🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
35. مُسْنَدُ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 15118 (کل: 11 مقامات، 6 کتب)
مسند احمد: 15118، 14816
صحیح مسلم: 7103
سنن ترمذی: 1937
الفتح الربانی: 1025، 10277
الجامع الكامل: 6555، 8242، 8243، 10700
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 2294
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2294
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: إِنَّ الشَّيْطَانَ أَيِسَ أَنْ يَعْبُدَهُ الْمُصَلُّونَ، وَلَكِنْ بِالتَّحْرِيشِ بَيْنَهُمْ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”بے شک شیطان اس بات سے مایوس ہو چکا ہے کہ نمازی اس کی پرستش کریں گے، لیکن وہ ان کے درمیان فتنہ و فساد اور باہمی اشتعال انگیزی پیدا کرنے کی تگ و دو میں لگا ہوا ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند جابر/حدیث: 2294]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: رجاله رجال الصحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى (برقم 2095)»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 2812، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 1937، وأخرجه مسند أحمد برقم: 13957، 14402، 14523، 14698، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 5941، وأخرجه رياض الصالحين برقم: 1669، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2290»

الحكم على الحديث:
رجاله رجال الصحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں