواب میں دیکھا کہ ہم عقبہ بن رافع کے گھر میں ہیں اور ہمارے پاس ابن طاب کی کھجوریں لائی گئیں، میں نے یہ تاویل کی کہ دنیا میں ہمارے لیے رفعت ہے اور آخرت میں نیک عاقبت ہمارے لیے ہے، اور ہمارا دین یقیناً کامل و احسن ہے۔“ رواہ مسلم۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الرؤيا/حدیث: 4617]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (2270/18)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيحٌ
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح
ترقیم عبدالباقی: 2270 ترقیم شاملہ: -- 5932
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ بْنِ قَعْنَبٍ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " رَأَيْتُ ذَاتَ لَيْلَةٍ فِيمَا يَرَى النَّائِمُ كَأَنَّا فِي دَارِ عُقْبَةَ بْنِ رَافِعٍ، فَأُتِينَا بِرُطَبٍ مِنْ رُطَبِ ابْنِ طَابٍ، فَأَوَّلْتُ الرِّفْعَةَ لَنَا فِي الدُّنْيَا، وَالْعَاقِبَةَ فِي الْآخِرَةِ، وَأَنَّ دِينَنَا قَدْ طَابَ ".
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:”میں نے ایک رات کو نیند کی حالت میں دیکھنے والے کی طرح (خواب) دیکھا کہ جیسے ہم عقبہ بن رافع کے گھر میں ہیں، پس ہمارے آگے تر کھجوریں لائی گئیں، جس کو ابن طاب کی کھجور کا نام دیا جاتا ہے۔ میں نے اس کی تعبیر یہ کی کہ ہمارا درجہ دنیا میں بلند ہو گا، آخرت میں نیک انجام ہو گا اور یقیناً ہمارا دین بہتر اور عمدہ ہے۔“ [صحيح مسلم/كتاب الرؤيا/حدیث: 5932]
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایک رات میں نے خواب میں دیکھا، گویا کہ ہم عقبہ بن رافع کے گھر میں ہیں تو ہمارے پاس ابن طاب کی تازہ کھجوروں میں سے کھجوریں لائی گئیں تو میں نے تعبیر لگائی، دنیا میں ہمارے لیے رفعت ہے اور آخرت میں اچھا انجام اور ہمارا دین پختہ اور مکمل ہو گیا ہے۔“ [صحيح مسلم/كتاب الرؤيا/حدیث: 5932]
ترقیم فوادعبدالباقی: 2270
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
حدیث نمبر: 5025
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيل، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" رَأَيْتُ اللَّيْلَةَ كَأَنَّا فِي دَارِ عُقْبَةَ بْنِ رَافِعٍ، وَأُتِينَا بِرُطَبٍ مِنْ رُطَبِ ابْنِ طَابٍ، فَأَوَّلْتُ أَنَّ الرِّفْعَةَ لَنَا فِي الدُّنْيَا وَالْعَاقِبَةَ فِي الْآخِرَةِ، وَأَنَّ دِينَنَا قَدْ طَابَ".
انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں نے آج رات دیکھا جیسے ہم عقبہ بن رافع کے گھر میں ہوں، اور ہمارے پاس ابن طاب ۱؎ کی رطب تازہ (کھجوریں) لائی گئیں، تو میں نے یہ تعبیر کی کہ دنیا میں بلندی ہمارے واسطے ہے اور آخرت کی عاقبت ۲؎ بھی اور ہمارا دین سب سے عمدہ اور اچھا ہو گیا“۔ [سنن ابي داود/كتاب الأدب /حدیث: 5025]
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں نے آج رات دیکھا گویا ہم عقبہ بن رافع رضی اللہ عنہ کے گھر میں ہیں اور ہمیں (مدینہ کی معروف عمدہ) تازہ کھجور «اِبْنُ طَابٍ» پیش کی گئی ہے۔ تو میں نے اس کی یہ تعبیر کی ہے کہ ہمیں دنیا میں رفعت و سربلندی حاصل ہو گی اور آخرت میں انجام عمدہ ہو گا اور ہمارا دین بھی خوب (پھل پھول گیا) ہے۔“ [سنن ابي داود/كتاب الأدب /حدیث: 5025]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح مسلم/الرؤیا 4 (2270)، (تحفة الأشراف: 316)، وقد أخرجہ: مسند احمد (3/286) (صحیح)»
وضاحت: ۱؎: ابن طاب ایک قسم کی کھجورہے، اس سے دین کی عمدگی اور پاکی نکلی رافع کے لفظ سے دنیا میں رفعت اور بلندی۔
۲؎: اور عقبہ عاقبت کی بھلائی۔
۲؎: اور عقبہ عاقبت کی بھلائی۔
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح مسلم (2270)
حدیث نمبر: 13219
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ ، وَحَسَنٌ ، قَالَا: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" رَأَيْتُ كَأَنِّي اللَّيْلَةَ فِي دَارِ رَافِعِ بْنِ عُقْبَةَ، قَالَ حَسَنٌ فِي دَارِ عُقْبَةَ بْنِ رَافِعٍ، فَأُوتِينَا بِتَمْرٍ مِنْ تَمْرِ ابْنِ طَابٍ، فَأَوَّلْتُ أَنَّ لَنَا الرِّفْعَةَ فِي الدُّنْيَا وَالْعَاقِبَةَ فِي الْآخِرَةِ، وَأَنَّ دِينَنَا قَدْ طَابَ".
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا آج رات میں نے یہ خواب دیکھا کہ گویا میں رافع بن عقبہ کے گھر میں ہوں اور وہاں " ابن طاب " نامی کھجوریں ہمارے سامنے پیش کی گئیں، میں نے اس کی تعبیر یہ لی کہ (رافع کے لفظ سے) دنیا میں رفعت (عقبہ کے لفظ سے) آخرت کا بہترین انجام ہمارے لئے ہی ہے اور (طاب کے لفظ سے) ہمارا دین پاکیزہ ہے۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 13219]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح، م: 2270.
حدیث نمبر: 14052
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ أَنَسٍ : أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" رَأَيْتُ كَأَنِّي فِي دَارِ عُقْبَةَ بْنِ رَافِعٍ، فَأُتِينَا بِرُطَبٍ مِنْ رُطَبِ ابْنِ طَابٍ، فَأَوَّلْتُ أَنَّ الرِّفْعَةَ لَنَا فِي الدُّنْيَا، وَالْعَاقِبَةَ فِي الْآخِرَةِ، وَأَنَّ دِينَنَا قَدْ طَابَ".
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا آج رات میں نے یہ خواب دیکھا کہ گویا میں عقبہ بن رافع کے گھر میں ہوں اور وہاں " ابن طاب " نامی کھجوریں ہمارے سامنے پیش کی گئیں، میں نے اس کی تعبیر یہ لی کہ (رافع کے لفظ سے) دنیا میں رفعت (عقبہ کے لفظ سے) آخرت کا بہترین انجام ہمارے لئے ہی ہے اور (طاب کے لفظ سے) ہمارا دین پاکیزہ ہے۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 14052]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح، م: 277
ترقیم عوامۃ: 31128 ترقیم الشثری: -- 32510
حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن سلمة ، عن ثابت ، عن انس ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: رايت كاني في دار عقبة بن رافع، واتينا برطب من رطب ابن طاب، فاولت ان الرفعة لنا في الدنيا، والعاقبة في الآخرة، وان ديننا قد طاب.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (أخبرنا).
(٢) سقط من: [ب].
(٣) في [ط]: (أرطاب)، وفي [ك]: (الرطاب)، وفي [هـ]: (الطاب).
(٤) في [جـ، و]: (الآخرة).
(٥) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢٢٧٠)، وأحمد (١٤٠٥٢).
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں نے خواب میں دیکھا کہ میں عقبہ بن رافع کے گھر میں ہوں اور ہمارے پاس ابن طاب نامی شخص کی تازہ کھجوریں لائی گئیں، میں نے اس خواب کی تعبیر یہ لی کہ ہمارے لیے دنیا میں بلندی و رفعت ہے اور آخرت میں اچھا انجام ہے اور ہمارا دین پاکیزہ دین ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرؤيا/حدیث: 32510]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح .»
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2270، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 7597، وأبو داود فى «سننه» برقم: 5025، وأحمد فى «مسنده» برقم: 13421، 14268، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 3528، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1314، والبزار فى «مسنده» برقم: 6991، ترقيم محمد عوامة: 31128»
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2270، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 7597، وأبو داود فى «سننه» برقم: 5025، وأحمد فى «مسنده» برقم: 13421، 14268، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 3528، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1314، والبزار فى «مسنده» برقم: 6991، ترقيم محمد عوامة: 31128»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 11715
11715- عن أنس قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: رأيت ذات ليلة فيما يرى النائم، كأنا في دار عقبة بن رافع، فأتينا برطب من رطب ابن طاب، فأولت الرفعة لنا في الدنيا، والعافية في الآخرة، وأن ديننا قد طاب.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه مسلم في الرؤيا (2270) عن عبد الله بن مسلمة بن قعنب، حدثنا حماد بن سلمة، عن ثابت، عن أنس فذكره.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 12746
12746- عن أنس قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: رأيت ذات ليلة فيما يرى النائم، كأنا في دار عقبة بن رافع، فأتينا برطب من رطب ابن طاب، فأولت الرفعة لنا في الدنيا، والعاقبة في الآخرة، وأن ديننا قد طاب.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه مسلم في الرؤيا (227) عن عبد الله بن مسلمة بن قعنب، حدثنا حماد بن سلمة، عن ثابت البنانى، عن أنس بن مالك، قال: فذكره.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 3475
«رأيت كأني الليلة في دار عقبة بن رافع وأتيت بتمر من تمر ابن طاب فأولت أن لنا الرفعة في الدنيا والعاقبة في الآخرة وأن ديننا قد طاب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں نے آج رات دیکھا کہ گویا میں عقبہ بن رافع کے گھر میں ہوں اور مجھے ابن طاب کی کھجوریں پیش کی گئیں، تو میں نے اس کی یہ تعبیر کی کہ ہمیں دنیا میں سربلندی اور آخرت میں اچھا انجام حاصل ہو گا اور ہمارا دین پاکیزہ ہو چکا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الراء/حدیث: 3475]
”میں نے آج رات دیکھا کہ گویا میں عقبہ بن رافع کے گھر میں ہوں اور مجھے ابن طاب کی کھجوریں پیش کی گئیں، تو میں نے اس کی یہ تعبیر کی کہ ہمیں دنیا میں سربلندی اور آخرت میں اچھا انجام حاصل ہو گا اور ہمارا دین پاکیزہ ہو چکا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الراء/حدیث: 3475]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م د ن] عن أنس. الكلم الطيب 250.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 3528
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا عَفَّانُ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: رَأَيْتُ كَأَنِّي فِي دَارِ عُقْبَةَ بْنِ رَافِعٍ ، فَأُتِينَا بِرُطَبٍ مِنْ رُطَبِ ابْنِ طَابٍ، فَأَوَّلْتُ أَنَّ الرِّفْعَةَ لَنَا فِي الدُّنْيَا، وَالْعَاقِبَةَ فِي الْآخِرَةِ، وَأَنَّ دِينَنَا قَدْ طَابَ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”میں نے (خواب میں) دیکھا گویا میں عقبہ بن رافع کے گھر میں ہوں، پھر ہمارے پاس ’ابنِ طاب‘ کی کھجوروں میں سے کچھ تازہ کھجوریں لائی گئیں، تو میں نے اس کی یہ تعبیر لی کہ ہمارے لیے دنیا میں رفعت و بلندی ہے، آخرت میں بہترین انجام ہے اور یہ کہ ہمارا دین عمدہ و پاکیزہ ہو چکا ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3528]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 2270، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 5025، وأخرجه مسند أحمد برقم: 13638، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 6991، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3515»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 2270، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 5025، وأخرجه مسند أحمد برقم: 13638، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 6991، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3515»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح