🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
33. مسنَد اَبِی سَعِید الخدرِیِّ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 11462 (کل: 17 مقامات، 9 کتب)
مسند احمد: 11462، 11778
صحیح مسلم: 3544، 3546، 3547، 3549، 3550، 3553، 3554
مسند عبداللہ بن مبارک: 198
مصنف ابن ابی شیبہ: 25924
الجامع الكامل: 7428
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 8058
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 5751
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 1153، 1183
المعجم الاوسط: 1164
11 تا 17
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24821 ترقیم الشثری: -- 25924
حدثنا الفضل بن دكين ، عن يونس بن ابي إسحاق قال: حدثنا ابو الوداك قال: حدثنا ابو سعيد الخدري عن النبي - صلى الله عليه وسلم - انه مر بالقدور وهي تغلي، فقال لنا: ما هذه الحمر: اهلية ام وحشية؟ فقلنا: لا، بل اهلية، قال: فاكفئوها، قال: فكفاناها وإنا لجياع نشتهيه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [أ، هـ]: ﵇.
(٣) في [أ، ح]: (تغلا).
(٤) في [ط]: (هذا)، وفي [هـ]: (هذا قلنا لحم حمر فقال لنا).
(٥) في [ز]: (فألفاناها).
(٦) حسن؛ يونس بن أبي إسحاق صدوق، أخرجه أحمد (١١٧٧٨)، وأبو يعلى (١١٨٣)، وابن المبارك في مسنده (١٨٦)، والدولابي (٣/ ١١٢٦).

حضرت ابو سعید خدری، جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کچھ ہانڈیوں کے پاس سے گزرے جو کہ ابل رہی تھیں۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہم سے فرمایا: ”یہ کون سے گدھے ہیں: پالتو یا وحشی؟“ ہم نے کہا۔ نہیں یہ تو پالتو گدھے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ”پھر تم ان ہانڈیوں کو الٹ دو۔“ راوی کہتے ہیں۔ پس ہم نے ان کو الٹ دیا۔ حالانکہ ہم سخت بھوک میں تھے۔ اور ہمیں اس کھانے کی چاہت بھی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25924]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: حسن؛ يونس بن أبي إسحاق صدوق .» ‏‏‏‏
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 565، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1667، 1669، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2085، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3823، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 5139، 5140، وأحمد فى «مسنده» برقم: 11243، 11761، 11802، 11984، 12117، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2285، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1183، 1195، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 1739، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3230، 7658، 8663، ترقيم محمد عوامة: 24821»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7428
7428- عن أبي سعيد الخدري قال: أصبنا سبايا يوم حنين، فكنا نعزل عنهن، نلتمس أن نفاديهن من أهلهن، فقال بعضنا لبعض: تفعلون هذا وفيكم رسول الله صلى الله عليه وسلم؟ ائتوه فسلوه، فأتيناه، أو ذكرنا ذلك له، قال: ما من كل الماء يكون الولد، إذا قضى الله أمرا كان ومررنا بالقدور وهي تغلي فقال لنا: ما هذا اللحم؟ فقلنا: لحم حمر، فقال لنا: أهلية أو وحشية؟ فقلنا له: بل أهلية. قال: فقال لنا: فاكفئوها، قال: فكفأناها وإنا لجياع نشتهيه قال: وكنا نؤمر أن نوكئ الأسقية.
تخریج الحدیث: «حسن: رواه الإمام أحمد (11778) عن أبي نعيم (هو الفضل بن دكين) ثنا يونس، حدثني أبو الوداك، قال: حدثني أبو سعيد فذكره. ورواه ابن أبي شيبة (24821)، وأبو يعلى (1183) من طريق يونس به بقصة الحمر الأهلية.»

الحكم على الحديث:
حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8058
وَعَنِ أَبِي الْوَدَاكِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو سَعِيدٍ قَالَ: أَصَبْنَا سَبَايَا يَوْمَ خَيْبَرَ وَكُنَّا نَعْزِلُ عَنْهُنَّ نَلْتَمِسُ أَنْ نُفَادِيَهُنَّ مِنْ أَهْلِهِنَّ، فَقَالَ بَعْضُنَا لِبَعْضٍ: تَفْعَلُونَ هَذَا وَفِيكُمْ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -؟ ائْتُوهُ فَسَلُوهُ فَأَتَيْنَاهُ، أَوْ ذَكَرْنَا ذَلِكَ لَهُ فَقَالَ:" مَا مِنْ كُلِّ الْمَاءِ يَكُونُ الْوَلَدُ إِذَا قَضَى اللَّهُ أَمَرًا كَانَ".
وَمَرَرْنَا بِالْقُدُورِ وَهَى تَغْلِي فَقَالَ لَنَا:" مَا هَذِهِ اللَّحْمُ؟" قُلْنَا: لَحْمُ حُمُرٍ. فَقَالَ لَنَا:" أَهْلِيَّةٌ أَوْ وَحْشِيَّةٌ؟" فَقُلْنَا: لَا بَلْ أَهْلِيَّةٌ قَالَ لَنَا:" أَكَفِئُوهَا" قَالَ: فَكَفَأْنَاهَا وَإِنَّا لَجِيَاعٌ نَشْتَهِيهِ.
قَالَ: وَكُنَّا نُؤْمَرُ أَنْ نُوكِئَ الْأَسْقِيَةَ.
قُلْتُ: فِي الصَّحِيحِ مِنْهُ قِصَّةُ الْعَزْلِ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ، وَرَوَاهُ أَبُو يَعْلَى بِاخْتِصَارٍ.
ابووداک بیان کرتے ہیں: سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ نے مجھے یہ بات بتائی غزوہ خیبر کے موقع پر ہمارے ہاتھ کنیزیں لگیں ہم نے ان سے عزل کرنا شروع کر دیا ہم یہ چاہتے تھے کہ ان کے گھر والوں سے ان کا فدیہ وصول کریں ہم میں سے کسی ایک نے دوسروں سے کہا: تم لوگ ایسا کر رہے ہو جبکہ اللہ کے رسول تمہارے درمیان موجود ہیں تم ان کی خدمت میں جاؤ اور ان سے دریافت کرو ہم آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے (راوی کو شک ہے شاید یہ الفاظ ہیں:) ہم نے آپ کے سامنے یہ بات ذکر کی، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس بھی نطفے سے بچے نے پیدا ہونا ہو جبکہ اللہ تعالیٰ نے اس کے بارے میں فیصلہ دیدیا تو وہ (پیدا) ہو کے رہے گا۔ راوی کہتے ہیں، پھر ہمارا گزر ہنڈیاؤں کے پاس سے ہوا جو جوش مار رہی تھیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم سے دریافت کیا: یہ کس چیز کا گوشت ہے ہم نے عرض کی: گدھوں کا گوشت ہے آپ نے فرمایا: پالتو یا جنگی؟ ہم نے عرض کی: جی نہیں بلکہ پالتو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ان ہنڈیاؤں کو انڈیل دو راوی کہتے ہیں تو ہم نے انہیں انڈیل دیا حالانکہ ہم بھوکے تھے اور ہمیں اس (گوشت) کی شدید طلب تھی۔ راوی بیان کرتے ہیں۔ ہمیں یہ حکم دیا گیا کہ ہم مشکیزوں کا منہ بند کر دیا کریں۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں صحیح میں اس روایت میں سے صرف عزل والا حصہ منقول ہے۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے۔ اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں یہ روایت امام ابویعلیٰ نے اختصار کے ساتھ نقل کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأطعمة/حدیث: 8058]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلي فى المسند (1183) اخرجه احمد فى المسند (82/3)، أخرجه مسند أحمد برقم: 11369»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5751
"ما من كل الماء يكون الولد وإذا أراد الله خلق شيء لم يمنعه شيء"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہر پانی سے بچہ پیدا نہیں ہوتا، اور جب اللہ کسی چیز کو پیدا کرنے کا ارادہ فرما لے تو کوئی چیز اسے روک نہیں سکتی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5751]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي سعيد. المشكاة 3187، تمام 213/2.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1153
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِي الْوَدَّاكِ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: أَصَبْنَا نِسَاءً يَوْمَ حُنَيْنٍ فَكُنَّا نَعْزِلُ عَنْهُنَّ، فَقَالَ بَعْضُنَا لِبَعْضٍ: تَفْعَلُونَ هَذَا وَفِيكُمْ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -؟ فَسَأَلْنَا رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ: مَا كُلُّ مَاءٍ يَكُونُ مِنْهُ الْوَلَدُ، إِذَا أَرَادَ اللهُ أَنْ يَخْلُقَ شَيْئًا لَمْ يَمْنَعْهُ شَيْءٌ.
سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ غزوۂ حنین کے دن ہمیں (قیدی) عورتیں ملیں تو ہم ان سے عزل کرنے لگے، پھر ہم نے ایک دوسرے سے کہا: ”تم یہ کام کرتے ہو حالانکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تمہارے درمیان موجود ہیں؟“ چنانچہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر پانی سے بچہ پیدا نہیں ہوتا، اور جب اللہ کسی چیز کو پیدا کرنا چاہے تو اسے کوئی چیز نہیں روک سکتی۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/من مسند أبي سعيد الخدري/حدیث: 1153]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: رجاله ثقات .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 2116، 2404، 3907، 4912، 6229، 6974، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1438، 2600، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 1138، وأخرجه سنن النسائي برقم: 3327، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 2170، 2171، 2172، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 1926، وأخرجه مسند أحمد برقم: 11070، وأخرجه موطأ مالك برقم: 1262، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2223، 2224، وأخرجه فتح الباري برقم: 2116، 6229، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 1186، 2656، 7624، 7678، 8100، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 886، وأخرجه شرح معاني الآثار برقم: 4360، 4361، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 3922، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1148»

الحكم على الحديث:
رجاله ثقات
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1183
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ جَبْرِ بْنِ نَوْفٍ أَبِي الْوَدَّاكِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: أَصَبْنَا حُمُرًا يَوْمَ خَيْبَرَ، فَكَانَتِ الْقُدُورُ تَغْلِي بِهَا، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم: «مَا هَذِهِ؟» فَقُلْنَا: حُمُرًا أَصَبْنَاهَا، فَقَالَ: «وَحْشِيَّةٌ أَوْ أَهْلِيَّةٌ؟» فَقُلْنَا: لَا، بَلْ أَهْلِيَّةٌ، قَالَ: «فَاكْفَئُوهَا» ، قَالَ فَكَفَأْنَاهَا
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ غزوہ خیبر کے دن ہمیں کچھ گدھے میسر آئے، پس ہانڈیاں ان کے گوشت کے ساتھ جوش مار رہی تھیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا: ”یہ کیا ہے؟“ ہم نے عرض کیا: یہ وہ گدھے ہیں جو ہمیں حاصل ہوئے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا: ”کیا یہ جنگلی ہیں یا پالتو؟“ ہم نے عرض کیا: نہیں، بلکہ یہ پالتو گدھے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم صادر فرمایا: ”تو پھر انہیں انڈیل دو (یعنی ہانڈیاں الٹ دو)“، راوی بیان کرتے ہیں کہ پس ہم نے انہیں انڈیل دیا۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/من مسند أبي سعيد الخدري/حدیث: 1183]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 11525، وأخرجه فتح الباري برقم: 2116، 6229، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 1186، 2656، 7624، 7678، 8100، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 886، وأخرجه شرح معاني الآثار برقم: 6387، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 3655/2، 4471/1، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1178»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1164
وَعَنْ زَيْدٍ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ أَبِي الْوَدَّاكِ جَبْرِ بْنِ نَوْفٍ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ يَقُولُ: شَهِدْتُ مَعَ رَسُولِ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- فَتْحَ حُنَيْنٍ، فَأَصَبْنَا جَوَارِيَ، فَكُنَّا نَعْزِلُ عَنْهُنَّ، فَقَالَ بَعْضُنَا لِبَعْضٍ: تَفْعَلُونَ هَذَا وَفِيكُمْ رَسُولُ اللهِ؟ لَوْ سَأَلْتُمُوهُ، فَسَأَلْنَاهُ، فَقَالَ: لَيْسَ مِنْ كُلِّ مَاءٍ يَكُونُ الْوَلَدُ، إِنَّمَا هُوَ شَيْءٌ إِذَا أَرَادَهُ اللهُ أَنْ يَكُونَ كَانَ، لَا يَسْتَطِيعُ أَحَدٌ لَهُ رَدًّا.
ابوالوداک جبر بن نوف رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا: ”میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ غزوۂ حنین میں حاضر تھا، وہاں ہمیں (بطورِ غنیمت) کچھ لونڈیاں حاصل ہوئیں تو ہم ان سے عزل کیا کرتے تھے۔ پھر ہم نے آپس میں ایک دوسرے سے کہا: کیا تم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی موجودگی میں یہ کام کر رہے ہو؟ کاش تم ان سے اس بارے میں دریافت کر لیتے! چنانچہ ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس متعلق سوال کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «لَيْسَ مِنْ كُلِّ مَاءٍ يَكُونُ الْوَلَدُ، إِنَّمَا هُوَ شَيْءٌ إِذَا أَرَادَهُ اللهُ أَنْ يَكُونَ كَانَ، لَا يَسْتَطِيعُ أَحَدٌ لَهُ رَدًّا» ”ہر (قطرہِ) پانی سے بچہ پیدا نہیں ہوتا، بلکہ یہ تو وہ معاملہ ہے کہ جب اللہ تعالیٰ اس کے وجود میں آنے کا ارادہ فرما لے تو وہ ہو کر رہتا ہے، کوئی بھی اسے ٹالنے کی قدرت نہیں رکھتا۔““ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1164]
تخریج الحدیث: «قال الدارقطني: الصحيح عن أبي إسحاق عن أبي الوداك يعني من غير ذكر القاسم بن مخيمرة «العلل الواردة في الأحاديث النبوية، ج 11، ص 350» »
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2229، 2542، 4138، 5210، 6603، 7409، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1438، ومالك فى «الموطأ» برقم: 2206 / 527، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4191، 4193، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 2554، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 3327 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 5024، 5025، 5026، 5030، 5029، 5027، 5028، 5462، 7650، 7651، 9032، 9031، 9033، 9034، 9037، 9036، 9040، 9038، 9039، 9041، 9042، 9046، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2170، 2171، 2172، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1138، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2269، 2270، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1926، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 969، 2217، 2218، 2219، 2220، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 14420، 14421، 14425، 14422، 14423، 14424، 14426، 14427، 18048، 18148، 18369، 21829، 21828، وأحمد فى «مسنده» برقم: 11237، 11245، 11342، 11343، 11374، 11461، 11614، 11634، 11638، 11653، 11679، 11680، 11723، 11744، 11781، 11824، 11826، 11864، 11867، 11923، 11957، 12019، 12058، 12064، 12090، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2289، 2291، 2307، 2321، والحميدي فى «مسنده» برقم: 763، 764، 765، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1050، 1135، 1154، 1153، 1230، 1250، 1306، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12549، 12576، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 16870، 16871، 37991، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 4348، 4345، 4347، 4349، 4354، 4353، 4355، 4359، 4356، 4357، 4358، 4360، 4361، 4362، 5278، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1916، 1917، 1918، 1919، 3703، 3700، 3701، 3702، 3704، 3705، 3918، 3919، 3923، 3920، 3921، 3922، 3924، والطبراني فى «الكبير» برقم: 831، والطبراني فى «الصغير» برقم: 923، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1766، 2635، 7628، 7682، 8104»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں